پاکستانی کسی عذاب سے بنی اسرائیل کی طرح سہم تو ضرور جاتے ہیں چند دن لیکن سچی توبہ نہیں کرتے .سچی توبہ یہ ہی ہے کے جو بھی مجرم پکڑا جائے اسے سزا ملے اور جو اسے بچانے اور چھڑانے کی کوشش کرتا پایا جائے اس کی بھی پکڑ ہو اگر ایسا نہ ہوا تو اس ساری بھاگ دوڑکا کوئی فائدہ نہ ہو گا اور دہشت گردی کی بلا پہلے سے بھی مضبوط اور خونخوار ہو جائے گی. یہاں سب کو اپنی اپنی تجویز دینی چاہئے کے جو حکومت کرنا چاہ رہی ہے اس سے ہٹ کر اور کیا کیا جا سکتا ہے اس کا مؤثر علاج کرنے کو میرے خیال سے ٹی وی پر اور پبلک پلےسیز پر پیغامات دینے چاہیے اس کے خلاف تا کے جب کوئی دہشت گرد وہاں سے گزرے تو اس کو کچھ ایسا سننے یا پڑھنے کو ملے جو اسے احساس دلائے کے جو وہ کرنے جا رہا ہے وہ غلط ہے ایسے پیغامات جس سے ان کی برین واشنگ کے اثرات کم ہو سکیں. مجھے امید ہے بہت سارے لوگوں کے ذھن میں ایسی ہی بہت سی تجاویز ضرور ہوں گی.

توبہ کا مطلب سمجھیں کہ جو غلطی ہم کر رہے ہیں وہ نہی کریں گے آئندہ سے
اس کے لئے غلطی ڈھونڈیں کہ کیا کر رہے ہیں وہ ہے ظالم کی مدد ، اور ظالم کو سزا نا دینا ، اور جہالت اسلام کا ٹھیک مطلب سمجھیں ، اور ظلم کو سزا دیں نا کہ قاتل کو پکا مسلمان بنا دینا چاہئے

میں نے بس ایک مثال دی اور سب سے کہا جو ان کا تجربہ ہے ان کی سوچ ہے اس کے مطابق بہتری کے لئے یہاں اپنے خیالات شیر کریں اور جس کو وہ مناسب نہ لگے وہ اس پر اپنی رائے دے یا اس سے بہتر سمجھے تو تجویز دے آخر سب ہی تو بہتری چاہتے ہیں. اس میں غلط صحیح کچھ نہیں اس طرح بہترین تجویز اکٹھی ہو سکتی
میں نے بس ایک مصال دی اور سب سے کہا جو ان کا تجربہ ہے ان کی سوچ ہے اس کے مطابق بہتری کے لاے یہاں اپنے خیالات شیر کریں اور جس کو وہ منصب نہ لگے وہ اس پر اپنی رائے دے یا اس سے بہتر سمجھے تو تجویز دے آخر سب ہی تو بہتری چاہتے ہیں. اس میں غلط صحیح کچھ نہیں اس طرح بہترین تجویز اکٹھی ہو سکتی
میرے خیال میں ہر اس آدمی کو جو طالبان کے خلاف ہے اپنے محلے ، اورپڑوس کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہاں کیا چل رہا ہے ؟؟
اپنی مسجد میں کیا چل رہا ہے اور اپنے مدرسے میں کیا چل رہا ہے ؟؟ اس وقت ہر آدمی کی اتنی ہی زمھداری ہے جتنی فوج کی ، ہر آدمی کو حقیقی اسلام کا سپاہی بننا ہو گا تو ان جاہلوں اور ظالموں کا خاتمہ ہو گا

بلکل جب تک سارا معاشرہ اس کا حصہ نہ بنے گا تب تک کامیابی ممکن نہیں ارد گرد کے اجنبی اور مشکوک لوگوں پر نظر رکھنا بھی ایک اہم حصہ ہے اور ان کے بارے میں کوئی نہ کوئی ایسا ادارہ ہونا چاہئے جہاں رپورٹ کی جائے اور اس پر مناسب ایکشن ہو .پولیس کو بھی کوئی خوف خدا چاہیے کے وہ بھی ان حالات کے مطابق ایکٹ کریں.
میرے خیال میں ہر اس آدمی کو جو طالبان کے خلاف ہے اپنے محلے ، اورپڑوس کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہاں کیا چل رہا ہے ؟؟
اپنی مسجد میں کیا چل رہا ہے اور اپنے مدرسے میں کیا چل رہا ہے ؟؟ اس وقت ہر آدمی کی اتنی ہی زمھداری ہے جتنی فوج کی ، ہر آدمی کو حقیقی اسلام کا سپاہی بننا ہو گا تو ان جاہلوں اور ظالموں کا خاتمہ ہو گا
مسلہ یہ ہے کہ ان آپریشنوں کی وجہ سے اتنے باھر سے لوگ آئیں ہیں ہر محلے ہر شہر میں کہ کسی کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ کون لوگ ہیں- اسکے باوجود چھوٹے شہروں میں ایسے لوگوں پر نظر رکھی جاتی ہے لیکن پشاور جیسے بڑے شہروں میں یہ مشکل ہے

ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی.
جرمنی میں لوگ خود پولیس کے پاس جاتے ہیں اگر نہ جائیں تو کوئی پوچھنے والا نہیں البتہ پہلے لازمی تھا رجسٹریشن گھر کے کاغذات کے ساتھ اب نہیں رہا- پاکستان میں الٹا ہے پاکستان میں پچھلے مہینے میری موجودگی میں دو پولیس والے موٹرسائیکل پر آئے رجسٹریشن دیکھنے کے لئے لیکن گھر سے ایک بندہ باہر نکلتا ہے جو وہ کہتا ہے وہ بات مان لیتے ہیں لیکن کوئی چیکنگ ایسی نہیں تھی جس میں سب کے ڈاکومنٹ دیکھ لئے جائیں مطلب ایسی چیکنگ ہونی چاہئے جس سےیہ پتہ لگے کہ کون دہشت گرد ہیں- جرمنی میں ہر شخص پولیس کے ریکارڈ میں موجود ہوتا ہے مطلب کمپوٹر میں ہوتا ہے صرف نام سے وہ وائرلیس پر وہ تصدیق کرسکتے ہیں اسکا پچھلا اڈریس رکارڈ معلوم ہوجاتا ہے لیکن پاکستان میں ایسا کوئی نظام نہیں صرف کسی کا نام لکھنے سے کیا پتہ لگے گا کہ وہ کون ہے کہاں سے آیا ہے اس سے پہلے کہاں رہتا تھا وغیرہ
پاکستان میں گاڑیوں کے نبمر پلیٹ لوگ خود بناتے ہیں مختلف قسم کے ہوتے ہیں پولیس کے پاس ریکارڈ نہیں ہوتا انسانوں کا کیا ریکارڈ ہوگا- جب تک یہ سسٹم نارمل نہیں ہوتا کچھ بھی نہیں ہوسکتا
ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی.
جو تنخوا لیتے ہیں مراعات لیتے ہیں اور حکمران بنے بیٹھے ہیں خود سارے فیصلے کرتے ہیں ان کی بھی کچھ ذمداریاں ہیں- ہم عوام اگر حقیقت بتائیں تو وہی ہمیں مجرم بنا دیتے ہیں اس لئے بہت سی جگہوں پر خاموش ہونا پڑھتا ہے ابھی اگر اگے سوال کریں گے تو سچھ بھی بتاسکتا ہوں لیکن اپنا شناختی کارڈ بھی آپکو دکھانا ہوگا تاکہ پتہ چلے کہ اپ کون ہیں
ہر ایک کو مشکل کام کر کے ہی اپنے ملک کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے نہ صرف ملک کے لیےاپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے بھی اگر ہم پشاور کے شہزادے شہزادیوں کے خون کو نہ بھولیں تو مشکل مشکل نہ لگے گی.
ہم لوگوں کا روایتی مسائلہ ہے کہ ہم ہر سانحہ کو چند دنوں کے لئے یاد رکهتے ہیں.اگر پشاور سانحہ کے بعد ہمارے اندر طالبان کے خلاف جو نفرت پیدا ہوئی ہے آگر یہ بر قرار رہی تو انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی
لیکن اب راحیل شریف کی صورت میں ایک ایسا جرنیل آیا ہے جو نہ صرف ملک سے دہشت گردی نکال سکتا ہے بلکہ ملک میں حکمرانی کے بهی قابل ہے لیکن ناجائز طریقے سے حکومت میں نہیں آسکتے