Advertisement

عدالت تماشا بند کرائے،کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ہیں،علیمہ

Loading X post…
Open original post on X

مریم نواز ہر دوسرے دن پولیس کی وردی پہن لیتی ہے۔ اُس کو وردی کی ذمہ داری کا نہیں ہے۔ وہ اس کو فیشن شو سمجھ رہی ہے۔عوام کو نشان عبرت بنانے کے لیے نہیں ہے۔۔علیمہ خان

ہائیکورٹ سے کہتی ہوں کہ یہ تماشا بند کرا دیں،،،اگر ہم نے یہ جلاؤ گھراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں،،،اگر ہم پر یہ ثابت نہیں تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں،، علیمہ خان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو

آپ نے لوگوں کو جیلوں میں مارنا شروع کر دیا ہے،،چیف جسٹس ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے نکالا جائے،،،ہم اب جیلوں کے باہر بیٹھ جائیں گے،،اللہ کی عدالت میں سب ججز نے جواب دینا ہے،،پولیس ہمارے اوپر ظلم کرنے کے لیے نہیں ہے ہماری حفاظت کرنے کے لیے ہے،، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

جیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اسکو دیکھنا چاہیے,,ہم کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ہے,,علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 

Pakistan ki sari Awam ko collectively Ghaleez Fouj kay samnay khara hona ho ga —— Baluchistan Punjab KPK GB aur Sindh kay Awam—- par 76 saalon kay zulm ka hisab —- Fouji sey lena ho ga aur —— Ghulami ka yeh Fouji toaq galay sey utarna ho ga 🔥​