Advertisement

صرف انکھ لگ گئ تھی اور اتنی بھاری قیمت

پاکستان کی تعلیم یافتہ وہ نسل جو کچھ عرصے سے تبدیلی کی جس منزل کی اس میں جدوجہد کر رہے ہے ہر الیکشن چاہے وہ قومی ہوں یا بلدیاتی اس نوجوان نسل کی حوابوں کو ہمیشہ چکنا چور کردیا جاتا ہے ہماری ہر الیکشن کے بعد ہماری منزل ہم سے دور کردی جاتی ہے ۔پرسوں کی اسلام اباد کی بلدیاتی انتحابات میں اذاد امیدواروں کی وہ حاصی تعداد بھی کامیاب ہوگی جن کا تعلق مشہور زمانہ تاجی گروپ سے ہے سندھ میں لاکھ بتہ اور ٹارگٹ کلنگ کے باوجود اپ کو اسملیوں میں یہی قاتل اور چور ملینگے پنجاب میں یہی حال ہے صرف گھر کے چند افراد ملک کی تقدیروں پہ قابض ہے رعایا کی طرح زندگی گزارنے والی عوام جن کے ساتھ اپنے ہی حکمران کبھی جنسی زیادتیوں میں منسلک ہوتی ہے تو بھی انہی عوام کی خون سے انہی حکمرانوں کے ہاتھ ان کے خون سے سرح ہوتے ہے کے پی کے میں ہر رنگ ہم نے دیکھ لیا کبھی سرح پوشوں کو جن کی ساری حکومتی عرصے میں صوبے کے عوام اٹے اور چینی کے لیے حوار ہوتے رہے جائز کاموں کے لیے انہی اقاوں کو پہلے ان کے نمبر پر ایزی لوڈ کرنی پڑھتی تھی پھر مولویوں کی باری ائی انہوں نے اپنا حوس اور زر کی پیاس بجھانے پر وہ توجہ دی کہ پچھلے کو ہم بھول گئے جب انصاف کی حکومت ائی تو کم از کم لوٹ مار کی اس دریا کو لگام تو دیا گیا مگر یہاں پھر سرح پوش اور مولوی ان کے حلاف ایک ہوگے۔

جب تنہائی میں سوچھتا ہوں تو یہ راز کھل گیا کہ ہمارے بڑے بزرگ حکمرانوں نے جس حرام کمائی کا دھندہ روز اول سے شروع کیا ہے ہر تھانے دار سے لیکر پٹواری تک ان کو ٹارگٹ دئے گئے ہے یہی حرام مال سے انہوں نے سارہ معاشرہ ***** بنادیا ہےکیونکہ اپ کی حرام کی کمائی جب اولاد پر استعمال ہوتی ہے تو وہ بچے حروف عام میں خرامی کہلاتے ہے ۔

شائد یہ ہماری گناہوں کا کفارہ ہے جو ہم ادا کر رہے ،جب نیک صالح حکمران اینگے تو ان کے خاشیہ برادرحامی بھی نیک ہی ہونگے تو اس وقت لوگوں کا انتحاب بھی صحیح ہوگا عوام کے پاس اس وقت کوئی دوسرا چوائس ہے ہی نہیں کہ وہ اس گندے نظام سے نکلے جب اللہ کا کرم ہوا تو کوئی اس گندے تالاب میں اترے گا بھی اور اس کو پاک اور صاف بھی رکھیں گا لیکن شائد ہم لوگوں کے زمانے میں شائد یہ نہ ہوجائے کیونکہ 36 سالہ نواز اور اسی طرح کئی سالوں پر محیط پیپلز پارٹی کے طرز حکمرانی کے باوجود ان کی ایک نئی نسل اب پھر سے تیار کھڑی ہے مذید 30 .40سال تک حکومت کرنے کے لیے ایسے میں ہمارے قائد پر کبھی کبھی مجھے ترس اتا ہے کب تک اپ ان سے لڑتے رہنگے انہوں نے تو اپنی اور اپنی اولاد کی بادشاہی کے لیے ایسے ایسے منصوبے بنا رکھیں ہے کہ ہم بھی انسان ہے لاکھ محنت کے بعد جو ہی ہماری انکھیں نیند سے بوجھل ہوجاتی ہے عین اسی لمحے وہ وردات کر دیتے ہے ۔کب تک ہم ان کے پانچ پانچ سال انتظار کرتے رہینگے ہر پانچ سال بعد پھر کیسی رات ہمیں نیند کا جونکا ائے گا اور وہ ہماری اس تھوڑی سے غفلت سے پھر وہ ہمارے حواب چکنا چور کر ڈالینگے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
تو انتظار کس بات کا ، ایک ہی دفعہ ان خاندانی سیاست کے فرعونو ں کے چنگل سے نکل جائیں ، رونا نہیں پڑھے گا ، مولوی کا نام تو صرف تنقید کے لئے رہ گیا ہے ، اس کو ووٹ کب دیا قوم نے ؟؟؟ جن کو چالیس سال سے لوگ ووٹ دے رہے ہیں ان کی فکر ضرور کریں ، ورنہ مزید چالیس سال ضرور رہیں گے ​
 
App ka QAID jub Nasha choray GA or lerkion Kay sath bagair Nika kay bachay paida nah I keray GA tu tabdeli a Jay gee
 
Advertisement
App ka QAID jub Nasha choray GA or lerkion Kay sath bagair Nika kay bachay paida nah I keray GA tu tabdeli a Jay gee

yaar bohtaan to mat lagao -- agar aap ne koi burai daikhi nahi uski , to why blaming him for it. Gunah sarzard ho gaya...but you imply as if he keeps doing that.... agay jawab talbi bhi honi hai....so one must exercise caution.
 
Fojion ko buhat asani se topic se baher ker dia janab nein.

1958-1971 foje ne mazay kiye
1977 to 1988 foje ne mazay kiye
1999 to 2008 foje ne mazay kiye

Koi bhee jamhooriyat roze awwal se kamyab nahin ho jatee, hamara jamhoori system buhat napukhta hai aur foje her dam takhta ulatne ko betaab. Kabhi peoples party fojion ka shikar hui aur kabhi muslim league. Pakistan mein siasat ka bera gharak kerne mein in generals ka buhat bara haath he jinhon ne jamhooriat ko perr kholne hee nahin diye.

Pakistan ko kiston mein jamhooriat mili he.. ibtedai saalon ko chore ker a total of 24 years. System ahista ahista theek hota rahega agar chalta reha.. aap nahin to aapke bachay shayad ek behtreen pakistan dekh len. Lekin nizaam ek rehna chahye , ya to foje ya jamhooriat. 2 nizaam pakistan ka bera hee gharak kerengay.
 
App ka QAID jub Nasha choray GA or lerkion Kay sath bagair Nika kay bachay paida nah I keray GA tu tabdeli a Jay gee

صر ف پانچ منٹ کے لیے انکھیں بند کر کے سوچھنا کہ اگر عمران خان جیسی دولت شہرت اور اتنے بڑے انسانیت کے فلاحی کام بھی تو کرچکا ہوتا تو میرے خیال میں دنیا کے تمام گناہوں کے چسکے صرف اس وجہ سے بھی تو کرتا کہ ہاں میں نے اتنے اچھے کام کیے ہے کہ اللہ مجھے اس وجہ سے ہی گناہوں پر معاف کرے گا ۔عمران خان پر کیچڑ اچلنے سے بہتر تھا کہ اپنے ہی وجود پر سوچ کیا ہوتا کہ یا اللہ عمران خان کو تو نے سب کچھ دیا پھر بھی وہ نماز بھی پڑھتا ہے روزے بھی رکھتا ہے نیک اعمال بھی کرتا ہے انسانی بھلائی کے لیے شوکت خانم جیسے عظیم الشان ادارے بھی بنائے ہے ۔لیکن میں ان سے ہر لحاظ میں پیچھے ہوں دولت شہرت نیک نامی سب کچھ لیکن اس کے باوجود بھی گناہ کرتا ہوں ۔کیونکہ اے اللہ تو نے عمران خان کو بے پناہ عزت دی ہے اور میں اس پر بے خودہ غلیظ الزامات لگاتا ہوں جن کا میرے پاس تو کیا میرے بڑوں شریفوں کے پاس بھی نہیں حالانکہ میرے بڑوں نے اج سے کئی سال پہلے اسحاق ڈار کی سربراہی میں سیتاوائٹ کہانی کے لیے حسین حقانی جیسے لوگوں کے ساتھ مل کر عمران خان کی کردار کشی کی پوری کوشش کی لیکن ان کو بھی سوائے رسوائی کے کچھ ہاتھ نہ ایا میرے بھا ئی اس سے پہلے کہ یہ دو انکھیں ہمشہ کے لیے بند ہوجائے اپنے اعمال پر توبہ کرنا
 
Jaab ous awam ko yakeen aya ga ke rizaq ALLAH ney daina hay Gunjaaaayyyy nay nai..... Zardari Kuthey nay nahi... ous waqat halath karwat badalna shouro karey gaaa........ Samjay ki nahi....
 
Advertisement
صر ف پانچ منٹ کے لیے انکھیں بند کر کے سوچھنا کہ اگر عمران خان جیسی دولت شہرت اور اتنے بڑے انسانیت کے فلاحی کام بھی تو کرچکا ہوتا تو میرے خیال میں دنیا کے تمام گناہوں کے چسکے صرف اس وجہ سے بھی تو کرتا کہ ہاں میں نے اتنے اچھے کام کیے ہے کہ اللہ مجھے اس وجہ سے ہی گناہوں پر معاف کرے گا ۔عمران خان پر کیچڑ اچلنے سے بہتر تھا کہ اپنے ہی وجود پر سوچ کیا ہوتا کہ یا اللہ عمران خان کو تو نے سب کچھ دیا پھر بھی وہ نماز بھی پڑھتا ہے روزے بھی رکھتا ہے نیک اعمال بھی کرتا ہے انسانی بھلائی کے لیے شوکت خانم جیسے عظیم الشان ادارے بھی بنائے ہے ۔لیکن میں ان سے ہر لحاظ میں پیچھے ہوں دولت شہرت نیک نامی سب کچھ لیکن اس کے باوجود بھی گناہ کرتا ہوں ۔کیونکہ اے اللہ تو نے عمران خان کو بے پناہ عزت دی ہے اور میں اس پر بے خودہ غلیظ الزامات لگاتا ہوں جن کا میرے پاس تو کیا میرے بڑوں شریفوں کے پاس بھی نہیں حالانکہ میرے بڑوں نے اج سے کئی سال پہلے اسحاق ڈار کی سربراہی میں سیتاوائٹ کہانی کے لیے حسین حقانی جیسے لوگوں کے ساتھ مل کر عمران خان کی کردار کشی کی پوری کوشش کی لیکن ان کو بھی سوائے رسوائی کے کچھ ہاتھ نہ ایا میرے بھا ئی اس سے پہلے کہ یہ دو انکھیں ہمشہ کے لیے بند ہوجائے اپنے اعمال پر توبہ کرنا

Yehi nasihat Imran ko karu apnay amal say tuba Karo yeh falhi Kam buhat say ker rahy hain liken would Nasha nahi kertay
 
Dulat suhrat yeh kio meyar nahi Hai keh Allah kush Hai ager kisi ku is Dunya main taqwa mil Jay wohi kamyab Hai