Advertisement

عاشقانِ رسول (ص) سے گزارش

عاشقانِ رسول (ص)سے گزارش۔۔۔
صاحب ۔۔
لوگوں سے محبت کیجئے ۔
جو آپ کو تکلیف دے اسے دعا دیجئیے ۔
جو آپ پر "کوڑا"پھینکے اس کی تیمارداری کیجئے ۔
جو آپ کو برا سمجھے اس کی مدد کیجئے ۔
جو آپ کو گالی دے اسے دعا دیجئے ۔


مشکل ہے ناں؟
اسی لئے ۔


میں آکٽر سوچتا ہوں۔۔
کہ اگر مجھے کسی "بی بی "سے محبت ہو جائے تو میں اس کے کہنے پر سگریٹ چھوڑ دیتا ہوں ۔میں ہر وہ کام چھوڑ دیتا ہوں جو میرے محبوب کو ناپسند ہو ۔میں اپنی زندگی کی مکمل سمت ہی بدل دیتا ہوں۔میں اپنے محبوب کی خوشی اور پسند کا ہر ممکن خیال رکھنے کوشش کرتا ہوں۔میں اپنی زندگی کو اپنے محبوب کی پسند کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہو ں۔مجھے ایسا لگتا کہ محبت انسان کی ایپروچ ہی بدل دیتی ہے ۔
محبت ہونے کے بعد انسان کی زندگی کا واحد مقصد اپنے محبوب کی خوشی اور رضا بن جاتا ہے ۔اور یہ خود بحود ہوجاتا ہے اس کے لئے کوشش یا جدوجہد کرنے کی ضرور ت نہیں ہوتی ۔صرف محبت کا جذبہ ہونا کافی ہے ۔

پھر عشقِ رسول (ص)
کے داعویداروں پر نظر پڑتی ہے ۔اور مجھے اکٽریت کی زندگی میں محسنِ انسانیت (ص)کی زندگی کو کوئی جھلک نظر نہیں آتی ۔پھر سوچتا ہوں یہ کیسا دعویٰ عشق ہے ۔کہ محبوب کی بات ایک نہیں ماننی مگر عشق کے بلند و بانگ دعٰوے ضرور کرنے ہیں۔


درست۔۔
کہ ہم عام انسان غلطی کا پُتلہ ہیں ۔مگر کوئی کوشش تو کرتا نظر آئے۔غلطی ہو جائے گی ۔مگر محبوب (ص)بھی تو سراپا ِ رحمت ہیں درگزر فرمائیں گے.

ایک گزارش اور..
دعویٰ ِ عشق ِ رسول (ص) ضرور کریں۔۔
اگر۔۔
آپ کی زندگی کا واحد مقصد محبوب (ص)کی رضا اور خوشنودی ہے ۔اگر آپ اپنی زندگی میں ہر عمل سے قبل یہ سوچتے ہیں کہ آپ کا محبوب اس عمل سے خوش ہو گا یا ناراض۔
یعنی ۔۔
حقیقی محبت یا عشق کا تقاضا یہی ہے
کہ ۔
آپ کی زندگی کی ترجیح ِ اوّل آپ کے محبوب کی رضا اور خوشنودی ہو ۔اگر ایسا نہیں ہے تو بس خدا ِ بزرگ و برتر سے حقیقی عشق ِ رسول (ص)کی سعادت طلب کیئجئے۔اور تب تک صرف ایک گنہگار امتی بن کر بلندو بانگ دعوٰوں سے گریز کیجئے ۔۔وسلام
(تحریر :علامہ تصور عنایت)
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Can we use this word Aashiq for our mother? If not how can we use this derogatory word for Imam ul Ambia Muhammad PBUH?
We are Ummatte and we surrender ourselves.
I agree with you.
See this video.

 
Advertisement
They are not aashiqan e Rasool. They are Gusktakhaan e Rasool. They tease ( kill, injure, damage the property) fellow Muslims with their hands and mouths. Prophet ( SAW) will not look towards these people on the day of judgement. They will be left at their own on the day of judgement. Phir mein daikhoon ga keh inn kay Peer inn ko Allah kay ghazab say kaisay bachaatay hain.

Ghazab khuda ka. Inn par Allah ki maar paray.
 
If you are not following what Prophet Mohammad (PBUH) and show it with your actions, words and claims HAVE ZERO meaning. It is actually MUNAFQAT where you claim to more follower but do not follow what actual teachings are.

Think about it.
 
Advertisement
These are brain washed illiterate hooligan , they has no knowledge of Islam and teaching of our beloved Prophet (pbuh) ,so request to Government deal them with heavy hands and compensate all poor Pakistani’s who lost their lives and damages to their vehicles and properties .so next people think 10 times to come out and destroy the properties.
 
Aashiqe Rasool zuban se nahi amal se hota hai.
Rasool SAW ne kisi ko gaali nahi di, kisi ko maara nahi, kisi k liye baddua nahi ki, kisi ki maal o jaan ko nuqsan nahi puhunchaya, pirqa parasati se baaz farmaya etc etc.
Ye aasiqe Rasool nahi criminals aur dehshatgard hai. Aise ghundo ko crush karna chahiye.
 
"تُم وحشی ہو تُم قاتِل ہو"


نامُوس کے جُھوٹے رکھوالو !
بے جُرم ستم کرنے والو !
کیا سیرت نبویﷺ جانتے ہو؟
کیا دین کو سمجھا ہے تُم نے؟
کیا یاد بھی ہے پیغام نبی؟
کیا نبی کی بات بھی مانتے ہو؟
یُوں جانیں لو، یُوں ظُلم کرو،
کیا یہ قُرآن میں آیا تھا؟
اُس رحمت عالم نے تُم کو،
کیا یہ اِسلام سِکھایا تھا؟
الزام لگاؤ مار بھی دو؟
دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو؟
مُسلماں بھی کہلاؤ اور پِھر،
ماؤں کی گود اُجاڑ بھی دو؟
تُم سے نہ کوئ سوال کرے؟
نہ ظلم کو جُرم خیال کرے؟
لیکن تُم اِتنا یاد رکھو،
وہ وقت بھی آخر آنا ہے !
ہے جِس کے نام پہ ظُلم کیا،
اُس ذات کے آگے جانا ہے !
اُس خُون ناحق کو پِھر وہ،
میزان حشر میں تولے گا !
وہ سرورِ عالم محسنِ جاں،
تُم سے اِتنا تو بولیں گے !
اے ظلم جبر کے متوالو،
تُم حق کے نام پہ باطل ہو !
تُم وحشی ہو تُِم قاتل ہو !
"تُم وحشی ہو تُم قاتِل ہو!
​
از حبیبِ جالب
 
First of all there is no concept per say of aashiq e rasool in Islam. If you are a Muslim you are automatically an "Ashiq e rasool" because Islam and its source the Quran was brought to us whole and sole by the Prophet. If you did not revere him then how can you accept the message he brought with him?

This trying to be more loyal than the king and always wearing your own warped ideology on your sleeve and bangin on about it 24/7 is nothing but showbazi and idiotic.

This whole ashiq e rasool and namoos e risalat is a moulvi created issue where there really wasn't one.
 
This is a deviation from core Islamic teachings which promotes tolerance.

Can anyone give one example when in presence of Prophet Mohammad (PBUH) disbelievers were beheaded or hanged because they did not agree to what was preached??

The answer is NO. so if the answer is NO. You are adding to a complete religion which is a deviation.