کابل: افغان طالبان نے ہزارہ اقلیتی برادری کے 13 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے
گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو ان کی گاڑی سے اُتار کر قتل کردیا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد عدم برداشت اور تعصب کو بڑھانا ہے۔طالبان نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری قوم کو دشمنوں کی ہر قسم کی چالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔‘ تاحال کسی بھی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم حالیہ کچھ عرصے سے افغانستان میں طالبان کے ساتھ ساتھ جنگجو گروپ داعش بھی کارروائیوں میں مصروف ہے.
واضح رہے کہ داعش نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران افغانستان کے کچھ اضلاع میں اپنی کاررائیوں کا آغاز کیا تھا جبکہ انھوں نے طالبان کو ان کے ہی علاقے میں نقصان پہنچایا ہے۔گذشتہ دنوں افغانستان کے صوبے فرح میں طالبان اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان مسلح چھڑپیں ہوئیں، جن میں دونوں گروپوں کے متعدد افراد ہلاک ہوئے۔بعد ازاں امریکا کی جانب سے داعش کے اہم ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں داعش کے اہم رہنما اور کارکن ہلاک ہوئے۔گزشتہ ماہ بھیطالبان نے افغان شہریوں کو بے دردی سے قتل کرنے کی ویڈیو جاری کرنے پر داعش کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ خیال رہے کہ گذشتہ 14 سال سے افغانستان میں طالبان کی جانب سے امریکا، نیٹو اور افغان سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جس کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت ہزاروں افغان شہری بھی ہلاک ہوئے۔
۔ تنقید تو ایسے کی ہے جیسے یہ خبیث طالبان دودھ کے دھلے ہوں. یہ ملعون بھی تو پچھلے پندرہ سال سے افغان مسلمان شہریوں ،مسلمان سپاہیوں اور افغان فوج کے مسلمان اہلکاروں کو ہی تو مار رہے ہیں . لعنتی کرداروں کا انوکھا جہاد اور وکھری تحریک آزادی جس میں ہمیشہ مسلمان ہی مرتا ہے
Confronting Taliban is no joke. What can Daesh do when even Dostum with all backing of USA and Iran could not stand against them even when they were out of power. Now that Taliban are back it is time for all those that have been planning against them to face the bullet.
yeh aaj kaal kay DEMOCRATIC taliban ko kuch looog 10 saaal puranay Taliban say munsalikk kar rahey hain,
Un taliban k aur aaj k taliban jo bayrooni taqatoon ka hathkanda baney jo marzi hay BIYAN dilwa doo,in 2 tarha k kHAYALAAT waloon ko aik hi samja jaa raha hay.
Haqeeqat mukhtaliff hay jo waqt k sath sath zahir ho rahi,Mullah Umer Mujahid ki family nay Mansor Akhter k baray main jo kuch kaha woh ap khud search kar lain.

Mullah Akhtar Mansoor ko Taliban ki mukkamal support hasil hay. Aap dekhiyay ga ke kal jab Akhtar Mansoor ISIS se ithehaad karay ga to ISIS us ki tareefain kar rahi hogi.
جلال الدین حقانی اور اس کے بیٹے تو اختر منصور کو سپورٹ کر رہے ہیں حقانی سے بڑھ کر بھی کوئی کافروں کا دشمن ہوسکتا ہے ؟ آخر کچھ تو ہے جو حقانی نیٹورک داعش کا حصہ نہیں بنا؟
Confronting Taliban is no joke. What can Daesh do when even Dostum with all backing of USA and Iran could not stand against them even when they were out of power. Now that Taliban are back it is time for all those that have been planning against them to face the bullet.
In Afghanistan, Taliban have the advantage of territorial knowledge and experienced fighters while ISIS has nothing but tons of money and Uzbek fighters
۔تنقید تو ایسے کی ہے جیسے یہ خبیث طالبان دودھ کے دھلے ہوں. یہ ملعون بھی تو پچھلے پندرہ سال سے افغان مسلمان شہریوں ،مسلمان سپاہیوں اور افغان فوج کے مسلمان اہلکاروں کو ہی تو مار رہے ہیں . لعنتی کرداروں کا انوکھا جہاد اور وکھری تحریک آزادی جس میں ہمیشہ مسلمان ہی مرتا ہے
اعام طور سے اس طرح کی کاروائیاں ایجنسیوں کی طرف سے کی جاتی ہیں، تا کہ مجاہدین کو بدنام کیا جا سکے۔ اور جیسے جیسے کفار کو اپنی شکست واضح ہوتی نظر آئے گی، اس قسم کی کاروائیوں کا خدشہ بڑھتا جائے گا۔
تاحال کسی بھی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
طالبان نے واقعے کی مذمت کی ہے، اب جس نے بھی کیا ہو نہ کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے، اور نہ طالبان نے داعش کا نام لیا ہے۔ یہ امریکہ اور اس کے زر خرید میڈیا کی خواہش ہے کہ داعش کو افغانستان میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جائے تا کہ مجاہدین آپس میں لڑ پڑیں اور جو کام امریکہ خود نہ کر سکا، وہ اس طریقے سے پورا کیا جا سکے۔ جہاں تک خود داعش کا تعلق ہے، تو طالبان متعدد بار سمجھا چکے ہیں، اور براہ راست خط بھی لکھ چکے ہیں، مگر داعش کا رویہ افسوس ناک ہی رہا ہے۔ اور یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس کی آمد سے مجاہدین آپس میں دست و گریباں ہو سکتے ہیں، اور پچھلے پندرہ سالوں میں دی گئی لا زوال قربانی اور محنت خطرے میں پڑ سکتی ہے، وہ اپنا لچ تلنے سے باز نہ آئی ، اور نقب لگانے کی کوشش جاری رکھی۔الحمدلللہ مجاہدین افغانستان میں متحد اور مظبوط ہیں، اس لئے اگرچہ داعش کی آمد سے کوئی بڑا نقصان تو نہیں پہنچ سکتا، مگر اسکی یہ کوشش ضرور یا درکھنے کے قابل ہے۔ طالبان کیونکہ امریکی سازش کو سمجھتے ہیں، اس لئے انہوں نے مسلمانوں کے وسیع تر مفاد میں داعش کے خلاف اعلان جنگ نہیں کیا۔ لیکن اگر تنگ آمد بجنگ آمد کبھی ایسا ہوا، تو اس کا ذیادہ ترنقصان داعش کو ہی ہو گا(جو صرف افغانستان تک محدود نہیں رہے گا۔ طالبان ساری دنیا کے مسلمانوں اورجہادی حلقوں اور تنظیموں میں ایک معتبر اور معزز مقام رکھتے ہیں، اور طالبان سے لڑائی کی وجہ سے اس کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچے گا)۔
بہر حال "جلال الدین" جس سے بھی منسلک ہوں بات تو ساری انکی قیمت ہی ہے - بچہ! دائش نے جنگجوں کی زیادہ بولی لگا دی ہو گی۔ کل کو اور اونچی بولی لگے گی تو یہ فسادی اپنے نئے آقا کے ساتھ ہو لیں گے۔
Mullah Akhtar Mansoor ko Taliban ki mukkamal support hasil hay. Aap dekhiyay ga ke kal jab Akhtar Mansoor ISIS se ithehaad karay ga to ISIS us ki tareefain kar rahi hogi.
بہر حال "جلال الدین" جس سے بھی منسلک ہوں بات تو ساری انکی قیمت ہی ہے - بچہ! دائش نے جنگجوں کی زیادہ بولی لگا دی ہو گی۔ کل کو اور اونچی بولی لگے گی تو یہ فسادی اپنے نئے آقا کے ساتھ ہو لیں گے۔
Sab say bari BOOOLI "Coalition Support Fund" ki laghti hay aur woh bhi saraay eee aaam ab Sach aur Jhoot ki siray say kisi ko taleem hi na hoo uss sey shikwa karnay ka kia faida,aaap kahaniyoun pay yaqeen kartay rahoo.