- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
پاکستان کی تعلیم یافتہ وہ نسل جو کچھ عرصے سے تبدیلی کی جس منزل کی اس میں جدوجہد کر رہے ہے ہر الیکشن چاہے وہ قومی ہوں یا بلدیاتی اس نوجوان نسل کی حوابوں کو ہمیشہ چکنا چور کردیا جاتا ہے ہماری ہر الیکشن کے بعد ہماری منزل ہم سے دور کردی جاتی ہے ۔پرسوں کی اسلام اباد کی بلدیاتی انتحابات میں اذاد امیدواروں کی وہ حاصی تعداد بھی کامیاب ہوگی جن کا تعلق مشہور زمانہ تاجی گروپ سے ہے سندھ میں لاکھ بتہ اور ٹارگٹ کلنگ کے باوجود اپ کو اسملیوں میں یہی قاتل اور چور ملینگے پنجاب میں یہی حال ہے صرف گھر کے چند افراد ملک کی تقدیروں پہ قابض ہے رعایا کی طرح زندگی گزارنے والی عوام جن کے ساتھ اپنے ہی حکمران کبھی جنسی زیادتیوں میں منسلک ہوتی ہے تو بھی انہی عوام کی خون سے انہی حکمرانوں کے ہاتھ ان کے خون سے سرح ہوتے ہے کے پی کے میں ہر رنگ ہم نے دیکھ لیا کبھی سرح پوشوں کو جن کی ساری حکومتی عرصے میں صوبے کے عوام اٹے اور چینی کے لیے حوار ہوتے رہے جائز کاموں کے لیے انہی اقاوں کو پہلے ان کے نمبر پر ایزی لوڈ کرنی پڑھتی تھی پھر مولویوں کی باری ائی انہوں نے اپنا حوس اور زر کی پیاس بجھانے پر وہ توجہ دی کہ پچھلے کو ہم بھول گئے جب انصاف کی حکومت ائی تو کم از کم لوٹ مار کی اس دریا کو لگام تو دیا گیا مگر یہاں پھر سرح پوش اور مولوی ان کے حلاف ایک ہوگے۔
جب تنہائی میں سوچھتا ہوں تو یہ راز کھل گیا کہ ہمارے بڑے بزرگ حکمرانوں نے جس حرام کمائی کا دھندہ روز اول سے شروع کیا ہے ہر تھانے دار سے لیکر پٹواری تک ان کو ٹارگٹ دئے گئے ہے یہی حرام مال سے انہوں نے سارہ معاشرہ ***** بنادیا ہےکیونکہ اپ کی حرام کی کمائی جب اولاد پر استعمال ہوتی ہے تو وہ بچے حروف عام میں خرامی کہلاتے ہے ۔
شائد یہ ہماری گناہوں کا کفارہ ہے جو ہم ادا کر رہے ،جب نیک صالح حکمران اینگے تو ان کے خاشیہ برادرحامی بھی نیک ہی ہونگے تو اس وقت لوگوں کا انتحاب بھی صحیح ہوگا عوام کے پاس اس وقت کوئی دوسرا چوائس ہے ہی نہیں کہ وہ اس گندے نظام سے نکلے جب اللہ کا کرم ہوا تو کوئی اس گندے تالاب میں اترے گا بھی اور اس کو پاک اور صاف بھی رکھیں گا لیکن شائد ہم لوگوں کے زمانے میں شائد یہ نہ ہوجائے کیونکہ 36 سالہ نواز اور اسی طرح کئی سالوں پر محیط پیپلز پارٹی کے طرز حکمرانی کے باوجود ان کی ایک نئی نسل اب پھر سے تیار کھڑی ہے مذید 30 .40سال تک حکومت کرنے کے لیے ایسے میں ہمارے قائد پر کبھی کبھی مجھے ترس اتا ہے کب تک اپ ان سے لڑتے رہنگے انہوں نے تو اپنی اور اپنی اولاد کی بادشاہی کے لیے ایسے ایسے منصوبے بنا رکھیں ہے کہ ہم بھی انسان ہے لاکھ محنت کے بعد جو ہی ہماری انکھیں نیند سے بوجھل ہوجاتی ہے عین اسی لمحے وہ وردات کر دیتے ہے ۔کب تک ہم ان کے پانچ پانچ سال انتظار کرتے رہینگے ہر پانچ سال بعد پھر کیسی رات ہمیں نیند کا جونکا ائے گا اور وہ ہماری اس تھوڑی سے غفلت سے پھر وہ ہمارے حواب چکنا چور کر ڈالینگے

Last edited by a moderator: