یہاں رسوائی نہیں لڑائی ہوئی ہے . رسوائی تو اب ہونی ہے چیپ جسٹس کی اور پھر جانثاروں کے سر ریت کے اندر ہوں گے . اس سے بڑھ کر کیا رسوائی ہو گی چیپ جسٹس کی، چار سال سے جس خط کا ڈرامہ لگایا ہوا تھا وہ سوئس کورٹ نے لات مار کر واپس بھیج دیا . لیکن ابھی شروعات ہے آگے بہت کچھ ہونے والا ہے
یہاں رسوائی نہیں لڑائی ہوئی ہے . رسوائی تو اب ہونی ہے چیپ جسٹس کی اور پھر جانثاروں کے سر ریت کے اندر ہوں گے . اس سے بڑھ کر کیا رسوائی ہو گی چیپ جسٹس کی، چار سال سے جس خط کا ڈرامہ لگایا ہوا تھا وہ سوئس کورٹ نے لات مار کر واپس بھیج دیا . لیکن ابھی شروعات ہے آگے بہت کچھ ہونے والا ہے
Ander ander se to PTI ko aag lagi howi hei keh PADRI ki petition kiyoun reject hogayee hei....!! Lekin ab bechare kiya bolein? Abhi to Imran Khan ka bhi waqt aane wala hei yeah to 62-63 per poora hi nahin utarta.
talat hussain TUQ ki petition ko discuss nhi ker rha balkey talat ko TUQ k her right left move per aitraz he but why??? kia TUQ galat bat ker rha he???
کل بابا قادری ججوں سے چھترول کروانے کے بعد باہر آ کر پریس کانفرنس میں ایسا تاثر دینے کی کوشش کر رہا تھا جیسے اندر اسکے ساتھ معزز مہمانوں والا سلوک ہوا ہےاسکی باتیں سن کر مجھے وہ ڈھیٹ چور یاد آ گیا جسے پولیس چوری کے جرم میں پکڑ کر تھانے لے گئی تھی اور اسکا منہ کالا کرکے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر سارے شہر کا چکر لگوایا تھاوہ ڈھیٹ چور گلے میں جوتوں کا ہار ڈلوا کر اور سترہ نمبر کا چھتر کھا کر جب محلے میں واپس آتا ہے تو محلے دار اس سے پوچھتے ہیں کہ پولیس نے آپ کا منہ کیوں کالا کیا تھا ؟ وہ شخص ڈھٹائی اور بے شرمی سے بولا کہ لو کر گل ، تھانے والوں نے تو میرا منہ کالا نہیں کیا تھا بلکہ میں تو اپنے گھر میں برتنوں کو دھونے لگا تو ایک پتیلے کے نیچے لگی کالک میرے ہاتھوں کو لگ گئی. میں نے انجانے میں وہی ہاتھ اپنے منہ پر لگا لیا تو منہ کالا ہوگیا. محلے دار بولے کہ وہ جو نئے سترہ نمبر کے چھتروں کا ہار تھانے والوں نے جناب کو پہنایا تھا وہ کیا تھا ؟ وہ شخص بولا کہ تھانے والوں نے کب پہنایا تھا جی وہ ہار ؟ وہ ہار تو میرا اپنا تھا. اس ہار میں تین جوتے تو میرے اپنے تھے، دو جوتے میرے بھائی کے تھے اور صرف ایک آدھ جوتی تھانے والوں کی تھی. اب آپکی نظر میں پولیس والوں کی ایک جوتی سے وہ ہار پولیس کی طرف سے ہو گیا. محلے دار بھی کہاں ٹلنے والے تھے وہ بولے کہ اچھا وہ جو آپ کو بیس نمبر کے چھتر پچھواڑے پر پڑے تھے تو وہ کیوں پڑے تھے؟ جواب میں وہ شخص بولا کہ پولیس مجھے جب تھانے لے کر گئی تو مجھے انہوں نے نیچے لیٹنے کو کہا میں لیٹ گیا. انہوں نے کہا کہ اُلٹے ہو جاو تو میں اُلٹا ہو گیا. اب انہوں نے میری کمر سے قمیض ہٹائی تو میں سمجھا کہ وہ میرے گُردے وغیرہ چیک کرنے لگے ہیں لیکن اچانک انہوں نے بغیر بتائے میری چھتر پریڈ شروع کر دی. پندرہ بیس چھتروں تک تو میں بھی تکلف میں نہ بولا لیکن جب پچیس کے قریب چھتر لگ چکے تو مجھ سے نہ رہا گیا میں نے بغیر کسی ڈر اور خوف کے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی پولیس والو میرا قصور کیا ہے اور مجھے اس بیدردی سے بیس نمبر کے اتنے بڑے چھتر سے کیوں مار رہے ہو؟ جواب میں ایک سپاہی نے کہا کہ تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے. بس ہم نے یہ نیا چھتر آج ہی خریدا ہے اور آپ کو مار کر ہم اس نئے چھتر کو چیک کر رہے ہیں اور اس کی رننگ پُوری کر رہے ہیں. بات ختم کرنے کے بعد چور نہایت معصومیت سے محلے داروں سے بولا کہ اب آپ ہی انصاف کریں کہ کیا مجھے تھانے والوں نے چور سمجھ کر مارا تھا؟ ارے نہیں بھائی، انہوں نے تو مجھے تجربہ کار سمجھتے ہوئے نئے چھتر کی کوالٹی چیک کی تھی اور ساتھ ساتھ اسکی رننگ پُوری کی تھی اور بس اتنی سی بات تھی جس کا آپ لوگوں نے بتنگڑ بنا لیا ہے
Kisi ko woh jumla yaad he jab raja parvez ko SC ne rental power case me arrest ka order dia tha aur in sahab ne kia kaha tha?
I remember
"Supereme court of pakistan ne ..... kaho Supreme court zindabad.... kaho..... Supreme court of pakistan ne prime ministr raja parvez ashraf ko gunehgar thehrate huay giriftar hone ka hukum de dia he... "
aur aaj supreme court murda abad ho gai.... what a moron
Bohtaan is something which you can not prove, and I think you can not prove what you have just posted.
Allah is Khabeer,Baseer, and Allah knows best. So Bhai, please think before you speak.