This retired general is a criminal who helped another criminal (Musharraf) to commit an illegal coup. Its a pity that these criminals are given media time (and the U-turn of this thug is understandable after enjoying the perks of his crime he now seeks to distance himself from Musharaff - something about rats jumping from a drowning ship).
Freedom Lover jee if you give any credence to retired generals of Pakistan you still have a lot to learn.
ye khan harri raam aur freedomlover abhi tak maray nahi?khair jis tarah pak army khan,ziroon ko maar rahi hay in ka nomber b jald aa jaye ga InshaALLAHh ,,hameed gul k ye talban bachay hain,usya tu takleef ho gi,najaiz baap ki najaiz aulad,mean gandi aulad .,,maza na sawaad
سئلہ مولانا عبدالعزیز ' لال مسجد اور مذمت کا ہر گز نہیں.. مسئلہ صرف اسلام پسند قوتوں کو چند لوگوں کے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے دیوار سے لگانے کا ہے.. ظاہر ہے اس سے بہتر موقع کب ملے گا.. پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے جہاں پوری قوت لگا کر تصویر کا ایک رخ دکھایا جارہا ہے.. پرنٹ میڈیا' الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر پورا زور لگا کر صرف یہ باور کروانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ.. "معصوم بچوں کو شہید کیا گیا اب اس کا بدلہ اسلام' جہاد اور مدرسوں سے لیا جائے.." اور ہم جذباتی قوم یہ بات یکسر نظر انداز کرگئے کہ اتنے محفوظ ترین علاقے میں دہشت گرد کس طرح داخل ہوگئے..؟ مزے سے سیڑھیاں لگا کر اسکول میں پہنچ گئے اور پھر اپنی درندگی کا کھیل کھیلا.. پتہ نہیں عقل کے اندھے کب سوچیں گیں کہ اتنا گھناؤنا عمل ہوا کیسے..؟ اتنی آسانی سے دہشت گرد اس صوبے کے دارلخلافہ میں داخل کیسے ہوگئے جہاں فوج کے ناکوں پر ناکے لگے ہوتے ہیں..؟ بارود پکڑنے کے آلات نصب ہیں' فوجی آپریشن چل رہا ہے اور سیکورٹری ہائی الرٹ پر تھی.. ان بچوں کے خون کا حساب ہوگا' ضرور ہوگا.. ان بچوں کو مارنے والے درندوں کا بھی اور اتنی آسانی سے داخل ہونے پر آنکھیں بند کرنے والے یا غفلت برتنے والے لوگوں سے بھی.. اور ان لوگوں کا بھی جو ان معصوموں کے قتل عام کے پس پردہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے درپے ہیں.. یہاں نہیں تو آخرت میں.. مگر ہوگا ضرور ان شا اللہ !!! پاکستانیو !!! یاد رکھنا !!! امریکہ اسی خطے میں عرصے سے موجود ہے اور وہ تمہارا ' تمہارے ملک کا اور تمہارے دین کا کھلم کھلا دشمن ہے.. اس سارے منظر کے پس منظر میں اسکا کردار بھول نہ جانا !!!
مشرف موجود ہے اسکو جاکر پھانسی دے دو لیکن کم از کم ایک سطر بچوں کو درندگی سے شہید کرنے والوں کی مذمت میں لکھ دو تاکہ ہمیں تسلی ہو کہ طالبان کی طرح تم بھی انڈین ایجنٹ نہیں ہو
مشرف موجود ہے اسکو جاکر پھانسی دے دو لیکن کم از کم ایک سطر بچوں کو درندگی سے شہید کرنے والوں کی مذمت میں لکھ دو تاکہ ہمیں تسلی ہو کہ طالبان کی طرح تم بھی انڈین ایجنٹ نہیں ہو
Phir Wohi baaat Masoom Loogo kay tamaaam Qatiloon aur un ki Madad karnay waloon ko LATKAYA jay Lakin fillhaal yeh kaam nahi hua.Sab say pahlay Musharaf Khabeees ko Latkana chahiye jis nay yeh Dehshatgardi ki Bunyadd rakhi.Video aik baar phir dakho General Sahib nay kia kaha Musharaf k baray main.