جنرل راحیل شریف ضرب عضب کے کپتان سمجھے جاتے ہیں۔۔۔دنیا کی نظر میں پاکستان سیکورٹی معاملات میں بہتری کی طرف جا رہا ہے۔۔۔اور اسکا سہرا راحیل شریف کو دیا جاتا ہے
مگر وقت نے ثابت کیا کہ راحیل شریف نے وقتی طور پر تو اپنا اثر چھوٹ دیا مگر پاکستان کے امن و امان کو مثالی نا بنا سکے۔۔۔حالیہ کوئٹہ کا واقعہ اور کراچی کا واقعہ اسکی زندہ مثال ہے
راحیل شریف صاحب کو دعوں کا بڑا شوق ہے سی پی ای سی بنانے کا ٹھیکہ بھی انہوں نے لیا۔۔۔۔ملک سے دھشتگردی کے خاتمے کا ٹھیکہ بھی لیا۔۔۔بھارت سے پنگے کا ٹھیکہ بھی لیا اور کرپشن کے خلاف بھی بیانات داغے
اچھا بھیا۔۔۔سب کرلیا۔۔۔سب کو ایک دوسرے سے نتھی کردیا ۔۔۔مگر اب جو ہو رہا ہے اسلام آباد میں یہ کیا تماشہ ہے؟ یہ ضرب عضب کو مضبوط بنانے کا حصہ ہے یا سی پی ای سی کو کامیاب کرنے کا یا کرپشن کے خاتمے کا؟ آپ اپنے بیانات کی روشنی میں اس ہنگامے کو کہاں دیکھتے ہیں؟
قوم کے اعصاب سے کھیلنے کے بجائے خاموش رہتے تو اچھاتھا
کوئ عقلمند جرنل ہوتا تو ان تمام ٹارگٹس کے حصول کو یقینی بنانے کی جدوجہد کرتا۔۔۔مگر شاید آپ ملک سے زیادہ اپنی روایات کے وفادار ہیں
پاک آرمی کو ترک آرمی اور نواز شریف کو اردگان بنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا
نیا آرمی چیف اگر میاں صاحب کی جیب میں چلا گیا تو تو سب کچھ وڑ جائے گا اور کسی حد تک تو وڑ چکا۔۔۔چیف جسٹس بھی کس کھیت کی مولی ہے
۔۔جس وزیراعظم کی جیب میں تمام ادارے بشمول آرمی ہو تو چیف باتھ روم بھی وزیراعظم سے اجازت لے کر جائے گا
ya saray choor hain milay howay hain. Army officers kay Account check karo tu pata chal jaya ga. Major tak kay rank kay log jan nisaar hotay hain. us kay oper walay licker bun jatay hain.
یہ سب بس اپنا چورن بیچتے ہیں، جہاں ضرورت ہوتی ہے وہاں ان پر موت آتی ہے ،سب سے بیکار یہی لوگ ہیں،ان کی ناک کے نیچے ڈاکو،لٹیرے ،غدار اور قا تل رہتے ہیں مگر یہ صرف ڈنڈا گھماتے رهتے ہیں اور جنازوں پر فوٹو سیشن کروانے کے شوقین ہیں
Nazdeek he hay. main nay kuch arsa pehlay kahee parha thaa ke Pakistan kay pass kitana time hay. us time kay matabik Pakistan khumbay kay bohot qareeb hay
2 nishan e haider cash kra liay kafi hain woh bhi iss nay nahi rishta daron naay liay kyonkeh woh bahdarr thay iski trah corruption bachao programme kaa hissa nahi isko to nishan e haider saay bhi barra Buzdli aur corruption bachanay aur soobon ko laranay aur coorupt regime ke hathon awam ko marwanay kaa medal dainay ki zaroorat hai
میں پوچھتا ہوں پنجاب گردی جو ہو رہی ہے فیڈریشن کو نقصان پہنچانے کے جو دعوے اور الزامات سامنے آرہے ہیں دھشتگردی سے متاثرہ ایک اہم صوبے کے وزیر اعلی اور عوام کی تضحیک کے بعد کس ضرب عضب کو کامیاب بنایا جا رہا ہے آرمی ہوش میں تو ہے یا ستو پی کے سوئی ہوی ہے

اتنی مایوسی جناب ہم نے تو سنا تھا کہ یہ وزیراعظم دھاندھلی سے بنا تھا کہاں گیۓ وہ سب ووٹر جو اصل میں پی ٹی آ ئی کے تھے مگر برآمد پٹواری ڈبے سے ہوے
جناب یہ علیم خان کو واپس لاہور بھیجو ا سی ہزار ووٹ لئے ہیں محترم نے آٹھ ہزار بندے ہی لے آیے خان صاب نے برا نیفے سے بندہ کے رکھا ہے اسے اب ذرا لاہور کی ہوا لگواؤ اسے

یورپ میں لاکھوں لوگ آنسو گیس کی بارش تلے نہیں جمع ہوتے قبل از وقت گرفتاریوں کے بعد اجتماع نا ممکن ہے بڑی بڑی تحریکیں دبائی جا سکتی ہیں مگر ختم نہیں
سی سی کے مقابلے میں اخوان المسلمون کیا ختم ہوگئے؟ عوامی حمایت نہیں؟ ایک آمر کو نا دن کو چین ہوتا ہے نا رات کو شریفوں کی حالت اب ایسی ہی رہے گی آگ بھڑکانا ملک کی سلامتی کے خلاف ہے جو بھڑکائ ہے شریفوں نے تاکہ تلاشی نا دینی پڑے
ایک انارکی ہے جو جنم لیتی نظر آرہی ہے یہ انارکی کس طرح ضرب عضب یا نیشنل ایکشن پلان کے حق میں ہے؟ یعنی نیشنل ایکشن پان وڑ گیا

yeh Zaban ya kisi Patwari ki ho sakti hai ya Modi ke yaar ki , jo bhi pakistani ho ga us ka theeka banta hai corruption, india, trade, security, stability, and prosperous Pakistan