یہ ایف کی کونسی ڈگری ہوتی ہے کل سنا تھا کہ اس نے رشیا سے ڈگری لی ہے- رشیا کی مڈیکل اور انجینئرنگ کی ساری ڈگریا دنیا کی تمام ممالک میںمانی جاتی ہیں-آرٹس کی ڈگریا یا اکنامکس کی یھاں جرمنی میں قبول نہیں ہوتی
وہ اسلیے کہ ڈگری جعلی ہے۔ یہ ووٹر کو اور الیکشن کمیشن کو دھوکہ دینے اور جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ فراڈ ہے۔ ہمیں اسمبلی میں ایماندار لوگ چاہیئیں۔ جو جرأت سے چوروں کے خلاف بول سکیں۔ اور جو خود ‘‘کانا‘‘ ہو گا وہ کیا بولے گا ؟
وہ بیچارے انعام الله نیازی کی شکل دیکھی ہے اس ویڈیو میں بیچارہ عمران خان پر الزام لگا رہا ہے کہ اس نے پی ٹی ای کی ٹکٹ غلط دی وہ اسی غم میں گھلا جا رہا ہے
وہ اسلیے کہ ڈگری جعلی ہے۔ یہ ووٹر کو اور الیکشن کمیشن کو دھوکہ دینے اور جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ فراڈ ہے۔ ہمیں اسمبلی میں ایماندار لوگ چاہیئیں۔ جو جرأت سے چوروں کے خلاف بول سکیں۔ اور جو خود ‘‘کانا‘‘ ہو گا وہ کیا بولے گا ؟
Bhai ji, Bari aqalmandi ki baat ki hy... Means khoobsorat hy tu jali degree koi masla nhi han Ager bud-sorat hoti tu masla tha.... Isn't it...(bigsmile)
Bhai ji, Bari aqalmandi ki baat ki hy... Means khoobsorat hy tu jali degree koi masla nhi han Ager bud-sorat hoti tu masla tha.... Isn't it...(bigsmile)
I strongly condemn this, If this is all true, Ayla Malik must not be nominated unless such allegations are resolved. I would request PTI Leadership to take an action against it.