Advertisement

عابد شیر علی کی گٹھیا ٹوئیٹ

یہ مسلم لیگ کے ایک منسٹر کا حال ہے ، سوچیں ذرا باقی لوگ کیسے ہو تے ہیں




CgvwVBLWIAEZlF1.jpg

​
 
Advertisement
Re: Muslim League Type of Politics

او چھڈو جی ایدی تے ایدہ ابے دی رانا موچھ والے نے ہی کافی بجا دیتی سگی. ہن نکی ٹنڈ تہ ادی نسل انو لفٹ کردی نہیں تہ ہن بونگیاں مارڈا جے.
 
Advertisement

آج تک ان کا واسطہ بے نظیر سے تھا جس کے عورت ہونے کا یہ بھرپور فائدہ اٹھاتے تھے، پہلی بار سیاست میں ان کو مرد کا بچہ ٹکرا ہے جو پوری ن لیگ کے ڈنگروں کو ڈانگ پکڑ کر آگے لگائے ہوئے ہے، ابھی تو شروعات ہیں، ان کو لگ پتا جائے گا۔ مجھے یقین ہے اگر عمران خان حکومت میں آگیا تو وہ تین چوتھائی ن لیگ کو تو جیلوں میں بھر دے گا۔

 
Advertisement
آپ لوگ جواب میں جو پھول برسا رہے ہیں تو آپ میں اور اس میں کیا فرق ہے؟؟؟؟؟


Like seriously ?

You have federal minister who can unleash the gutter built in scalp and want common people to act like nothing happened ?
BTW, this is not something new to Muslim League. From character assassination of Fatima Jinnah to BB, you guys have a track record.

 

آج تک ان کا واسطہ بے نظیر سے تھا جس کے عورت ہونے کا یہ بھرپور فائدہ اٹھاتے تھے، پہلی بار سیاست میں ان کو مرد کا بچہ ٹکرا ہے جو پوری ن لیگ کے ڈنگروں کو ڈانگ پکڑ کر آگے لگائے ہوئے ہے، ابھی تو شروعات ہیں، ان کو لگ پتا جائے گا۔ مجھے یقین ہے اگر عمران خان حکومت میں آگیا تو وہ تین چوتھائی ن لیگ کو تو جیلوں میں بھر دے گا۔


sir ji kpk main kitnay loug jealo main hai ?
bilor , hoti . fazlo . sherpao ?
 
Advertisement
I just hope that this is not Abid Sher Ali's real account.

پاکستانی جمہوریت جس کو عقلمندی سے خطرہ ہو جاتا ہے میں عابد شیر علی بیوقوفوں کی نمائیندگی کرتا ہے.
 

عابد شیر علی کی گٹھیا ٹویٹ



ارے بھائی اتنا تکلف کیوں کیا ہے آپ نے تھریڈ کا ٹائٹل صرف عابد شیر علی کی ٹویٹ ہی رکھ دیتے تو سمجھنے کے لیے کافی تھا کہ کوئی گھٹیا کارنامہ سرانجام دے دیا گیا ہے_

​