ہماری متروکہ ڈفر کمپنی اپنی محدود عقل کے ساۓ تلے سمجھ بیٹھی ہے کہ سارے جہاں کا علاج انہی کے لقمان کے پاس ہے۔ہر قسم کی تکلیف کا علاج صرف ایک ہی منجن سے کر سکنے کی اہلیت اور صلاحیت ہے۔ دنیاوی حقائق سے لاتعلق اپنی ہی دھن اور دنیا میں مگن یہ افلاطون غلطی سے باشعور نوجوان نسل سے الجھ بیٹھی ہے اب مسلہ یہ ہے کہ کمبل ان کو نہیں چھوڑتا اور پھر اوپر سے یہ کہ منہ کو لگی چھٹتی بھی نہیں۔ قوم برسوں ان کے بھاشن کا چورن چکھتی رہی مگر اب ان کا بیانیہ رل چکا ہے۔ جب جنگ ہی نہیں لڑ سکتے اور کھسروں کی آڑ میں چھپتے ہو تو پھر تو تمھاری ضرورت کا بیانیہ تو وڑ چکا۔ اب ہاتھ پاؤن مارو چیخو پیٹو - نہ تو عوام کان دھرتی ہے نا بیرون ملک دال گلتی ہے۔ منافقت سے بھرپور خارجہ دفاعی اور معاشی بیانات اپنا اثر اور مقصد کھو چکے۔ آخری حربہ تو کرکٹ کا کھیل بچا تھا اس کا غبارہ بھی پھٹ گیا۔ یہ جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں اسےنحوست ذدہ کر دیتے ہیں ۔ واقعی ریاضی کا فارمولہ ان پر فٹ آتا ہے کہ یہ وہ بڑا صفر ہیں جو ہر ایکُ کو صفر کر دیتے ہیں۔

Wahab riyaz ko pehly wazir e khel aur phr PCB mein itna bara uhda dena. uski to team mein jagah bhi nahi banti thi. usi safarish sy team mein zabardasti ata tha jis ky zariye minister aur team manager bana. aur chairman ki to baat he na karo.