شیرو پٹواری آج بوهت خوش - موجیں لگ گئی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
شیروز اور مسلم لیگ ن کےحالات
مسلم لیگ میں پھوٹ پڑنے والی ہے توڑ پھوڑ جاری ہے آخری اطلاعیں بڑی خطرناک ہیں کہا جاتا ہے اسی لیے شیروز یعنی شیر جوان بھرتی کرنے کی ضرورت پڑی اگر کوئی بغاوت ہو اور کوئی علحیدگی اختیار کرے تو فورا پیڈ شیر جوان فورس کو متحرک کیا جائے اور یہ کتوں کی طرح ان کے پیچھے پڑ جایں ان لوگوں کے گھر وں پر پتھراؤ کیا جائے یا ان کو حراساں کرنے کا اور طریقہ بھی اختیار کیا جائےگا
کہا جاتا ہے ان سے یہ بھی کام لیا جائے گا اگر کوئی حاضر وزیر کو جوتا مارے گا یا ان کا منہ کالا کرنے کی کوشش کرے گا تو اسے اپنی کرپشن کی کمائی سے کمائے ایک کڑور سے لے کر دس کڑور تک کی رقم تک انعام دیا جائے گا اس کے علاوہ ملکی ادروں کے خلاف پروپگنڈا بھی کروایا جائے گا
جب مریم اعوان کہیں رات ٹھریں گی اور اندورنی ملاقاتیں کریں گیں تو یہ شیر جوان باہر پہرہ دیا کریں گیں ۔۔۔۔ تاکہ ملاقاتوں میں کوئی خلل نہ ہو
اور ان کا ڈیٹا مکمل اپنے پاس محفوض رکھا جائے گا ۔۔۔۔ جب ضرورت پڑے گی تو ان میں سے کئیوں کو آگے پیچھے کرکے شور ڈالاجائے گا کہ ہمارے کارکن خفیہ اداروں نے غائب کر دییے اور وہ گلگت بلبستان کی پہاریوں پر سیر سپاٹے کر رہے ہوں گیں
اور انہیں شیر جوانوں سے جاسوسی کا کام بھی لیا جائے گا یہ حمزہ اور اس کے ابے کی بھی ٹو رکھیں گیں کیونکہ ان کے کھسکنے کے چانس بہت زیادہ ہیں
کچھ شیرو تو کیٹن صفدر کے پیچھے لگائیں جائیں گیں کیونکہ وہ کسی وقت بھی اوٹ پٹانگ حرکتیں شروع کر دیتے ہیں یہ سب ان کو قابو میں رکھنے کے لیے کیا جائے گا
 
Last edited:

immii

Senator (1k+ posts)
شیر جوان بریانی فورس کو لیب ٹاپ وظائف ملے نا ملے بریانی ملنی چاہئے

حسن نواز حسین نواز سلمان شھباز علی عمران اور مریم کی۔ بہن اسماء کا شوھر علی ڈار کو پاکستان آکر شیرجوان بننا چائیے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

کہا جاتا ہے کہ شیر جوانوں کے پیسے بھی دییے جائیں گیں اور خاص تربیت بھی دی جائے گی متوقع امکان ہے ان کو مریم کے آنے پر خاص قسم کے ڈانس کی پریکٹس کروائی جائے گی کہ جب مریم آئے تو انہوں نے کس طرح صفدر اعوان کی طرح پھدک پھدک کے دیکھانا ہے جیسے صفدر نے قائد کے مزار پر کیا
اور پھر بریانی کھانیں کی محارت بھی سیکھائی جائے گی
اور ہاں بیان دے کر مکرنے کی پریکٹس اسپیشل ان کی ٹرینگ کا حصہ ہوگی جس میں ان کو اس قدر ماہر کیا جائے گا کہ بس ہر کوئی دیکھتا رہ جائے اس کام میں ان کو سپشل ڈڈو چارجر کے زہر نگرانی رکھا جائے گا وہ ان کو طرح طرح کے منہ بنانے کے لیے بھی ٹرین کریں گیں آج تک جس طرح انہوں نے طرح طرح کی شکلیں بنا کر یہ کام انجام دیا ہے یہ بالخصوص ان ہی کا خاصہ تھا
اور ہاں رات تنظم سازی بھی سیکھائی جائے گی لیکن وہ ایسی ہو گی کہ یہ پکڑے نہ جائیں ۔۔۔
اس کے ساتھ جو نسل در نسل پٹواری ہیں انہیں ان سے اسپیشل لیکچر دلوائیں جائیں گیں جن کاموضوع ہو گا غلام ابن غلام کیسے بنا جاتا ہے
آخر میں میاں صاحب بھی بتائیں گیں پلیٹ لیٹس کا بہانہ کیسے کیا جاتا ہے اور پھر ملک سے کیسے فرار ہوا جاتا ہے
 
Last edited: