- Joined
- Nov 13, 2011
- Posts
- 10,838
- Reaction score
- 10,991
- Points
- 113
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ھے کہ غریب پر احسان کرو کیونکہ غریب ھونے میں وقت نہیں لگتا
آجکل نواز شریف اور شہبازشریف اور ان کے ارکان کی فوج ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ آجکل اخبارات اور ٹیلی وثرن اس دورے کے کامیاب ھونے کا تزکرہ کرتے ھوے نظر آتے ہیں۔ آٹھ قسم کے معاہدوں پر دستخط بھی ھوے ان میں ایک معاہدہ بولٹ ٹرین کا ھے جو اربوں کی لاگت سے مکمل ھو گا ویسے بھی میاں بردران کو اربوں سے بہت محبت ھے چاہے وہ اربوں روپے یا ڈالر ھوں یا عرب عوام ھوںو دونوں صورتوں میں یہ اربوں لوٹ کر عربوں میں ہی جاتے ہیں۔ جب میاں برادران اور انکی ٹیم واپس آے گی تو سب سے زیادہ شور و تزکرہ اسی معاہدے کا کریں گے۔ ان عقل کے اندھوں کو کوی بتاے کہ یہ بولٹ ٹرین تو پہلے ہی سےپاکستان میں چل رہی ھے۔ پچھلے پچیس سال سے کراچی میں لوگوں کو بولٹ ٹرین پر چڑھا دیا جاتاھے اور وزیرستان کے پی کے میں پچھلے دس سال سے بے قصور اور معصوم لوگ اس بولٹ ٹرین پر چڑھا دیے جاتے ھیں فاٹا میں تو بولٹ ٹرین کے علاوا بم ٹرین ، ڈرون ٹرین بھی چلتی ھے۔ دونوں میاں صاحبان اور ان کا کرپٹ ٹولا آج دنیا کی تیز ترین بولٹ ٹرین جس کی رفتار تین سو پچاس کلو میٹرھے نے ان کو بیجینگ سے شینگھای پہنچا دیا۔ ھم عوام میاں برادران کو چلینج کرتے ہیں کہ آپ بھی پاکستانی بولٹ ٹرین جو کراچی، فاٹا اور کے پی کے میں ہر روز چلتی ھے پر بیٹھو وہ ایک منٹ میں آپ کو اوپر پہنچا دیے گی اور یہ بولٹ ٹرین کبھی لیٹ بھی نہیں ھوتی۔ ھم میاں بردران سے کہتے کہ اس کی رفتار کو آہستہ کروانے کیلے امریکہ کے سامنے شیر بنوں اوربولٹ ٹرین، بم ٹرین اور ڈرون ٹرین رکوانے میں اپنا کردار ادا کرو گو کہ اس پر اربوں خرچ بھی نہیں ھوں گے۔ اسے رکوانا اس لیے بھی ضروری ھے کیونکہ اس میں غریب اور بے گناہ لوگوں کو بٹھا دیا جاتا ھے جاو پوچھو ان ماوں بہنوں اور بوڑھے والدین سے جن کے اکلوتے سہارے کو اس بولٹ ٹرین پر چڑھا دیا جاتا ھےاور پھر مایں ھاتھ اٹھا اٹھا کر ان لیڑروں کو بد دعایں دیتی ھے
مجھے ایک مرتبہ کچھ عام چینی لوگوں سے ملنے کا اتفاق ھوا تو میں نے ان سے پوچھا کہ تمہاری ھم پاکستانیوں کے بارے میں کیاراے ھے اور تم ہمیں کیسا سمجھتے ھو تو اس نی مجھے جواب میں کہا کہ ھم آپ کو ایک معصوم اور بےوقوف قوم سمجھتے ھیں کیونکہ آپ کے لیڈر اور امریکن دونوں مل کر آپ کو بےوقوف بناتے ھیں اور تم کچھ نہیں کرتے۔ جس قوم کا عام شہری ہمارے بارے میں یہ راے رکھتا ھےتو ان کے لیڑر ھمارے بارے میں کیا سوچتے ھوں گے اب ان دونوں عقل کے اندھے بھاہیوں کودیکھو ان سے کہہ رھے کہ پاکستان میں انوسٹمنٹ کرو اور اپنے سارے پیسے باہر کے ملکوں رکھے ھوے ہیں۔ اب ان دونوں بھاہیوں کی عقل دیکھو ان کے لیڈروں سے کہہ رھے ہیں کہ ہماریدوستی ہمالیہ سے بھی اونچی اور شہد سے زیادہ میٹھی ھے۔ ان کی مثالوں پر میں قربان کہ ان کو اتنا بھی علم نہیں کہ ہمالیہ پاکستان میں نہیں نیپال میں ھے اور پاکستان میں کے ٹو ھے اور شہد سے زیادہ میٹھی دوستی کیلے یہ جملہ پہلی دفعہ سننے میں آیا ھے۔ اگرآپ کو یاد ھو کہ پہلے شہباز شریف علی بابا چالیس چوروں کی مثال زرداری کے بارے دیاکرتا تھا کہ زرداری پنجاب سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا ھے اور ہمارے حصے کی بجلی نہیں دیتا۔ اس کو اتنا بھی نہیں پتہ تھا کہ علی بابا ایک اچھے کردار کا نام تھا۔ اب ھم عوام علی بابا بن کرچالیس چوروں نواز اینڈ کمپنی سے پوچھتے ہیں کہ کہاں ھے وہ پنجاب کی بجلی؟
جب تک کوی بھی حکومت ان چار اعمال پر عمل نہیں کرے گی کبھی کامیاب ھو سکتی ہی نہیں
جھوٹ بولنا-1
ظلم-2
فراڈ اور دوھکا دھی -3
جھوٹی گواھی دینا۔- 4
اب ھم سب ایک پاکستانی ھو کر سوچیں کہ کیا یہ چاروں اعمال ہمارے معاشرےمیں موجود ہیں کہ نہیں۔ غریب سے امیر تک اوراوپر سے لے کر نیچے تک لوگوں میں یہ چاروں اعمال پاے جاتے ہیں ۔ ۔ اللہ کا فرمان ھےکہ جس قوم میں یہ چار اعمال ھو رہے ھوں گےوہ کبھی کامیاب نہیں ھو سکتی۔ جبکہ اس حکومت میں تو ہر کوی جھوٹا، فراڈیا اور دھوکے باز ھے

- Featured Thumbs
- http://www.foreignpolicy.com/files/pakistan_6.jpg
Last edited: