- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمریم نواز ہر دوسرے دن پولیس کی وردی پہن لیتی ہے۔ اُس کو وردی کی ذمہ داری کا نہیں ہے۔ وہ اس کو فیشن شو سمجھ رہی ہے۔عوام کو نشان عبرت بنانے کے لیے نہیں ہے۔۔علیمہ خان
ہائیکورٹ سے کہتی ہوں کہ یہ تماشا بند کرا دیں،،،اگر ہم نے یہ جلاؤ گھراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں،،،اگر ہم پر یہ ثابت نہیں تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں،، علیمہ خان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو
آپ نے لوگوں کو جیلوں میں مارنا شروع کر دیا ہے،،چیف جسٹس ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے نکالا جائے،،،ہم اب جیلوں کے باہر بیٹھ جائیں گے،،اللہ کی عدالت میں سب ججز نے جواب دینا ہے،،پولیس ہمارے اوپر ظلم کرنے کے لیے نہیں ہے ہماری حفاظت کرنے کے لیے ہے،، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xجیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اسکو دیکھنا چاہیے,,ہم کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ہے,,علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GW96n4f/aleem1h12ih21.jpg





