Advertisement

صدر کےحج پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے

x661704_90520924.jpg.pagespeed.ic.qf6vex8RPJ.jpg

1374987_232239640268555_1182570355_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Mamoon ney Qaum Ko Mamoo Bana Diya,Smart President inshort time availing maximum ,he knows Chall Challao Ka Waqt Hai. By 200 billion debt PIA Plane Taking him To Hajj. Any way Qaeza Tu Qaum Utari Gii ,Ya Dar Munshi Qaum Se Niqlwayi GAA.Kidher Kanra Suo Motto .
 
Advertisement
main inkai zati mamalt per kuch nahi kehna chahta kyun kai yeah inka aur Allah ka mamla hai , laikn sarkari kharchay per hajj kerna munasib nahi , ALLAH hum sab logon ko HAJJ ki saadat naseeb farmaye , AMEEN
 
یہ دیہی بھلے والا تو سینما کی ٹکٹ بیچنے والے سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا!! شکل سے کیسا مسکین نظر آتا ہے مگر چونا لگانے میں سب سے آگے
 
Advertisement
ملکی موجودھ تباھ کن معاشی صورتحال میں ایسا سوچنا بھی گناھ ھے
کراچی کی ربڑی دودھ کو ایوان صدر میں بٹھانے کا نتیجہ یھی نکلنا تھا کروڑوں روپیہ حج پر اور آگے کروڑوں روپیہ یورپ کے دورے پر تیار ھے چاکا تو سعودیہ جا کر اسکا کھل گیا ھے اب قوم اسکی عیاشیوں کے قصے اکثر پڑھا کرے گی
جسکا پھلا امپریشن ھی غلط پڑا ھے وھ آگے بھی مایوس ھی کرے گا
​
 
پچھلے دنوں کون کہہ رہا تھا کہ یہ ڈمی چند دنوں کی مہمان ہے اور پھر نواز شریف صدر- شہباز شریف وزیراعظم اور حمزہ شریف وزیر اعلی پنجاب ہونگے ؟
 
Advertisement
پچھلے دنوں کون کہہ رہا تھا کہ یہ ڈمی چند دنوں کی مہمان ہے اور پھر نواز شریف صدر- شہباز شریف وزیراعظم اور حمزہ شریف وزیر اعلی پنجاب ہونگے ؟

جھک جھک کر عاجزی دکھانے والے موقع ملتے ھی اگلے بندے کا ناڑا کھینچ لیتے ھیں اس جیسا صدر عوام نے ضیاالحق کی شکل میں گیارھ سال بھگتا تھا یہ بھی وھی چیز ھے دیوبندی کی ایک خاص آئٹم
ضیا بھی دیوبندی تھا ایک بار اسنے بھٹو کو دیکھ کر جلتا سگریٹ جیب میں ڈال لیا تھا اسکے سامنے اتنا جھک جاتا تھا کہ بھٹو اپنے اپ کو پیر سمجھنے لگ گیا
 
یہ دیہی بھلے والا تو سینما کی ٹکٹ بیچنے والے سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا!! شکل سے کیسا مسکین نظر آتا ہے مگر چونا لگانے میں سب سے آگے

دھی بھلے والا صدر بنا دیا تو یھی کرے گا کیا یاد ھے اس فقیر کا قصہ جسے شھر والوں نے بادشاھ بنادیا تھا
 
پچھلے دنوں کون کہہ رہا تھا کہ یہ ڈمی چند دنوں کی مہمان ہے اور پھر نواز شریف صدر- شہباز شریف وزیراعظم اور حمزہ شریف وزیر اعلی پنجاب ہونگے ؟
Yeah Aisa Bhi Dummy Nahi Hai,Gol Gappey Khila Khila Kar Nora Ko Phoolaey Ga ,Phir Usska Kam Tamam Karey Gaa.
 
Zulm Ki Intiha hay hamari qoam kay ooper , yeh hukmaran yakeeenan hamray apnay gunahon ki saza hean, yeh hamaray opper azaab ban kay utray hean ...i'm feeling so depressed