Advertisement

عاطف اور تاری بھائی کی کہانی

اب اسے مبالغہ آرائی کہیں یا خوش فہمی کہ آپ نے یہ بھی مشہور دیا کہ تاری بھائی آپ جیسے لوگوں کو جو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہیں اپنا دوست رکھتے ہیں (خیر یہاں بھی آپ نے اپنی خصلت کی وجہ سے آدھا ہی سچ بولا) خیر عنوان کی طرف آتے ہیں جیسے کہ آپ نے کہا کہ آپ نے تاری بھائی کا نام نہیں لیا لیکن تاری بھائی غصہ ہو گئے کہ آپ کا اشارہ انکی طرف تھا اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ


آپ نے جیسے کے میں نے کہا کہ آدھا سچ بولا اور یہ نہیں بتایا کہ اس محفل میں نجمی، شرفی اور رشدی وغیرہ بھی موجود تھے لیکن جس بات کو آپ نے مشہور کیا اس کے لئے تاری بھائی جیسا فٹ ہونا ضروری ہوتا ہے خاص طور سے اس عمر میں جس میں تاری بھائی ہیں لیکن اگر آپ کو یاد ہو تو کچھ سال پہلے جب شرفی اور رشدی کو محلے کے چوکیدار نے گھر سے نکالا تھا تو وہاں بہت کچھ ملا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جوانی سے ہی اس کام کے لئے موزوں نہ تھے لہٰذا سب تاری بھائی کو ہی سمجھنے لگے
جس طرح آپ گھور گھور کر بات کرتے ہوے تاری بھائی کو دیکھ رہے تھے تو اس سے تو اچھے خاصے بندے کو دھوکہ ہو جاتا لیکن جیسا کہ استاد نے کہا وہاں کچھ بھاڑے کے ٹٹوز بھی موجود تھے جن کو شرفی کی وجہ سے تاری سے خدا واسطے کا بیر ہے انہوں نے بھانڈ میراثیوں کی طرح دھول اٹھا کر تاری کے نام سے افواہ پھیلانی شروع کر دی لیکن تم جیسا کہ میں نے کہا اندر سے کچھ باہر سے کچھ ہو تم نے بھی وضاحت کرنے کے بجاے وہی کیا یعنی آگ لگا کر تماشا دیکھنا جس کی وجہ سے پہلے بھی کوئی تمہاری تواضوع کر چکا ہے اور تم محلے کے چوکیدار کو الزام دے رہے تھے


تم نے یہ بات بھی گول کر دی کہ تم اس شکیل کے لئے کام کرتے ہو جس نے نجمی کے ساتھ مل کر شرفی کو عمران کے لوگوں سے جمع کیے ہوئے چندے کے پیسے دیے تھے جس کی وجہ سے لوگ نجمی کو پنچری باوا کے نام سے بلانا اور شرفی کو لٹیرا محافظ کہنا شروع ہو گئے تھے اب جب تاری نے شکیل سے حساب کتاب کرنا شروع کیا تو چونکہ شرفی اور شکیل کے پاس خود کو بچانے کا اس کے علاوہ اور دوسرا راستہ نہیں تھا کہ کوئی ایسی بات کہی جائے کہ لوگوں کا رخ خود بخود تاری بھائی کی طرف ہو جائے اور وہ بچ جاہیں کیوں کہ شکیل شرفی اور اپنی لالچی خصلت کے ہاتھوں محلے کے چوکیدار سے پنگا لے چکا ہے اور چوکیدار نے اس دفعہ حساب برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تم جیسا کہ میں نے کہا اندر سے کچھ باہر سے کچھ ہو نے آدھی بات کرکے شر کو پھیلنے دیا اور جب پتا چلا کہ اب تمہارا گھر سے نکلنا بھی محال ہو گیا تو صفائیاں ؛دینی شروع کر دی


خیر وجوہات تو اور بھی ہیں کئی ساری لیکن بات کچھ لمبی ہو گئی ہے ویسے اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ تاری جس نے ماضی میں بھی تم جیسے اندر سے کچھ باہر سے کچھ لوگوں سے دھوکے کھاے ایسے دو ٹکے کے بلیک میلر سے کیسے دوستی کر سکتا ہے


:lol:ویسے ہمارے عاطف بھائی بھی خوب ہیں تاری کی عزت اور بھڑھا دی اور خود کو بلیک میلر بنا دیا ​
 
Advertisement
------------------------------------
stars.gif
میری سمجھ میں تو کچھ بھی نہیں آیا
 
ویسے تو میراحق نہیں بنتا کہ بیچ میں بولوں،اور نہ ہی میں اس قابل ہوں،،
پر آپکی معصوم صورت دیکھ کر سمجھاتا ہوں کہ،،،
ابھی آپ نے عاطف کا غصہ دیکھا ہے،،پیار نہیں دیکھا،،بیچ میں ٹانگ نہ ہی اڑاؤ تو اچھا ہے،،،
 
Advertisement
Advertisement
ویسے تو میراحق نہیں بنتا کہ بیچ میں بولوں،اور نہ ہی میں اس قابل ہوں،،
پر آپکی معصوم صورت دیکھ کر سمجھاتا ہوں کہ،،،
ابھی آپ نے عاطف کا غصہ دیکھا ہے،،پیار نہیں دیکھا،،بیچ میں ٹانگ نہ ہی اڑاؤ تو اچھا ہے،،،

Jahan taari bhaai per koi phoolon main lapait kar keechar uchaalay aur jahan Atif jesa mera bhaai khud ko black mailer bana de apni baat bataane ke liye wahan main chup rahoon ye kese ho sakta hai...
Meri masoom shakal per na jaayen mera aur Atif bhaai ka ghussa aur pyaar donon aik jese hain bas dekhaane ka andaaz mukhtalif hai...
Wese ummeed hai aap Atif bhaai ki thread se ho kar hi aaye hongay... @Annie23 aap bhi wahan ka visit kar aayen aap khud samajh jaayengii...
 
Advertisement
چہ خوب! میں نے بچپن میں ایک دفعہ پانی کی ٹینکی میں موت بھی دیا تھا یہ بھی میرے مرشد نامہ میں لکھ دیا جائے، اوائل جوانی میں ایک دفعہ کسی حسین کو نظر بھر کے دیکھ لیا تھا اس پر بھی مستوجب سزا ہوں حالانکہ مرشد کو کسی مظلوم کو اپنا نام نہ دینے کے اس سے بڑے جرم میں بیرون ملک سزا بھی ہو چکی ہے لیکن خصلت بُری ہوئی عاطف کی، واہ جی واہ
ہم رسوا ہوئےحافظِ قران ہو کر
وہ فرشتے ٹہرے تارکِ قران ہو کر
سوال میری پاکبازی کا نہیں مُرشد کا ہے خان جی، ہوش میں آئیں ہوش میں۔
میں نے رہنمائی کا بیڑہ نہیں اُٹھایا مظلوموں کی۔۔۔میں نے کب دعویٰ کیا پارسائی کا، میں تو عاجز سا ایک طالبعلم ہوں، اگر کوئی خبر سُنا دوں تو بلیک میلر کیسے بنا دیا آپ کی دانش نے؟؟
ایک معمہ ہے نہ سمجھانے کا
اتنا بڑا مرشد کہ پاکستان میں سب سے زیادہ دوست اسی کے ہوں لیکن گالی گلوچ کرے ایک عام سے آدمی کو جسے شائید لوگ پہلے اتنی اچھی طرح جانتے بھی نہیں تھے۔
خان جی میری بات یاد ہے نا؟؟
"خوشحالی تاب نہ لرہ"

;)​
 
Yeh ho kia raha is forum per..

Politicians....army....ISI...sahaafi....anchors...tv channels...maulveee...

Sub aik dosray ki taangein khainch rahay hein...

Or ab yeh kaam yahan bhee shuro ho gaya..
 
بہت خوب ...... انشا پردازی کی داد دینی تو بنتی ہے

(clap)...(clap)...(clap)
ویسے پیٹ بُری بَلا ہے ..... انسان کو کس نہج پہ لے آتی ہے
 
چہ خوب! میں نے بچپن میں ایک دفعہ پانی کی ٹینکی میں موت بھی دیا تھا یہ بھی میرے مرشد نامہ میں لکھ دیا جائے، اوائل جوانی میں ایک دفعہ کسی حسین کو نظر بھر کے دیکھ لیا تھا اس پر بھی مستوجب سزا ہوں حالانکہ مرشد کو کسی مظلوم کو اپنا نام نہ دینے کے اس سے بڑے جرم میں بیرون ملک سزا بھی ہو چکی ہے لیکن خصلت بُری ہوئی عاطف کی، واہ جی واہ
ہم رسوا ہوئےحافظِ قران ہو کر
وہ فرشتے ٹہرے تارکِ قران ہو کر
سوال میری پاکبازی کا نہیں مُرشد کا ہے خان جی، ہوش میں آئیں ہوش میں۔
میں نے رہنمائی کا بیڑہ نہیں اُٹھایا مظلوموں کی۔۔۔میں نے کب دعویٰ کیا پارسائی کا، میں تو عاجز سا ایک طالبعلم ہوں، اگر کوئی خبر سُنا دوں تو بلیک میلر کیسے بنا دیا آپ کی دانش نے؟؟
ایک معمہ ہے نہ سمجھانے کا
اتنا بڑا مرشد کہ پاکستان میں سب سے زیادہ دوست اسی کے ہوں لیکن گالی گلوچ کرے ایک عام سے آدمی کو جسے شائید لوگ پہلے اتنی اچھی طرح جانتے بھی نہیں تھے۔
خان جی میری بات یاد ہے نا؟؟
"خوشحالی تاب نہ لرہ"

;)​


بھائی عاطف یہ آپ نے کب سے پٹواریوں والی عادات اپنا لی ہیں کہ نیا بتانے کو کچھ نہیں تو جوانی میں ہوئی غلطیوں کو ہی لیکر بیٹھ گئے؟ او بھائی کسی کے خون پسینے کی کمائی تو نہیں اڑائ اپنا ذاتی عمل تھا اور وہ بھی سیاست میں آنے سے پہلے کا الله بہتر جانتا ہے شاید اسنے توبہ کر لی ہو پھر ؟ کچھ نیا بتاؤ تو ہم بھی سب اچھائیاں چھوڑ چھاڑ آپ کے ساتھ ملکر پٹواریوں کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیں استاد نے کیا خوب کہا کہ بتانے کو تو بہت کچھ ہے لیکن تہذیب اجازت نہیں دیتی
ایک مثال دیتا ہوں کل اتفاقاً کچھ پرانی تھریڈز سے گزر ہوا تو وہاں میں نے دیکھا کہ آپ کس طرح ان لوگوں کے خلاف لایکس پر لایکس بانٹ رہے تھے جن کے لئے آج آپ بہت ہمدردی رکھتے ہیں دل میں. کہنے کا مقصد یہ مقصد یہ ہے کہ اگر میں آپ کا ماضی لیکر بیٹھ جاؤں جبکے آپ بدل بھی چکے ہوں تو یہ انتہائی بے غیرتی کی بات ہوگی
خان نے کیوں جواب دیا وہ تو خان ہی بہتر بتاےگا لیکن میرے جیسے بہت سارے لوگوں کا یہی خیال ہے کہ اگر کتا پیچھے پڑھ جائے اور آپ کچھ نہ کرو اور وہ آپ کو کاٹ لے تو قصور کتے کا نہ ہی آپکا ہی ہوا الیکشن سے پہلے بھی یہی کھیل کھیلا گیا شرفی بھائیوں کی طرف سے لیکن جب ان ہی کی زبان میں جواب دیا تو دم ٹانگوں میں دبا کر اخلاقیات پر لیکچر دینے شروع کر دیے اور یہ وہی شرفی برادران ہیں جنہوں نے بینظیر کو اپنی بہن کہا اور پھر اسی بہن کی ننگی تصویریں تقسیم کی اور کردار کشی کی صرف الیکشن میں ووٹوں کے لئے جبکے جہاں تک مجھے پتا چلا ہے اسی شرفی کے بھانجے کو آپ مستقبل میں ووٹ دینے والے ہو


اور آپکی یہ بات بھی غلط ہے کہ اس مرشد کے بہت سارے دوست ہیں حالانکہ اکثریت ایسے دوستوں کی ہے جو آپ نے اپنی تھریڈ میں تاری بھائی اور اپنی بیان کی ہے


آپ آج کل اس فورم پر بھانڈ میراثیوں اور مسخروں کی محفل میں کچھ زیادہ ہی بیٹھ رہے ہیں تو آپ سے عرض ہے کہ جوش خطابت میں آپ لکھ تو گئے لیکن اگر آپ یہاں کسی نیوٹرل بندے سے پوچھیں تو وہ بھی آپکو عمر چیمہ کی طرح ایک بلیک میلر ہی کہیگا ویسے آخری لائن محاورے کا ترجمہ بتا دیں مجھے سمجھ نہیں ای
​
 
یہ جاہلوں کا ٹولہ ہے. یہ صرف مشکل اردو لکھ سکتے ہیں .سوچ ان کی نورے کے پٹواریوں سے بھی گھٹیا ہے