مسلم لیگ میں پھوٹ پڑنے والی ہے توڑ پھوڑ جاری ہے آخری اطلاعیں بڑی خطرناک ہیں کہا جاتا ہے اسی لیے شیروز یعنی شیر جوان بھرتی کرنے کی ضرورت پڑی اگر کوئی بغاوت ہو اور کوئی علحیدگی اختیار کرے تو فورا پیڈ شیر جوان فورس کو متحرک کیا جائے اور یہ کتوں کی طرح ان کے پیچھے پڑ جایں ان لوگوں کے گھر وں پر پتھراؤ کیا جائے یا ان کو حراساں کرنے کا اور طریقہ بھی اختیار کیا جائےگا کہا جاتا ہے ان سے یہ بھی کام لیا جائے گا اگر کوئی حاضر وزیر کو جوتا مارے گا یا ان کا منہ کالا کرنے کی کوشش کرے گا تو اسے اپنی کرپشن کی کمائی سے کمائے ایک کڑور سے لے کر دس کڑور تک کی رقم تک انعام دیا جائے گا اس کے علاوہ ملکی ادروں کے خلاف پروپگنڈا بھی کروایا جائے گا جب مریم اعوان کہیں رات ٹھریں گی اور اندورنی ملاقاتیں کریں گیں تو یہ شیر جوان باہر پہرہ دیا کریں گیں ۔۔۔۔ تاکہ ملاقاتوں میں کوئی خلل نہ ہو اور ان کا ڈیٹا مکمل اپنے پاس محفوض رکھا جائے گا ۔۔۔۔ جب ضرورت پڑے گی تو ان میں سے کئیوں کو آگے پیچھے کرکے شور ڈالاجائے گا کہ ہمارے کارکن خفیہ اداروں نے غائب کر دییے اور وہ گلگت بلبستان کی پہاریوں پر سیر سپاٹے کر رہے ہوں گیں اور انہیں شیر جوانوں سے جاسوسی کا کام بھی لیا جائے گا یہ حمزہ اور اس کے ابے کی بھی ٹو رکھیں گیں کیونکہ ان کے کھسکنے کے چانس بہت زیادہ ہیں کچھ شیرو تو کیٹن صفدر کے پیچھے لگائیں جائیں گیں کیونکہ وہ کسی وقت بھی اوٹ پٹانگ حرکتیں شروع کر دیتے ہیں یہ سب ان کو قابو میں رکھنے کے لیے کیا جائے گا
کہا جاتا ہے کہ شیر جوانوں کے پیسے بھی دییے جائیں گیں اور خاص تربیت بھی دی جائے گی متوقع امکان ہے ان کومریم کے آنے پر خاص قسم کے ڈانسکی پریکٹس کروائی جائے گی کہ جب مریم آئے تو انہوں نے کس طرح صفدر اعوان کی طرح پھدک پھدک کے دیکھانا ہے جیسے صفدر نے قائد کے مزار پر کیا اور پھربریانی کھانیں کی محارتبھی سیکھائی جائے گی اور ہاں بیان دے کرمکرنے کی پریکٹس اسپیشلان کی ٹرینگ کا حصہ ہوگی جس میں ان کو اس قدر ماہر کیا جائے گا کہ بس ہر کوئی دیکھتا رہ جائے اس کام میں ان کو سپشل ڈڈو چارجر کے زہر نگرانی رکھا جائے گا وہ ان کو طرح طرح کے منہ بنانے کے لیے بھی ٹرین کریں گیں آج تک جس طرح انہوں نے طرح طرح کی شکلیں بنا کر یہ کام انجام دیا ہے یہ بالخصوص ان ہی کا خاصہ تھا اور ہاںرات تنظم سازی بھی سیکھائی جائےگی لیکن وہ ایسی ہو گی کہ یہ پکڑے نہ جائیں ۔۔۔ اس کے ساتھ جو نسل در نسل پٹواری ہیں انہیں ان سے اسپیشل لیکچر دلوائیں جائیں گیں جن کاموضوع ہو گاغلام ابن غلام کیسے بنا جاتا ہے آخر میں میاں صاحب بھی بتائیں گیںپلیٹ لیٹس کا بہانہ کیسے کیا جاتا ہےاور پھر ملک سے کیسے فرار ہوا جاتا ہے
I despite being a hostile critic and against PML-N party and Maryum Nawaz....i condemn this...this not right...we must focus on getting them punished for what they have done instead of playing cheap shots...