- Joined
- Aug 22, 2010
- Posts
- 6,332
- Reaction score
- 6,606
- Points
- 113
اب اسے مبالغہ آرائی کہیں یا خوش فہمی کہ آپ نے یہ بھی مشہور دیا کہ تاری بھائی آپ جیسے لوگوں کو جو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہیں اپنا دوست رکھتے ہیں (خیر یہاں بھی آپ نے اپنی خصلت کی وجہ سے آدھا ہی سچ بولا) خیر عنوان کی طرف آتے ہیں جیسے کہ آپ نے کہا کہ آپ نے تاری بھائی کا نام نہیں لیا لیکن تاری بھائی غصہ ہو گئے کہ آپ کا اشارہ انکی طرف تھا اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ
آپ نے جیسے کے میں نے کہا کہ آدھا سچ بولا اور یہ نہیں بتایا کہ اس محفل میں نجمی، شرفی اور رشدی وغیرہ بھی موجود تھے لیکن جس بات کو آپ نے مشہور کیا اس کے لئے تاری بھائی جیسا فٹ ہونا ضروری ہوتا ہے خاص طور سے اس عمر میں جس میں تاری بھائی ہیں لیکن اگر آپ کو یاد ہو تو کچھ سال پہلے جب شرفی اور رشدی کو محلے کے چوکیدار نے گھر سے نکالا تھا تو وہاں بہت کچھ ملا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جوانی سے ہی اس کام کے لئے موزوں نہ تھے لہٰذا سب تاری بھائی کو ہی سمجھنے لگے
جس طرح آپ گھور گھور کر بات کرتے ہوے تاری بھائی کو دیکھ رہے تھے تو اس سے تو اچھے خاصے بندے کو دھوکہ ہو جاتا لیکن جیسا کہ استاد نے کہا وہاں کچھ بھاڑے کے ٹٹوز بھی موجود تھے جن کو شرفی کی وجہ سے تاری سے خدا واسطے کا بیر ہے انہوں نے بھانڈ میراثیوں کی طرح دھول اٹھا کر تاری کے نام سے افواہ پھیلانی شروع کر دی لیکن تم جیسا کہ میں نے کہا اندر سے کچھ باہر سے کچھ ہو تم نے بھی وضاحت کرنے کے بجاے وہی کیا یعنی آگ لگا کر تماشا دیکھنا جس کی وجہ سے پہلے بھی کوئی تمہاری تواضوع کر چکا ہے اور تم محلے کے چوکیدار کو الزام دے رہے تھے
تم نے یہ بات بھی گول کر دی کہ تم اس شکیل کے لئے کام کرتے ہو جس نے نجمی کے ساتھ مل کر شرفی کو عمران کے لوگوں سے جمع کیے ہوئے چندے کے پیسے دیے تھے جس کی وجہ سے لوگ نجمی کو پنچری باوا کے نام سے بلانا اور شرفی کو لٹیرا محافظ کہنا شروع ہو گئے تھے اب جب تاری نے شکیل سے حساب کتاب کرنا شروع کیا تو چونکہ شرفی اور شکیل کے پاس خود کو بچانے کا اس کے علاوہ اور دوسرا راستہ نہیں تھا کہ کوئی ایسی بات کہی جائے کہ لوگوں کا رخ خود بخود تاری بھائی کی طرف ہو جائے اور وہ بچ جاہیں کیوں کہ شکیل شرفی اور اپنی لالچی خصلت کے ہاتھوں محلے کے چوکیدار سے پنگا لے چکا ہے اور چوکیدار نے اس دفعہ حساب برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تم جیسا کہ میں نے کہا اندر سے کچھ باہر سے کچھ ہو نے آدھی بات کرکے شر کو پھیلنے دیا اور جب پتا چلا کہ اب تمہارا گھر سے نکلنا بھی محال ہو گیا تو صفائیاں ؛دینی شروع کر دی
خیر وجوہات تو اور بھی ہیں کئی ساری لیکن بات کچھ لمبی ہو گئی ہے ویسے اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ تاری جس نے ماضی میں بھی تم جیسے اندر سے کچھ باہر سے کچھ لوگوں سے دھوکے کھاے ایسے دو ٹکے کے بلیک میلر سے کیسے دوستی کر سکتا ہے
:lol:ویسے ہمارے عاطف بھائی بھی خوب ہیں تاری کی عزت اور بھڑھا دی اور خود کو بلیک میلر بنا دیا