Advertisement

طالبان، فوج اور عوام

(yapping)(yapping)طالبان، فوج اور عوام
​
Pakistan+Army+%2528%25D9%25BE%25D8%25A7%25DA%25A9+%25D9%2581%25D9%2588%25D8%25AC%2529+Pakistani+Armed+Forces+Troops+Soldier+helping+tribal+Operation+Rah-e-Nijat+South+Waziristan+Administered+Tribal+Areas+War+in+North-West+Black+Thunderstorm+fata+people++%25284%2529.jpg

طالبان نے کافی عرصہ کے بعد کوئی حملہ کرنے کا سوچا تو ان بد بختوں نے طالبعلموں ،پاکستان کے مستقبل اور روشن ستاروں

پر آپنے پلیت ہاتهوں سے نشانہ بنایا .پاکستان کی تاریخ میں کم ہی ہوا ہے کہ کسی دهماکے میں شہید افراد کی تعداد ۱۵۰ سے

تجاوز کی گئی ہو جبکہ یہ پہلی مرتبہ واقع ہوا ہے اتنی تعداد میں معصوم پهولوں کو نقصان پہنچایا ہو.کئی بچے زخمی ہوئے جبکہ کچهہ

ابهی بهی زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں.لیکن اس حملے کے نتیجے میں ہمیں ایک بات اچهی طرح معلوم ہو گئی کہ اب

پشاور کے ہسپتال اس قابل ہو گئے ہیں کہ وہ اس مشکل وقت میں بہترین طریقے سے آپنا کام سرانجام دے سکیں.

اس حملے کے فوری بعد قوم متحد ہو گئی خواہ وہ سیاستدان کیوں نہ ہوں ،صحافی کیوں نہ ہوں اور ہر شعبہ کے افراد متحد ہو

گئے.ایسے میں طالبان نے پاکستان میں موجود آپنے حمایتیوں پر آخری کیل ماری.جو باشعور لوگ طالبان کی حمایت کرتے

تهے اور جو طالبان کے لوگوں کی نمازِ جنازہ پر بهی جاتے تهے اُن کی عقل ٹهکانے آگئی.کئی علماء نے اس حملے اور درندگی پر

کافی سخت موقف اختیار کیا.جو علماء گهڑی نیند میں ڈوبے ہوے تهے وہ بهی جاگ گئے.پاکستان میں گلی گلی شہر شہر اس سفاکی

کے خلاف آحتجاج کیا.چاہے چهوٹے ہوں یا بڑے ،بچے ہوں یا بزرک سب نے مظاہرے کر کے آپنی بهڑاس اُتاری.قوم
ایسی دکهائی دی جیسے کوئی سدیوں پرانا درخت ہو.

قومی قیادت سر جوڑ کر بیٹهی کئی اہم فیصلے بهی کیے گئے.اس اہم میں ایک شخصیت نے ہی اہم کردار ادا کیا اور قوم کی

اُمنگوں کے مطابق فیصلے لینے پر تمام سیاسی قیادت کو مجبور کیا.وہ ہے راحیل شریف.بظاہر نام سے شریف لیکن دلیر فیصلے لینے

میں ماہر.جب آے پی سی کے دوران ملیٹری کورٹس کے حوالے سے بحث ہو رہی تو نہ جانے کس بِنا پر پی پی پی اور آیم کیو آیم

نے ملیٹری کورٹس کی حمایت کی لیکن آے پی سی گزرنے کے بعد ساتهہ دینے سے انکار کردیا اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے

کہ ان دونوں جماعتوں کی سوچ ملکی مفاد میں نہیں بلکہ اس سے ان کی منافقت واضح ہو گئی.ن لیگ اور تحریکِ انصاف نے بِلا

کسی خوف کے اس فیصلے کی حمایت کی.

قوم نے اب آپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ ہم اب طالبان اور اُن کے حمایتیوں کے خلاف متحد ہیں.اور جو لوگ طالبان کے ساتهہ

ہیں اُنهیں اب آپنی آنا کو چهوڑ کر فوج کا ساتهہ دینا ہوگا ورنہ وہ قوم کا حصہ نہیں بن سکتے اس کی جهلک ہمیں لال مسجد کے باہر

دیکهنے کو ملی.طالبان کو آمریکہ کے ساتهہ ساتهہ ہندوستان کی بهی حمایت حاصل ہے.کنڑ سے یہ شواہد ملیں ہیں کہ راع طالبان

کی تربیت کرتی.جبکہ امریکہ انتہائی سمجهہ داری کے ساتهہ طالبان کی حمایت کر رہا ہے.طالبان کے حمایتی اکثر کہتے ہیں کہ

پاک فوج امریکی فوج ہے جب کہ یہ امریکا کے کہنے پہ ہمارے خلاف لڑ رہے ہیں.امریکا میں کچهہ دن قبل ایک ڈرامہ

سیریل ہوم لینڈ جس میں دکهایا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور آئی آیس آئی طالبان کے رہنمائوں سے پیسے لے کر آپنے

شہریوں کا قتل کرا رہی ہے.اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ طالبان اور امریکا قوم کو ُلجها رہی ہے.لیکن اب ہمارے

سامنے حقیقت واضح ہو گئی ہے کون ہمارے دشمن ہیں.قوم خوارج کے فتنے سے دور رہتے ہوے فوج کا ساتهہ دے
انشاءاللہ ہم
سرخرو ہوں گے.شکریہ

آپ کا بهائی حارث عباسی
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پاکستانی کسی عذاب سے بنی اسرائیل کی طرح سہم تو ضرور جاتے ہیں چند دن لیکن سچی توبہ نہیں کرتے .سچی توبہ یہ ہی ہے کے جو بھی مجرم پکڑا جائے اسے سزا ملے اور جو اسے بچانے اور چھڑانے کی کوشش کرتا پایا جائے اس کی بھی پکڑ ہو
اگر ایسا نہ ہوا تو اس ساری بھاگ دوڑکا کوئی فائدہ نہ ہو گا اور دہشت گردی کی بلا پہلے سے بھی مضبوط اور خونخوار ہو جائے گی.
یہاں سب کو اپنی اپنی تجویز دینی چاہئے کے جو حکومت کرنا چاہ رہی ہے اس سے ہٹ کر اور کیا کیا جا سکتا ہے اس کا مؤثر علاج کرنے کو میرے خیال سے ٹی وی پر اور پبلک پلےسیز پر پیغامات دینے چاہیے اس کے خلاف تا کے جب کوئی دہشت گرد وہاں سے گزرے تو اس کو کچھ ایسا سننے یا پڑھنے کو ملے جو اسے احساس دلائے کے جو وہ کرنے جا رہا ہے وہ غلط ہے ایسے پیغامات جس سے ان کی برین واشنگ کے اثرات کم ہو سکیں.
مجھے امید ہے بہت سارے لوگوں کے ذھن میں ایسی ہی بہت سی تجاویز ضرور ہوں گی
.
 
لیکن ملک میں ایک ایسا ٹولا بهی ہے جن کے دل پہ اللہ نے مہریں لگا دیں ہیں جو اب بهی طالبان کی حمایت کرتے ہیں.ان سے ہمیں مقابلہ کرنا پڑے گا
 
Advertisement
اس میں ظالم سیاست دان اور جاہل ملا بھی شامل کرو

یہ دونوں عوام کے خلاف تھے اور ابھی بھی ہیں ،عوام کا برا حال انہی لوگوں نے کیا ہے اور ان کی روٹی پانی چلتا ہی اسطرح ہے کہ عوام کا استحصال کیا جاۓ

جب امریکہ کی آشیر باد سے ضیاء یا مشرف کی طرح کا کوئی غاصب حکومت کے لئے آگے آتا ہے تو یہ اس کی بھرپور مدد کرتے ہیں اور دہشت گردی خوب پھلتی پھولتی ہے

اور جب یہ جرنیل جاتے ہیں تو زرداری ، بے نظیر ، نواز ، الطاف جیسے ظالم سیاست دان ملک میں خوب فساد اور لوٹ مار مچاتے ہیں
 
پاکستانی کسی عذاب سے بنی اسرائیل کی طرح سہم تو ضرور جاتے ہیں چند دن لیکن سچی توبہ نہیں کرتے .سچی توبہ یہ ہی ہے کے جو بھی مجرم پکڑا جائے اسے سزا ملے اور جو اسے بچانے اور چھڑانے کی کوشش کرتا پایا جائے اس کی بھی پکڑ ہو
اگر ایسا نہ ہوا تو اس ساری بھاگ دوڑکا کوئی فائدہ نہ ہو گا اور دہشت گردی کی بلا پہلے سے بھی مضبوط اور خونخوار ہو جائے گی.
یہاں سب کو اپنی اپنی تجویز دینی چاہئے کے جو حکومت کرنا چاہ رہی ہے اس سے ہٹ کر اور کیا کیا جا سکتا ہے اس کا مؤثر علاج کرنے کو میرے خیال سے ٹی وی پر اور پبلک پلےسیز پر پیغامات دینے چاہیے اس کے خلاف تا کے جب کوئی دہشت گرد وہاں سے گزرے تو اس کو کچھ ایسا سننے یا پڑھنے کو ملے جو اسے احساس دلائے کے جو وہ کرنے جا رہا ہے وہ غلط ہے ایسے پیغامات جس سے ان کی برین واشنگ کے اثرات کم ہو سکیں.
مجھے امید ہے بہت سارے لوگوں کے ذھن میں ایسی ہی بہت سی تجاویز ضرور ہوں گی
.

توبہ کا مطلب سمجھیں کہ جو غلطی ہم کر رہے ہیں وہ نہی کریں گے آئندہ سے

اس کے لئے غلطی ڈھونڈیں کہ کیا کر رہے ہیں
وہ ہے ظالم کی مدد ، اور ظالم کو سزا نا دینا ، اور جہالت
اسلام کا ٹھیک مطلب سمجھیں ، اور ظلم کو سزا دیں نا کہ قاتل کو پکا مسلمان بنا دینا چاہئے

انصاف کریں
 
میں نے بس ایک مثال دی اور سب سے کہا جو ان کا تجربہ ہے ان کی سوچ ہے اس کے مطابق بہتری کے لئے یہاں اپنے خیالات شیر کریں اور جس کو وہ مناسب نہ لگے وہ اس پر اپنی رائے دے یا اس سے بہتر سمجھے تو تجویز دے آخر سب ہی تو بہتری چاہتے ہیں
.
اس میں غلط صحیح کچھ نہیں اس طرح بہترین تجویز اکٹھی ہو سکتی
 
Last edited:

میں نے بس ایک مصال دی اور سب سے کہا جو ان کا تجربہ ہے ان کی سوچ ہے اس کے مطابق بہتری کے لاے یہاں اپنے خیالات شیر کریں اور جس کو وہ منصب نہ لگے وہ اس پر اپنی رائے دے یا اس سے بہتر سمجھے تو تجویز دے آخر سب ہی تو بہتری چاہتے ہیں
.
اس میں غلط صحیح کچھ نہیں اس طرح بہترین تجویز اکٹھی ہو سکتی

میرے خیال میں
ہر اس آدمی کو جو طالبان کے خلاف ہے اپنے محلے ، اورپڑوس کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہاں کیا چل رہا ہے ؟؟

اپنی مسجد میں کیا چل رہا ہے اور اپنے مدرسے میں کیا چل رہا ہے ؟؟
اس وقت ہر آدمی کی اتنی ہی زمھداری ہے جتنی فوج کی ، ہر آدمی کو حقیقی اسلام کا سپاہی بننا ہو گا تو ان جاہلوں اور ظالموں کا خاتمہ ہو گا
 
بلکل جب تک سارا معاشرہ اس کا حصہ نہ بنے گا تب تک کامیابی ممکن نہیں ارد گرد کے اجنبی اور مشکوک لوگوں پر نظر رکھنا بھی ایک اہم حصہ ہے اور ان کے بارے میں کوئی نہ کوئی ایسا ادارہ ہونا چاہئے جہاں رپورٹ کی جائے اور اس پر مناسب ایکشن ہو .پولیس کو بھی کوئی خوف خدا چاہیے کے وہ بھی ان حالات کے مطابق ایکٹ کریں.
 
میرے خیال میں
ہر اس آدمی کو جو طالبان کے خلاف ہے اپنے محلے ، اورپڑوس کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہاں کیا چل رہا ہے ؟؟

اپنی مسجد میں کیا چل رہا ہے اور اپنے مدرسے میں کیا چل رہا ہے ؟؟
اس وقت ہر آدمی کی اتنی ہی زمھداری ہے جتنی فوج کی ، ہر آدمی کو حقیقی اسلام کا سپاہی بننا ہو گا تو ان جاہلوں اور ظالموں کا خاتمہ ہو گا

مسلہ یہ ہے کہ ان آپریشنوں کی وجہ سے اتنے باھر سے لوگ آئیں ہیں ہر محلے ہر شہر میں کہ کسی کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ کون لوگ ہیں- اسکے باوجود چھوٹے شہروں میں ایسے لوگوں پر نظر رکھی جاتی ہے لیکن پشاور جیسے بڑے شہروں میں یہ مشکل ہے

خان صاحب ، ان باہر کے لوگوں کا پتہ لگنا چاہئے نا

آپکے جرمنی میں کوئی ایڈرس بدلتا ہے تو پولیس کو اطلاع کرتا ہے نا ، اسی طرح ہمیں بھی یہ سسٹم بنانا ہو گا کہ اگر کوئی گھر بدلے تو پولیس میں ریکارڈ ہو

آپ دیکھ لو کہ جرمنی والے سارے رول جب تک ہم نہی کریں گے ، کامیاب نہی ہوں گے

ہر آدمی اور حکومت مل کر کریں ، اب وہ پرانا وقت گزر گیا
 
ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی
اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی

جرمنی میں لوگ خود پولیس کے پاس جاتے ہیں اگر نہ جائیں تو کوئی پوچھنے والا نہیں البتہ پہلے لازمی تھا رجسٹریشن گھر کے کاغذات کے ساتھ اب نہیں رہا- پاکستان میں الٹا ہے پاکستان میں پچھلے مہینے میری موجودگی میں دو پولیس والے موٹرسائیکل پر آئے رجسٹریشن دیکھنے کے لئے لیکن گھر سے ایک بندہ باہر نکلتا ہے جو وہ کہتا ہے وہ بات مان لیتے ہیں لیکن کوئی چیکنگ ایسی نہیں تھی جس میں سب کے ڈاکومنٹ دیکھ لئے جائیں مطلب ایسی چیکنگ ہونی چاہئے جس سےیہ پتہ لگے کہ کون دہشت گرد ہیں- جرمنی میں ہر شخص پولیس کے ریکارڈ میں موجود ہوتا ہے مطلب کمپوٹر میں ہوتا ہے صرف نام سے وہ وائرلیس پر وہ تصدیق کرسکتے ہیں اسکا پچھلا اڈریس رکارڈ معلوم ہوجاتا ہے لیکن پاکستان میں ایسا کوئی نظام نہیں صرف کسی کا نام لکھنے سے کیا پتہ لگے گا کہ وہ کون ہے کہاں سے آیا ہے اس سے پہلے کہاں رہتا تھا وغیرہ

پاکستان میں گاڑیوں کے نبمر پلیٹ لوگ خود بناتے ہیں مختلف قسم کے ہوتے ہیں پولیس کے پاس ریکارڈ نہیں ہوتا انسانوں کا کیا ریکارڈ ہوگا- جب تک یہ سسٹم نارمل نہیں ہوتا کچھ بھی نہیں ہوسکتا
​
 
اب آفغان مہاجرین کورجسٹر کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے
خان صاحب ، ان باہر کے لوگوں کا پتہ لگنا چاہئے نا

آپکے جرمنی میں کوئی ایڈرس بدلتا ہے تو پولیس کو اطلاع کرتا ہے نا ، اسی طرح ہمیں بھی یہ سسٹم بنانا ہو گا کہ اگر کوئی گھر بدلے تو پولیس میں ریکارڈ ہو

آپ دیکھ لو کہ جرمنی والے سارے رول جب تک ہم نہی کریں گے ، کامیاب نہی ہوں گے

ہر آدمی اور حکومت مل کر کریں ، اب وہ پرانا وقت گزر گیا
 
ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی
اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی
.

جو تنخوا لیتے ہیں مراعات لیتے ہیں اور حکمران بنے بیٹھے ہیں خود سارے فیصلے کرتے ہیں ان کی بھی کچھ ذمداریاں ہیں- ہم عوام اگر حقیقت بتائیں تو وہی ہمیں مجرم بنا دیتے ہیں اس لئے بہت سی جگہوں پر خاموش ہونا پڑھتا ہے
ابھی اگر اگے سوال کریں گے تو سچھ بھی بتاسکتا ہوں لیکن اپنا شناختی کارڈ بھی آپکو دکھانا ہوگا تاکہ پتہ چلے کہ اپ کون ہیں
​
 
ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی
اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی
.
ہم لوگوں کا روایتی مسائلہ ہے کہ ہم ہر سانحہ کو چند دنوں کے لئے یاد رکهتے ہیں.اگر پشاور سانحہ کے بعد ہمارے اندر طالبان کے خلاف جو نفرت پیدا ہوئی ہے آگر یہ بر قرار رہی تو انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی
 
Advertisement
اس میں ظالم سیاست دان اور جاہل ملا بھی شامل کرو

یہ دونوں عوام کے خلاف تھے اور ابھی بھی ہیں ،عوام کا برا حال انہی لوگوں نے کیا ہے اور ان کی روٹی پانی چلتا ہی اسطرح ہے کہ عوام کا استحصال کیا جاۓ

جب امریکہ کی آشیر باد سے ضیاء یا مشرف کی طرح کا کوئی غاصب حکومت کے لئے آگے آتا ہے تو یہ اس کی بھرپور مدد کرتے ہیں اور دہشت گردی خوب پھلتی پھولتی ہے

اور جب یہ
جرنیل جاتے ہیں تو زرداری ، بے نظیر ، نواز ، الطاف جیسے ظالم سیاست دان ملک میں خوب فساد اور لوٹ مار مچاتے ہیں

لیکن اب راحیل شریف کی صورت میں ایک ایسا جرنیل آیا ہے جو نہ صرف ملک سے دہشت گردی نکال سکتا ہے بلکہ ملک میں حکمرانی کے بهی قابل ہے لیکن ناجائز طریقے سے حکومت میں نہیں آسکتے
 
Haris bhai say maazrat kay saath...

Is qaum mein koi manufacturing fault hay....

Jiss mulk mein 2 domestic airline crash ho gayeen...or mitti paa dee gayee....wahan khair ki kia umeed rakhnee...

Baray adab say arz karta hoon kay...ab yeh koi aasmani hidayat ya mojza he is qaum ko badal day to badal day..

Yeh meray aap kay jaisay ....khair andesh logon kay bus ki baat nahee...

Is mulk mein sharaab or suuwar ka gosht haraam...per bachon ka khoon halal....wahan kon raheel shareef...or kaisa nawaz shareef..!!