Advertisement

عائلہ ملک کی ایف اے کی سند دو نہیں دس نمبر ہے

Advertisement
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

He he he he [hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

mene bhi suna hai ayla malik ki f.a ki degree jali hai agr ye baat theek hai to BiG LOlx
 
Advertisement
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

kamal ee aa, itt putto ty har koi .......
 
Last edited:
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

should be punished ..... if she contested on that certificate .pti should take notice
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

محرشکا تمہاری ایڈمنسٹریشن بھی جعلی سند کی وجہ سے گی ہے نا ؟؟؟
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
just kidding :P
 
Advertisement
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

کیا معار ہے تعلیم کا اور اخلاق کا ہمارے لوگوں میں ، پھر مقابلہ کرتے ہیں امریکہ کا
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

mene bhi suna hai ayla malik ki f.a ki degree jali hai agr ye baat theek hai to BiG LOlx
یہ ایف کی کونسی ڈگری ہوتی ہے
کل سنا تھا کہ اس نے رشیا سے ڈگری لی ہے- رشیا کی مڈیکل اور انجینئرنگ کی ساری ڈگریا دنیا کی تمام ممالک میں
مانی جاتی ہیں-آرٹس کی ڈگریا یا اکنامکس کی یھاں جرمنی میں قبول نہیں ہوتی

​
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

کیا معار ہے تعلیم کا اور اخلاق کا ہمارے لوگوں میں ، پھر مقابلہ کرتے ہیں امریکہ کا
اس الیکشن میں ڈگری کا ہونا لازمی نہیں تھا تو اب اس کی ڈگری کی کیوں بات ہورہی ہے
​
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

محرشکا تمہاری ایڈمنسٹریشن بھی جعلی سند کی وجہ سے گی ہے نا ؟؟؟
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
just kidding :P

ji nahin esi koi baat nahin.......i resigned ............now stay ontopic:biggthumpup:
 
Advertisement
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

No big deal...........pti ki ek woman reserved seat pe ani wali ne matric bhi paas nahin kiya:biggthumpup:
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

اس الیکشن میں ڈگری کا ہونا لازمی نہیں تھا تو اب اس کی ڈگری کی کیوں بات ہورہی ہے
​
وہ اسلیے کہ ڈگری جعلی ہے۔ یہ ووٹر کو اور الیکشن کمیشن کو دھوکہ دینے اور جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ فراڈ ہے۔
ہمیں اسمبلی میں ایماندار لوگ چاہیئیں۔ جو جرأت سے چوروں کے خلاف بول سکیں۔
اور جو خود ‘‘کانا‘‘ ہو گا وہ کیا بولے گا ؟

وہ بیچارے انعام الله نیازی کی شکل دیکھی ہے اس ویڈیو میں
بیچارہ عمران خان پر الزام لگا رہا ہے کہ اس نے پی ٹی ای کی ٹکٹ غلط دی
وہ اسی غم میں گھلا جا رہا ہے
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

وہ اسلیے کہ ڈگری جعلی ہے۔ یہ ووٹر کو اور الیکشن کمیشن کو دھوکہ دینے اور جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ فراڈ ہے۔
ہمیں اسمبلی میں ایماندار لوگ چاہیئیں۔ جو جرأت سے چوروں کے خلاف بول سکیں۔
اور جو خود ‘‘کانا‘‘ ہو گا وہ کیا بولے گا ؟
​
اگر ڈگری رشیا سے لی ہے تو تصدیق بھی وہاں سے ہوسکتا ہے
ایف اے کا سرٹیفکیٹ کوئی ڈگری نہیں ہوتی -سرٹیفکیٹ کو ڈگری کہنا جہالت ہے

​
 
Advertisement
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

اگر ڈگری رشیا سے لی ہے تو تصدیق بھی وہاں سے ہوسکتا ہے
ایف اے کا سرٹیفکیٹ کوئی ڈگری نہیں ہوتی -سرٹیفکیٹ کو ڈگری کہنا جہالت ہے

​
yar ghusa kion ker gaye tum bhai degree degree hoti hai jali ho ya asli ho
degree degree hoti hai degree ho ya certificate ho :P
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

Bhai ji, Bari aqalmandi ki baat ki hy... Means khoobsorat hy tu jali degree koi masla nhi han Ager bud-sorat hoti tu masla tha.... Isn't it...(bigsmile)
This is how things work in Pakistan.;)
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

I strongly condemn this, If this is all true, Ayla Malik must not be nominated unless such allegations are resolved. I would request PTI Leadership to take an action against it.
 
Re: عائلہ ملک کی ایف اے سند دو نہیں دس نمبر ہے

:biggthumpup:پی ٹی آئی میں بھی جعلی لوگ ہیں
کرلو گل