Advertisement

صفر کو کسی بھی عددکے ساتھ بھی ضرب دو نتیجہ صفر ہی ہو گا

ہماری متروکہ ڈفر کمپنی اپنی محدود عقل کے ساۓ تلے سمجھ بیٹھی ہے کہ سارے جہاں کا علاج انہی کے لقمان کے پاس ہے۔ہر قسم کی تکلیف کا علاج صرف ایک ہی منجن سے کر سکنے کی اہلیت اور صلاحیت ہے۔ دنیاوی حقائق سے لاتعلق اپنی ہی دھن اور دنیا میں مگن یہ افلاطون غلطی سے باشعور نوجوان نسل سے الجھ بیٹھی ہے اب مسلہ یہ ہے کہ کمبل ان کو نہیں چھوڑتا اور پھر اوپر سے یہ کہ منہ کو لگی چھٹتی بھی نہیں۔ قوم برسوں ان کے بھاشن کا چورن چکھتی رہی مگر اب ان کا بیانیہ رل چکا ہے۔ جب جنگ ہی نہیں لڑ سکتے اور کھسروں کی آڑ میں چھپتے ہو تو پھر تو تمھاری ضرورت کا بیانیہ تو وڑ چکا۔ اب ہاتھ پاؤن مارو چیخو پیٹو - نہ تو عوام کان دھرتی ہے نا بیرون ملک دال گلتی ہے۔ منافقت سے بھرپور خارجہ دفاعی اور معاشی بیانات اپنا اثر اور مقصد کھو چکے۔ آخری حربہ تو کرکٹ کا کھیل بچا تھا اس کا غبارہ بھی پھٹ گیا۔ یہ جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں اسےنحوست ذدہ کر دیتے ہیں ۔ واقعی ریاضی کا فارمولہ ان پر فٹ آتا ہے کہ یہ وہ بڑا صفر ہیں جو ہر ایکُ کو صفر کر دیتے ہیں۔​
 
Last edited by a moderator:

صفر تو پھر بھی صفر ہوتا منفی ایک (1-) سے زیادہ ۔۔

ان ******* نے تو پاکستان کو منفی 100 سے ضرب دے رکھی ہے اسلیے پاکستان 76 سے شل پڑا ہے۔۔۔ اور کیڑے کیطرح رینگ رہا ہے۔