Advertisement

ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان وڑ گیا

جنرل راحیل شریف ضرب عضب کے کپتان سمجھے جاتے ہیں۔۔۔دنیا کی نظر میں پاکستان سیکورٹی معاملات میں بہتری کی طرف جا رہا ہے۔۔۔اور اسکا سہرا راحیل شریف کو دیا جاتا ہے

مگر وقت نے ثابت کیا کہ راحیل شریف نے وقتی طور پر تو اپنا اثر چھوٹ دیا مگر پاکستان کے امن و امان کو مثالی نا بنا سکے۔۔۔حالیہ کوئٹہ کا واقعہ اور کراچی کا واقعہ اسکی زندہ مثال ہے

راحیل شریف صاحب کو دعوں کا بڑا شوق ہے سی پی ای سی بنانے کا ٹھیکہ بھی انہوں نے لیا۔۔۔۔ملک سے دھشتگردی کے خاتمے کا ٹھیکہ بھی لیا۔۔۔بھارت سے پنگے کا ٹھیکہ بھی لیا اور کرپشن کے خلاف بھی بیانات داغے

اچھا بھیا۔۔۔سب کرلیا۔۔۔سب کو ایک دوسرے سے نتھی کردیا ۔۔۔مگر اب جو ہو رہا ہے اسلام آباد میں یہ کیا تماشہ ہے؟
یہ ضرب عضب کو مضبوط بنانے کا حصہ ہے یا سی پی ای سی کو کامیاب کرنے کا یا کرپشن کے خاتمے کا؟
آپ اپنے بیانات کی روشنی میں اس ہنگامے کو کہاں دیکھتے ہیں؟

قوم کے اعصاب سے کھیلنے کے بجائے خاموش رہتے تو اچھاتھا

کوئ عقلمند جرنل ہوتا تو ان تمام ٹارگٹس کے حصول کو یقینی بنانے کی جدوجہد کرتا۔۔۔مگر شاید آپ ملک سے زیادہ اپنی روایات کے وفادار ہیں

پاک آرمی کو ترک آرمی اور نواز شریف کو اردگان بنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا

نیا آرمی چیف اگر میاں صاحب کی جیب میں چلا گیا تو تو سب کچھ وڑ جائے گا اور کسی حد تک تو وڑ چکا۔۔۔چیف جسٹس بھی کس کھیت کی مولی ہے
۔۔جس وزیراعظم کی جیب میں تمام ادارے بشمول آرمی ہو تو چیف باتھ روم بھی وزیراعظم سے اجازت لے کر جائے گا

اللہ اس قوم کا حافظ و ناصر رہے
​
 
Last edited:
Advertisement
ya saray choor hain milay howay hain. Army officers kay Account check karo tu pata chal jaya ga. Major tak kay rank kay log jan nisaar hotay hain. us kay oper walay licker bun jatay hain.
 
Advertisement
یہ سب بس اپنا چورن بیچتے ہیں، جہاں ضرورت ہوتی ہے وہاں ان پر موت آتی ہے ،سب سے بیکار یہی لوگ ہیں،ان کی ناک کے نیچے ڈاکو،لٹیرے ،غدار اور قا تل رہتے ہیں مگر یہ صرف ڈنڈا گھماتے رهتے ہیں اور جنازوں پر فوٹو سیشن کروانے کے شوقین ہیں
 
"نواز شریف کو اردگان بنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا"

اردگان کو گالی دو لیکن اسطرح ذلیل نا کرو
​
 
2 nishan e haider cash kra liay kafi hain woh bhi iss nay nahi rishta daron naay liay kyonkeh woh bahdarr thay iski trah corruption bachao programme kaa hissa nahi isko to nishan e haider saay bhi barra Buzdli aur corruption bachanay aur soobon ko laranay aur coorupt regime ke hathon awam ko marwanay kaa medal dainay ki zaroorat hai
 
Advertisement
"نواز شریف کو اردگان بنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا"

اردگان کو گالی دو لیکن اسطرح ذلیل نا کرو
​

اردگان بننے میں مذائقہ نہیں
محب وطن ہونا چاھئے
تو اردگان بھی چلے گا
ملک کو کچھ دینے والا ہو
اردگان نے ملک کو مقروض نہیں کردیا
 
میں پوچھتا ہوں پنجاب گردی جو ہو رہی ہے
فیڈریشن کو نقصان پہنچانے کے جو دعوے اور الزامات سامنے آرہے ہیں
دھشتگردی سے متاثرہ ایک اہم صوبے کے وزیر اعلی اور عوام کی تضحیک کے بعد کس ضرب عضب کو کامیاب بنایا جا رہا ہے
آرمی ہوش میں تو ہے
یا ستو پی کے سوئی ہوی ہے
 
2 nishan e haider cash kra liay kafi hain woh bhi iss nay nahi rishta daron naay liay kyonkeh woh bahdarr thay iski trah corruption bachao programme kaa hissa nahi isko to nishan e haider saay bhi barra Buzdli aur corruption bachanay aur soobon ko laranay aur coorupt regime ke hathon awam ko marwanay kaa medal dainay ki zaroorat hai

Noonion nay iss ko zaallleell kerwadiya hay ab chat ta phiray
 
اتنی مایوسی جناب
ہم نے تو سنا تھا کہ یہ وزیراعظم دھاندھلی سے بنا تھا
کہاں گیۓ وہ سب ووٹر جو اصل میں پی ٹی آ ئی کے تھے
مگر برآمد پٹواری ڈبے سے ہوے

جناب یہ علیم خان کو واپس لاہور بھیجو
ا سی ہزار ووٹ لئے ہیں محترم نے آٹھ ہزار بندے ہی لے آیے
خان صاب نے برا نیفے سے بندہ کے رکھا ہے اسے
اب ذرا لاہور کی ہوا لگواؤ اسے
​
 
Advertisement
میں پوچھتا ہوں پنجاب گردی جو ہو رہی ہے
فیڈریشن کو نقصان پہنچانے کے جو دعوے اور الزامات سامنے آرہے ہیں
دھشتگردی سے متاثرہ ایک اہم صوبے کے وزیر اعلی اور عوام کی تضحیک کے بعد کس ضرب عضب کو کامیاب بنایا جا رہا ہے
آرمی ہوش میں تو ہے
یا ستو پی کے سوئی ہوی ہے

ya sattoo nahi peetay. Black label peetay hain
 
اردگان بننے میں مذائقہ نہیں
محب وطن ہونا چاھئے
تو اردگان بھی چلے گا
ملک کو کچھ دینے والا ہو
اردگان نے ملک کو مقروض نہیں کردیا
اسلئےعرض کیا ہے نواز شریف کو اردگان جیسا بننے کا خواب دیکھنا بھی اردگان کی توہین ہے
 
اتنی مایوسی جناب
ہم نے تو سنا تھا کہ یہ وزیراعظم دھاندھلی سے بنا تھا
کہاں گیۓ وہ سب ووٹر جو اصل میں پی ٹی آ ئی کے تھے
مگر برآمد پٹواری ڈبے سے ہوے

جناب یہ علیم خان کو واپس لاہور بھیجو
ا سی ہزار ووٹ لئے ہیں محترم نے آٹھ ہزار بندے ہی لے آیے
خان صاب نے برا نیفے سے بندہ کے رکھا ہے اسے
اب ذرا لاہور کی ہوا لگواؤ اسے
​

Khattak gaya hay bunday lainay. fikar na karo ab kuch acha hoga
 
میں پوچھتا ہوں پنجاب گردی جو ہو رہی ہے
فیڈریشن کو نقصان پہنچانے کے جو دعوے اور الزامات سامنے آرہے ہیں
دھشتگردی سے متاثرہ ایک اہم صوبے کے وزیر اعلی اور عوام کی تضحیک کے بعد کس ضرب عضب کو کامیاب بنایا جا رہا ہے
آرمی ہوش میں تو ہے
یا ستو پی کے سوئی ہوی ہے

PTI got just 19 percent vote in KP
and I suppose half of these 19 percent don't agree with this onslaught
which Tazheek you are talking about??
 
اتنی مایوسی جناب
ہم نے تو سنا تھا کہ یہ وزیراعظم دھاندھلی سے بنا تھا
کہاں گیۓ وہ سب ووٹر جو اصل میں پی ٹی آ ئی کے تھے
مگر برآمد پٹواری ڈبے سے ہوے

جناب یہ علیم خان کو واپس لاہور بھیجو
ا سی ہزار ووٹ لئے ہیں محترم نے آٹھ ہزار بندے ہی لے آیے
خان صاب نے برا نیفے سے بندہ کے رکھا ہے اسے
اب ذرا لاہور کی ہوا لگواؤ اسے
​

مایوسی کیسی
الحمدللہ مایوسی کوئ نہیں

جگانے کی کوشش ہے

یورپ میں لاکھوں لوگ آنسو گیس کی بارش تلے نہیں جمع ہوتے
قبل از وقت گرفتاریوں کے بعد اجتماع نا ممکن ہے
بڑی بڑی تحریکیں دبائی جا سکتی ہیں مگر ختم نہیں

سی سی کے مقابلے میں اخوان المسلمون کیا ختم ہوگئے؟
عوامی حمایت نہیں؟
ایک آمر کو نا دن کو چین ہوتا ہے نا رات کو
شریفوں کی حالت اب ایسی ہی رہے گی
آگ بھڑکانا ملک کی سلامتی کے خلاف ہے جو بھڑکائ ہے شریفوں نے تاکہ تلاشی نا دینی پڑے

ایک انارکی ہے جو جنم لیتی نظر آرہی ہے یہ انارکی کس طرح ضرب عضب یا نیشنل ایکشن پلان کے حق میں ہے؟
یعنی نیشنل ایکشن پان وڑ گیا
 
Just pray that NS don't meet NS that often
otherwise he will do what Erdogan is doing in Turkey
ruthless justice.
 
yeh Zaban ya kisi Patwari ki ho sakti hai ya Modi ke yaar ki , jo bhi pakistani ho ga us ka theeka banta hai corruption, india, trade, security, stability, and prosperous Pakistan