MariaAli
Banned
- Joined
- May 15, 2014
- Posts
- 2,929
- Reaction score
- 3,750
- Points
- 0
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt"]اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری دس اگست کو یوم شہداء منانے کےبعد اس کی اگلی صبح اپنے پیروکاروں کو وفاقی دارالحکومت کی طرف کوچ کرنےکا حکم دینگے۔ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ بارہ اگست تک اسلام آباد پہنچ جائیں جس سے وہ پاکستان تحریک انصاف پر وفاقی دارالحکومت پہنچ جانے کے معاملے میں سبقت لے جانے کےخواہاں ہیں حد درجہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق سراغرسانی کے اداروں کو پاکستان عوامی تحریک کے عزائم کےبارے میں ثقہ معلومات حاصل ہوئی ہیں جن کی رو سے وہ مسلح جتھوں کوبھی اپنے کارواں میں شامل کرے گی۔ طاہرالقادری کی سب سے بڑی حلیف پاکستان مسلم لیگ قاف کوبھی انہوںنے اپنے ارادوں کے بارے میں اعتماد میں لے لیا ہے جنہوںنے بھی اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=223170
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری دس اگست کو یوم شہداء منانے کےبعد اس کی اگلی صبح اپنے پیروکاروں کو وفاقی دارالحکومت کی طرف کوچ کرنےکا حکم دینگے۔ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ بارہ اگست تک اسلام آباد پہنچ جائیں جس سے وہ پاکستان تحریک انصاف پر وفاقی دارالحکومت پہنچ جانے کے معاملے میں سبقت لے جانے کےخواہاں ہیں حد درجہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق سراغرسانی کے اداروں کو پاکستان عوامی تحریک کے عزائم کےبارے میں ثقہ معلومات حاصل ہوئی ہیں جن کی رو سے وہ مسلح جتھوں کوبھی اپنے کارواں میں شامل کرے گی۔ طاہرالقادری کی سب سے بڑی حلیف پاکستان مسلم لیگ قاف کوبھی انہوںنے اپنے ارادوں کے بارے میں اعتماد میں لے لیا ہے جنہوںنے بھی اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

Last edited by a moderator: