آج تک ان کا واسطہ بے نظیر سے تھا جس کے عورت ہونے کا یہ بھرپور فائدہ اٹھاتے تھے، پہلی بار سیاست میں ان کو مرد کا بچہ ٹکرا ہے جو پوری ن لیگ کے ڈنگروں کو ڈانگ پکڑ کر آگے لگائے ہوئے ہے، ابھی تو شروعات ہیں، ان کو لگ پتا جائے گا۔ مجھے یقین ہے اگر عمران خان حکومت میں آگیا تو وہ تین چوتھائی ن لیگ کو تو جیلوں میں بھر دے گا۔
You have federal minister who can unleash the gutter built in scalp and want common people to act like nothing happened ?
BTW, this is not something new to Muslim League. From character assassination of Fatima Jinnah to BB, you guys have a track record.
آج تک ان کا واسطہ بے نظیر سے تھا جس کے عورت ہونے کا یہ بھرپور فائدہ اٹھاتے تھے، پہلی بار سیاست میں ان کو مرد کا بچہ ٹکرا ہے جو پوری ن لیگ کے ڈنگروں کو ڈانگ پکڑ کر آگے لگائے ہوئے ہے، ابھی تو شروعات ہیں، ان کو لگ پتا جائے گا۔ مجھے یقین ہے اگر عمران خان حکومت میں آگیا تو وہ تین چوتھائی ن لیگ کو تو جیلوں میں بھر دے گا۔
ارے بھائی اتنا تکلف کیوں کیا ہے آپ نے تھریڈ کا ٹائٹل صرفعابد شیر علی کی ٹویٹہی رکھ دیتے تو سمجھنے کے لیے کافی تھا کہ کوئی گھٹیا کارنامہ سرانجام دے دیا گیا ہے_