المستقلہ نیوز چینل کی خبروں کے مطابق، سعودی پائلٹ نے صنعا پر بمباری کے بعد جب جاں بحق ہونے والی خواتین اور بچوں کی تصاویر دیکھی تو اس نے ایک وصٰت نامہ لکھ کر خودکشی کرلی۔سعودی پائلٹ محمد عمر العنزی نے مرنے سے پہلے اپنے وصیت نامہ میں مسلمان کشی سے اظہار بیزاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہم گناہگار ہیں، ہم نے اسلام کو فراموش کردیا ہے، ہم عیسائی اور غیرمسلم پائلٹس کے ساتھ مسلمانوں پر بم برساتے ہیں۔ محمد بن سلمان نے ہمیں ایسی جنگ میں ڈھکیل دیا ہے کہ جس میں شکست یقینی ہے۔ کیوں ہم امریکہ اور اسلام دشمن عناصر کے اشاروں پر اپنے ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟۔ محمد بن سلمان اپنے باپ کو بحران کی جانب کھینچ کر لے جارہے ہیں۔
یمن کی بھیانک صورت حال دیکھ کر سعودی پائلٹ کی خودکشی
یمن پر بمباری میں شریک سعودی عرب کے ایک پائلٹ نے خود کشی کرلی ہے۔
الرای العام ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی فضائیہ کے ایک پائلٹ محمد عمر العنزی نے یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور معصوم بچوں کی لاشوں کی بھیانک تصاویر دیکھ کر خودکشی کرلی۔
محمد عمر العنزی نے اپنی وصیت میں یمن کی صورت حال کا ذمہ دار آل سعود کو قرار دیا۔ سعودی فضائیہ کے پائلٹ نے اپنی وصیت میں لکھا ہے کہ ہم، اسلام کا حقیقی پیغام بھول کر یمن کے رہائشی مکانات کو تباہ اور مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔
محمد عمر العنزی نے سعودی وزیر دفاع اور نائب ولی عہد کو اس جنگ کا ذمہ دار نیز انھیں امریکا، صیہونی حکومت اور مسلمان دشمن طاقتوں کا آلہ کار قرار دیا۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پٹھو اتحادیوں کے تعاون سے یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کو اقتدار میں واپس لانے کے بہانے چھبیس مارچ دو ہزار پندرہ کو یمن کے خلاف وسیع جارحانہ حملوں کا آغاز کیا ہے۔
جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی سعودی عرب کے اس غیر قانونی اقدام کو جواز فراہم کرکے یمنی بچوں اور خواتین کے قتل عام کی راہ ہموار کی ہے۔
Tehran, June 24, IRNA A Saudi pilot reportedly committed suicide after feeling guilty of massacring Yemeni children.
According to Arab media, a TV network called al-Mostaqella quoted reliable sources in Saudi king office that Mohammed Omar al-Anzi who was a fighter plane pilot committed suicide after seeing the photos of the children who were massacred in a brutal way during an air attacks he was involved in.
Before committing suicide, he sent a letter to a number of his friends in which he said that war in Yemen was a big crime against defenseless people.
He said in his letter We have forgotten Islam, we were forced to shed the blood of Muslims the way Christian or Jewish pilots do. Muhammad Bin Salman has pushed us into a war which is already doomed to failure.
Bin Salman is the defense minister of the Saudi Arabia.
Al-Anzi further wondered in his letter, I dont know why we should endanger the interests of our own country because of what America or Jews say. Muhammad Bin Salman has grabbed the power and is pushing the country towards of an engulfing crisis.
He went on to stress that I see no way to save myself but death. If live, they will force me to take part in the massacre of defenseless Yemeni people again.
According to UN estimates, over 2,600 people, mostly civilians, have been killed and another 9,755 wounded as a result of the ongoing Saudi aerial attacks.
The Al Saud regime started the military campaign against Yemen in late March without a UN mandate in an attempt to weaken the Houthi Ansarullah movement. Riyadh also seeks to bring Yemen's fugitive former president, Abd Rabbuh Mansour Hadi, who is a staunch ally of the Al Saud regime, back to power.
Re: یمن صنعا پر بمباری کے بعد سعودی پائلٹ کی خو
I have already written about Yemen war , Saudis should think about the innocents of Yemen who are dying in the bombing which is a start of big game , Saudis dont understand at this time but later on they will pay the price when some non-muslims will knock on their doors ? This is unwanted and premature war which is killing the muslims , Saudis should have a human heart and feelings for those childrens , women and old people are dying in this war which have no sense at all .The suicide of the Saudi pilot say "Million Words " itself .No need to comment on it .
Saudi Pilot Commits Suicide for Massacring Yemeni Children A Saudi pilot reportedly committed suicide after feeling guilty of massacring Yemeni children, Al-Alam News Network reports - See more at: http://en.alalam.ir/news/1714120#sthash.R1uYz7Al.dpuf
According to Arab media, a TV network called al-Mostaqella quoted reliable sources in Saudi king office that Mohammed Omar al-Anzi who was a fighter plane pilot committed suicide after seeing the photos of the children who were massacred in a brutal way during an air attacks he was involved in.Before committing suicide, he sent a letter to a number of his friends in which he said that war in Yemen was a big crime against defenseless people.He said in his letter We have forgotten Islam, we were forced to shed the blood of Muslims the way Christian or Jewish pilots do. Muhammad Bin Salman has pushed us into a war which is already doomed to failure.Bin Salman is the defense minister of the Saudi Arabia.Al-Anzi further wondered in his letter, I dont know why we should endanger the interests of our own country because of what America or Jews say. Muhammad Bin Salman has grabbed the power and is pushing the country towards of an engulfing crisis.He went on to stress that I see no way to save myself but death. If live, they will force me to take part in the massacre of defenseless Yemeni people again.- See more at: http://en.alalam.ir/news/1714120#sthash.R1uYz7Al.dpuf
Zoq Ella I am with you on authenticity of report but there has to for such mega news at least 3 different news sources for100% validity of pilot commuting suicide.
تقیہ باز پروپیگنڈا ماسٹر کے جھوٹ کا کوئی جواب نہیں امریکی اتحاد میں شامل ہو کر سعودیہ یمن پر نہیں بلکہ عراق اور شام میں دولہ اسلامیہ کے خلاف فضائی بمباری کر رہی ہے اس صلیبی لشکر میں تقیہ ماسٹر ایران بھی امریکا کا ساتھ ہے جو روزانہ درجنوں فضائی حملوں میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں جہاں پر ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے مگر دجالی لشکر کے لوگ کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بول کر مظلوم کو ظالم ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں عراق اور شام میں مسلمانوں کو صلیبی اتحاد میں شامل ایران اور بشرالکلب کی فضایہ نے جو مظالم ڈھائیے ہیں دجالی میڈیا میں کہیں ان کا ذکر نہیں ہوتا جھوٹ جس کے مذہب کا ٩٠ فیصد حصّہ ہے پروپیگنڈا میں یہ لوگ یہود سے کم نہیں
تقیہ باز پروپیگنڈا ماسٹر کے جھوٹ کا کوئی جواب نہیں امریکی اتحاد میں شامل ہو کر سعودیہ یمن پر نہیں بلکہ عراق اور شام میں دولہ اسلامیہ کے خلاف فضائی بمباری کر رہی ہے اس صلیبی لشکر میں تقیہ ماسٹر ایران بھی امریکا کا ساتھ ہے جو روزانہ درجنوں فضائی حملوں میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں جہاں پر ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے مگر دجالی لشکر کے لوگ کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بول کر مظلوم کو ظالم ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں عراق اور شام میں مسلمانوں کو صلیبی اتحاد میں شامل ایران اور بشرالکلب کی فضایہ نے جو مظالم ڈھائیے ہیں دجالی میڈیا میں کہیں ان کا ذکر نہیں ہوتا جھوٹ جس کے مذہب کا ٩٠ فیصد حصّہ ہے پروپیگنڈا میں یہ لوگ یہود سے کم نہیں
تم ایک کام کرو صرف یہ بتا دو کہ بغدادی کا دار الحلآ فہ کہاں ہے تا کہ ہمیں پتا چل جائے کہ صرف اسی کو فتح کرنا ہے اور جانی نقصان کم ہو یا پھر کوئی میدان منتحب کر لو بدر و احد کی طرح اور وہاں اپنی فوجیں لے آؤ ۔بس وہاں جنگ ہو اور کوئی عام انسان نہ مارا جائے ہمت ہے تو میدان میں آؤ
تم ایک کام کرو صرف یہ بتا دو کہ بغدادی کا دار الحلآ فہ کہاں ہے تا کہ ہمیں پتا چل جائے کہ صرف اسی کو فتح کرنا ہے اور جانی نقصان کم ہو یا پھر کوئی میدان منتحب کر لو بدر و احد کی طرح اور وہاں اپنی فوجیں لے آؤ ۔بس وہاں جنگ ہو اور کوئی عام انسان نہ مارا جائے ہمت ہے تو میدان میں آؤ
یہ بات تو ریسرچ سے ثابت ہے کہ انسان جس سے محبت کرتا ہے اسی کو کاپی کرتا ہے اب میدان چھوڑ کر بھاگنے والے سے محبت کرے کوئی تو یہ خوبی تو آنی ہی ہے موصوف میں
دیکھتے ہیں کہ چلینج کا جواب کوئی دیتا ہے یا صرف ڈس لائک پر گزارا کرتا ہے