Advertisement

عام عوام کا نواز شریف کو پیغام

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ھے کہ غریب پر احسان کرو کیونکہ غریب ھونے میں وقت نہیں لگتا

آجکل نواز شریف اور شہبازشریف اور ان کے ارکان کی فوج ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ آجکل اخبارات اور ٹیلی وثرن اس دورے کے کامیاب ھونے کا تزکرہ کرتے ھوے نظر آتے ہیں۔ آٹھ قسم کے معاہدوں پر دستخط بھی ھوے ان میں ایک معاہدہ بولٹ ٹرین کا ھے جو اربوں کی لاگت سے مکمل ھو گا ویسے بھی میاں بردران کو اربوں سے بہت محبت ھے چاہے وہ اربوں روپے یا ڈالر ھوں یا عرب عوام ھوںو دونوں صورتوں میں یہ اربوں لوٹ کر عربوں میں ہی جاتے ہیں۔ جب میاں برادران اور انکی ٹیم واپس آے گی تو سب سے زیادہ شور و تزکرہ اسی معاہدے کا کریں گے۔ ان عقل کے اندھوں کو کوی بتاے کہ یہ بولٹ ٹرین تو پہلے ہی سےپاکستان میں چل رہی ھے۔ پچھلے پچیس سال سے کراچی میں لوگوں کو بولٹ ٹرین پر چڑھا دیا جاتاھے اور وزیرستان کے پی کے میں پچھلے دس سال سے بے قصور اور معصوم لوگ اس بولٹ ٹرین پر چڑھا دیے جاتے ھیں فاٹا میں تو بولٹ ٹرین کے علاوا بم ٹرین ، ڈرون ٹرین بھی چلتی ھے۔ دونوں میاں صاحبان اور ان کا کرپٹ ٹولا آج دنیا کی تیز ترین بولٹ ٹرین جس کی رفتار تین سو پچاس کلو میٹرھے نے ان کو بیجینگ سے شینگھای پہنچا دیا۔ ھم عوام میاں برادران کو چلینج کرتے ہیں کہ آپ بھی پاکستانی بولٹ ٹرین جو کراچی، فاٹا اور کے پی کے میں ہر روز چلتی ھے پر بیٹھو وہ ایک منٹ میں آپ کو اوپر پہنچا دیے گی اور یہ بولٹ ٹرین کبھی لیٹ بھی نہیں ھوتی۔ ھم میاں بردران سے کہتے کہ اس کی رفتار کو آہستہ کروانے کیلے امریکہ کے سامنے شیر بنوں اوربولٹ ٹرین، بم ٹرین اور ڈرون ٹرین رکوانے میں اپنا کردار ادا کرو گو کہ اس پر اربوں خرچ بھی نہیں ھوں گے۔ اسے رکوانا اس لیے بھی ضروری ھے کیونکہ اس میں غریب اور بے گناہ لوگوں کو بٹھا دیا جاتا ھے جاو پوچھو ان ماوں بہنوں اور بوڑھے والدین سے جن کے اکلوتے سہارے کو اس بولٹ ٹرین پر چڑھا دیا جاتا ھےاور پھر مایں ھاتھ اٹھا اٹھا کر ان لیڑروں کو بد دعایں دیتی ھے

مجھے ایک مرتبہ کچھ عام چینی لوگوں سے ملنے کا اتفاق ھوا تو میں نے ان سے پوچھا کہ تمہاری ھم پاکستانیوں کے بارے میں کیاراے ھے اور تم ہمیں کیسا سمجھتے ھو تو اس نی مجھے جواب میں کہا کہ ھم آپ کو ایک معصوم اور بےوقوف قوم سمجھتے ھیں کیونکہ آپ کے لیڈر اور امریکن دونوں مل کر آپ کو بےوقوف بناتے ھیں اور تم کچھ نہیں کرتے۔ جس قوم کا عام شہری ہمارے بارے میں یہ راے رکھتا ھےتو ان کے لیڑر ھمارے بارے میں کیا سوچتے ھوں گے اب ان دونوں عقل کے اندھے بھاہیوں کودیکھو ان سے کہہ رھے کہ پاکستان میں انوسٹمنٹ کرو اور اپنے سارے پیسے باہر کے ملکوں رکھے ھوے ہیں۔ اب ان دونوں بھاہیوں کی عقل دیکھو ان کے لیڈروں سے کہہ رھے ہیں کہ ہماریدوستی ہمالیہ سے بھی اونچی اور شہد سے زیادہ میٹھی ھے۔ ان کی مثالوں پر میں قربان کہ ان کو اتنا بھی علم نہیں کہ ہمالیہ پاکستان میں نہیں نیپال میں ھے اور پاکستان میں کے ٹو ھے اور شہد سے زیادہ میٹھی دوستی کیلے یہ جملہ پہلی دفعہ سننے میں آیا ھے۔ اگرآپ کو یاد ھو کہ پہلے شہباز شریف علی بابا چالیس چوروں کی مثال زرداری کے بارے دیاکرتا تھا کہ زرداری پنجاب سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا ھے اور ہمارے حصے کی بجلی نہیں دیتا۔ اس کو اتنا بھی نہیں پتہ تھا کہ علی بابا ایک اچھے کردار کا نام تھا۔ اب ھم عوام علی بابا بن کرچالیس چوروں نواز اینڈ کمپنی سے پوچھتے ہیں کہ کہاں ھے وہ پنجاب کی بجلی؟

جب تک کوی بھی حکومت ان چار اعمال پر عمل نہیں کرے گی کبھی کامیاب ھو سکتی ہی نہیں

جھوٹ بولنا-1

ظلم-2

فراڈ اور دوھکا دھی -3

جھوٹی گواھی دینا۔- 4

اب ھم سب ایک پاکستانی ھو کر سوچیں کہ کیا یہ چاروں اعمال ہمارے معاشرےمیں موجود ہیں کہ نہیں۔ غریب سے امیر تک اوراوپر سے لے کر نیچے تک لوگوں میں یہ چاروں اعمال پاے جاتے ہیں ۔ ۔ اللہ کا فرمان ھےکہ جس قوم میں یہ چار اعمال ھو رہے ھوں گےوہ کبھی کامیاب نہیں ھو سکتی۔ جبکہ اس حکومت میں تو ہر کوی جھوٹا، فراڈیا اور دھوکے باز ھے​
آخر میں خضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ یاد آ گیا پیش خدمت ھے خلیفہ اے سانی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نےچوبیس لاکھ مربعہ میل پر حکومت کی ھے ایک دفعہ آپ رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ھونےکے بعد گھر آے اور کسی کام میں لگ گیے "اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا۔۔۔ اے امیرلمومینین آپ فالا شخص سے میرا خق دلوا دیں آپ رضی اللہ عنہ کو بہت غصہ آیااور آپ رضی اللہ عنہ ایک دورا اس کی کمر پر مارا اور کہا جب میں دربار لگاتا ھوں وقت تم اپنے معاملات لے کر نہیں آتے اور جب میں گھر کے کام کاج میں مصروف ھوں تو تم اپنی ضرورتیں لے کر آ جاتے ھو ۔۔۔۔ بعد میں آپ رضی اللہ عنہ کو اپنی غلطی کا احساس ھوا توبہت پشےمان ھوے اور اس شخص کو جسے مارا تھا بلوایا اور اس کے ھاتھ میں دورا دیا اوراپنی قمر آگے کرتے ھوے کہا کہ میں نے تم سے زیادتی کی۔۔۔۔۔وقت کا بادشاہ چوبیس لاکھ مربعہ میل کا حکمران ایک عام آدمی سےکہہ رہا ہے میں نے تم سے زیادتی کی مجھے وہی سزا دو۔۔۔۔۔۔اس شخص نے کہا میں نے آپ رضی اللہ عنہ کو معاف کیا آپ رضی اللہ عنہ نے کہا نہیں نہیں کل قیامت کو مجھے اس کا جواب دینا پڑے گا تم مجھے ایک دورا مارو تاکہ تمہارا بدلہ پورا ھو جاے ۔۔۔۔۔آپ رضی اللہ عنہ روتے جاتے تھے اور فرماتے تھے ۔۔۔۔ اے عمر تو کافر تھا ۔۔۔۔ ظلم تھا ۔۔۔۔۔۔ بکریاں چراتا تھا ۔۔۔۔ اللہ نے تمہیں اسلام کی دولت سے مالا مال کیا اور تمہیں مسلمانوں کاخلیفہ بنایا ۔۔۔ کیا تو اپنے رب کے اصولوں کو بھول گیا ۔۔۔ آج ایک آدمی آ کر تجھ سےکہتا کہ میرا حق دلا دو اور تو اس کو دورا مارتا ھے ۔۔۔۔ اے عمر تو یہ سمجھ بیٹھا ھےکہ تو کبھی مرے گا نہیں؟؟؟ کل قیامت کے دن تمہیں اللہ کو ایک ایک اعمال کا حساب دیناپڑے گا خضرت عمر رضی اللہ عنہ اس بات کو دھراتے رھے اور بڑی دیر تک روتے رھے۔۔۔۔۔ اللہہ میں سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے اور اللہ ھم سب سے راضی ھو جاے۔۔۔امین
 
Last edited:
Advertisement
یہ چاروں عمال آپ میں بھی پائے جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔
:lol:

 
Advertisement
mujhay hirangi iss baat ki ha keh teray jaisa BEWAQOOF aur jahil insaan USA main kaisay dakhil ho gia?????mager main daad data hon tari BEWAQOOFI ki.keh tum waqyi kissi kaal kothri main payida huay ho.

بھائی لوکیشن میں یو ایس ائے لکھنے سے کوئی امریکہ نہیں چلا جاتا۔ مجھے یقین ہے یہ پنجاب کے کسی علاقے میں رہتا ہوگا۔ کوئی نون والا ہو اور سمجھدار ہو اور جھوٹ نہ بولے ۔یہ کیسے ہو سکتا ہے

​
 

بھائی لوکیشن میں یو ایس ائے لکھنے سے کوئی امریکہ نہیں چلا جاتا۔ مجھے یقین ہے یہ پنجاب کے کسی علاقے میں رہتا ہوگا۔ کوئی نون والا ہو اور سمجھدار ہو اور جھوٹ نہ بولے ۔یہ کیسے ہو سکتا ہے

​
haan bahi sahib yahee to munafqat ha:inn logon ki;
 
just read the truth and enjoy and alive your heart
 
PTI Social Media is jealous of China visit. Thinks economic revival is burial of PTI. Fauzia Kasuri has already left, so who will pollute youth with abusive language as Beacon House, Educator or Roots will not be used for abusive and vulgar language teachings. All MoU signed will affect poor or middle class, for this posh areas party PTI is extremely concerned. For that launched manufactured or fabricated campaign against Pak China friendship. Pakistan will progress economically, poor will become happy in 2 to 3 years. Hell with your social media campaign.
 
PTI Social Media is jealous of China visit. Thinks economic revival is burial of PTI. Fauzia Kasuri has already left, so who will pollute youth with abusive language as Beacon House, Educator or Roots will not be used for abusive and vulgar language teachings. All MoU signed will affect poor or middle class, for this posh areas party PTI is extremely concerned. For that launched manufactured or fabricated campaign against Pak China friendship. Pakistan will progress economically, poor will become happy in 2 to 3 years. Hell with your social media campaign.
hahahahah...........nawazo never become 2 to 3 years priminster as usual he must kick out before this period then poor must be happy............hahahahahahahahah
 


یہ اعمال اسمیں پاے جاتے ھونگے لیکن وھ بطور حکمران جوابدھ نھیں

ہرانسان جوابدہ ہے اپنے عمل کا۔ چاہے وہ بادشاہ ہو یا فقیر۔
 
Advertisement
mujhay hirangi iss baat ki ha keh teray jaisa BEWAQOOF aur jahil insaan USA main kaisay dakhil ho gia?????mager main daad data hon tari BEWAQOOFI ki.keh tum waqyi kissi kaal kothri main payida huay ho.

Ye banda roz hi zaleel hota hai yahan. Jab tak ye zaleel na ho, isay neend nahi ati. Is jaise agar USA enter bhi hojain to forun deport hojate hain apni zalaalat ki waja se.
 
the rulers have dictatorial spirits in disguise of so called democracy..
 
Ye banda roz hi zaleel hota hai yahan. Jab tak ye zaleel na ho, isay neend nahi ati. Is jaise agar USA enter bhi hojain to forun deport hojate hain apni zalaalat ki waja se.
Bilkull sahee kaha ha ap ne,iss zaleel ko (SWAAD) ata ha jub iss ko galian di jati hain mujhay to yeh uss tara ka nazer ata ha jo PAKISTAN main kissi ko kissi naam ce pukaar ker chairtay hain aur woh jub galian deta ha to agay ce hansta ha aur maza lata ha.