Advertisement

شہزاد اکبر احتساب میچ میں رن آوٹ ہو رہے ہیں، احتساب کو گالی بنادیا ہے

Advertisement
شہزاد اکبر کی ملک ریاض کے ساتھ جو خفیہ اور مشکوک ملاقات ہوئی تھی اسکی کوئی وجہ؟
یہ سارے کا سارا احتساب نیب کا کوئی ٹوپی ڈرامہ لگتا ہے جس میں شید شہزاد اکبر بھی شامل ہو چکا آج تک جتنے بھی ہائی پروفائل کیس بنے کسی ایک کا منتقی انجام کسی ایک میں سزا ؟
 
Advertisement
شہزاد اکبر نے بھی ڈگ ڈگی پکڑی ہوئی ہے - اصل میں بیچارے انصافیوں کے ساتھ یہ کچھ ہو رہا ہے

 
What Arshad is saying is correct and only Shahzad can answer and give reason. No doubt that all the cases against mafia have no teeth.
 
شہزاد اکبر کی انکوائری اور اسکا پورا پورا پوسٹ مارٹم کرنے کی ضرورت جو بھی اس نے ہائی پروفائل کیسز بنائے یا انکوائری کی انکا منطقی انجام کیا ہوا یہ بندہ بہت بڑا فراڈ ثابت ہو رہا ہے لگتا ہے یہ وہ کتی ہے جو چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے آخر اب تک اس کی وجہ سے کسی سزا ہوئی کوئی؟ کوئی ایک مثال ؟
 
Advertisement
Bhatti Bhand kay Boss Shakeel Choway ko chor do bus Insaaf ho jai ga.... Simple as that...