Advertisement

عدالت کے فیصلے کون نہیں مانتا؟

ن لیگ والے تحریک انصاف کو طعنے دیتے ہیں کہ وہ عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے جبکہ حقیقت میں ن لیگ نے کبھی عدالت کے فیصلوں کو نہیں مانا۔ ویسے عدالتیں ن لیگ کے خلاف فیصلے کم ہی کرتی ہیں لیکن اگر غلطی سے کردیں تو وہ ن لیگ عدالتوں پر چڑھائی کردیتی ہے۔ ماضی میں سپریم کورٹ نے شریف برادران کے خلاف فیصلہ دینے کی کوشش کی تو شریف برادران نے سپریم کورٹ پر حملہ کروادیا اور اپنے کارکنوں کے ذریعے ججوں کو جوتیاں مروائیں اور جج جان بچاکر بھاگنا شروع ہوگئے۔

این اے 128 کا ملک افضل کھوکھر کے خلاف جج نے فیصلہ دینے کی کوشش کی تو ملک افضل کھوکھر نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا اور اپنا کیس فیصل آباد ٹریبونل میں شفٹ کروادیا۔
این اے 118 کی ہئیرنگ کے دوران ن لیگی ایم این اے ملک ریاض نے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
این اے 125 کی ہئیرنگ کے دوران خواجہ سعد رفیق نے جسٹس کاظم علی ملک پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور اپنا کیس فیصل آباد ٹریبونل میں شفٹ کروالیا مگر فیصل آباد ٹریبونل نے بھی فیصلہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف دیدیا۔ خواجہ سعد رفیق نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور جج کو گالیاں دینا شروع کردیں۔ حالانکہ خواجہ سعد رفیق فیصلے سے پہلے کہتے رہے کہ عدالت جو فیصلہ دے گی وہ قبول کریں گے مگر فیصلہ اپنے خلاف آنے پر یوٹرن لے لیا۔

این اے 122 پر سردار ایاز صادق نے ڈیڑھ سال سٹے آرڈر لئے رکھا۔ جب سٹے آرڈر ختم ہوا اور تھیلے کھلے تو پرویز رشید نے کہنا شروع کردیا کہ ہماری برتری بڑھنا شروع ہوگئی ہے اور ہم جیت رہے ہیں۔ مگر جیسے جیسے کیس آگے گیا اور نادرا کے ذریعے ووٹوں کی تصدیق ہوئی تو چئیرمین نادرا کے ڈنڈی مارنے کے باوجود دھاندلی ثابت ہوگئی اور ایاز صادق اپنی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جس دن فیصلہ آنا تھا، سردار ایاز صادق کہتا رہا کہ اگر اسکے خلاف فیصلہ آیا تو وہ خاموشی سے چلا جائے گا۔ لیکن جب فیصلہ ایاز صادق کے خلاف آیا تو ایاز صادق نے بھی جج پر تنقید شروع کردی اور فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔


پرویز رشید جو عمران خان کو روز طعنے دیتا تھا کہ اگر فیصلہ عمران خان کے خلاف آئے تو وہ نہیں مانیں گے مگر جیسے ہی فیصلہ ایاز صادق کے خلاف آیا تو پرویز رشید نے جج کو برا بھلا کہنا شروع کردیا اور فیصلہ ماننے سے ہی انکار کردیا۔


اسی طرح عدالتوں نے ن لیگ کے خلاف کرپشن اور دیگر مقدمات میں فیصلے دئیے لیکن شریف برادران نے ماننے کی بجائے سٹے آرڈر لینے شروع کردیا اور ججوں کو گالم گلوچ شروع کردی۔

اب آپ لوگ ہی فیصلہ کریں کہ عدالتوں کے فیصلے کون نہیں مانتا؟ عمران خان یا نوازشریف؟
عمران خان کے خلاف جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آیا لیکن عمران خان نے فورا مان لیا اور بجائے عدالت کو برا بھلا کہنے کے چیف جسٹس کی تعریف کی اور دوسری طرف ساری ن لیگ ایک فیصلہ خلاف آنے پر جسٹس کاظم علی ملک کی ماں بہن ایک کررہی ہے ۔
​
 
Advertisement
نواز شریف کی موجیں ہیں جب گناہوں میں پھنستا ہے تو "حج " کر لیتا ہے
اور
جب مقدموں میں پھنستا ہے تو "جج " کر لیتا ہے ​
 
نون کے تمام فیصلوں اور بیانات کا انحصار ہوتا ہے ذاتی مفاد پے ، اقتدار پے ، پیسے پے اور کاروبار پے ، جب تک یہ مفادات محفوظ ہیں سارے فیصلے قبول ہیں ، جب ضیا نے حکومت عنایت کی تو ایک جنرل مرد مومن مرد حق تھا ، جب مشرف نے چھینی تو جنرل ڈکٹیٹر ہو گیا غاصب ہو گیا ، ایک چیف جسٹس نے ان کے خلاف فیصلہ دیا تو عدالت پے ہلہ بول دیا دوسرے نے مشرف کے خلاف فیصلہ دیا تو ہیرو ہو گیا ، مفادی یو ٹرن لینے میں کوئی ثانی نہیں میاؤں کا

1i3s4.jpg

 
Advertisement
اندرو،اندر جب سے فیصلہ آیا ھے اِن کی باندر کی طرح جگہ کافی سُوہی لال ھوئی ھوئی ھے صرف ڈھیٹھوں کی طرح ھنس رھے ھیں اور چُپکے، چُپکے برنول بھی لگا رھے ھیں اور باھر آ کر شور مچا رھے ہیں کہ ھمیں تو کچھ نہیں ھوا۔۔۔پنجابی کی مثال ھے نا۔(ٹھیٹھاں دِی پِِِِٹھ تے اَک جمیا یار چھاویں بہن گے۔۔۔
 
Advertisement
Re: Adlia ka Ahtram aur PMLN

PML N ki tareekh adliya k ahteraaam se bharee pari hai. kisi se kuch dhakka chhupa nahee hai Leiken patwari bhonkain ge PTI pe jo hamesha Adliya ka ahteraam kartee aayee hai
 
Nawaz Shariff led government is following the philosophy and logic of mafia dons of USA that any one who challenged their authority or power base must be exterminated without any mercy.

These ruthless gangsters did not tolerate opposition and people like Pervaiz Rasheed, Saad Rafique, Rana sana Ullah, Dainial Aziz, Tallal Chaudary and many other PML-N cronies are the gangsters employed by Shariff brothers to intimidate, threaten and sully any one who spoke or acted against them.

Judge Kazim Ali Malik is a honest man and refused to succumb to PML-N political pressure, and is therefore victimized and systematically stigmatized by the entire PML-N leadership.
 
پرویز رشید اور جنگ گروپ پہ لعنت ہزار.....

11902493_10206023133991781_8515449669584953970_n.jpg


lagta to nhi... lekin agar yeh khabar ghalat hui to mien Perveez Rasheed, Jung 2ono sy maafi mang loun ga... :)
 
Advertisement
میرے ادنیٰ خیال میں

این اے ١٢٢ کا فیصلہ کاظم علی ملک یعنی الیکشن ٹریبونل کے جج کا لکھا ہوا فیصلہ نہں تھا

بلکہ عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئ کے کسی فرد کا لکھا ہوا فیصلہ تھا - جس پر کاظم الی ملک نے صرف دستخط کیے

یہ بالکل ایسا ہی فیصلہ ہے جس طرح جنرل مشرف نے سپریم کورٹ سے فیصلہ کروایا تھا کہ وہ تین سال تک حکومت کر سکے گا اور اس کے پاس پارلیمنٹ کے اختیارات بھی ہوں گے اور اگر وہ چاہے تو آیین میں ترمیم بھی کر سکے گا

میں یہ بات کیوں کہ رہا ہوں - دلائل یہ ہیں :-

جج صاحب ضمیر کی باتیں کرتے ہیں - جو کہ انھیں نہں کرنی چاہے تھیں - اس لیے کہ عدالتیں فیصلے قانون اور انصاف کے اصولوں پر دیتی ہیں نا کہ ضمیر یا اخلاق کے اصولوں پر

جج صاحب نے اسی حلقہ سے نون لیگ کے ایم این اے اور ایم پی اے کی نشستیں تو برخاست کر دیں لیکن پی ٹی آئ کے ایم پی اے کی نشست کو بر قرار رکھا - یہ بات عقل سے بالاتر ہیں کہ الیکشن کمشن کے عملے نے پی تی آئ کے معاملے میں کوئی بے ضابطگی نہں کی

بالکل ایسے ہی جیسے دھرنے کے وقت یہ دکھایا گیا کہ باقی ملک کی تمام اسمبلیاں تو جعلی تھیں لیکن خیبر پختونخواہ کی اسمبلی جعلی نہں تھی

پھر نون لیگ کے ایاز صادق پر بیس لاکھ کا جرمانہ کر دیا

جبکہ الزام یہ تھا کہ الیکشن کمشن کے عملے سے بے ضابطگیاں ہویں

پنجابی میں کہتے ہیں " ڈگا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے "

آخری بات - اسولاً آپ اس بات کو مانیں گے کہ دھاندلی نہں بیضابتگی کا فایدہ یا نقصان کسی ایک امیدوار کو نہں بلکہ سب امیدواروں کو یکساں ہوتا ہے

اس لیے متناسب فایدہ یا نقصان کے اصول کو سامنے رکھ کر جیتنے یا ہارنے والے امیدوار کا فیصلہ ہونا چاہے تھا

حد یہ کہ پی ٹی آئ کے جیتنے والے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو کھلی چھٹی دے دی گئی اور اس کو زیرے بهث ہی نہں لایا گیا

لگتا ہے کھلا اثر و رسوخ اور پیسہ استمعال ہوا ہے

اور ایک پہلے سے لکھا ہوا فیصلہ جج صاحب کو تھما دیا گیا


خدا ہم پر رحم کرے
 
نواز شریف کی موجیں ہیں جب گناہوں میں پھنستا ہے تو "حج " کر لیتا ہے
اور
جب مقدموں میں پھنستا ہے تو "جج " کر لیتا ہے ​

Quote of the month. Someone please make an image out of this and spread on social media.