شہزاد اکبر کی ملک ریاض کے ساتھ جو خفیہ اور مشکوک ملاقات ہوئی تھی اسکی کوئی وجہ؟ یہ سارے کا سارا احتساب نیب کا کوئی ٹوپی ڈرامہ لگتا ہے جس میں شید شہزاد اکبر بھی شامل ہو چکا آج تک جتنے بھی ہائی پروفائل کیس بنے کسی ایک کا منتقی انجام کسی ایک میں سزا ؟
شہزاد اکبر کی انکوائری اور اسکا پورا پورا پوسٹ مارٹم کرنے کی ضرورت جو بھی اس نے ہائی پروفائل کیسز بنائے یا انکوائری کی انکا منطقی انجام کیا ہوا یہ بندہ بہت بڑا فراڈ ثابت ہو رہا ہے لگتا ہے یہ وہ کتی ہے جو چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے آخر اب تک اس کی وجہ سے کسی سزا ہوئی کوئی؟ کوئی ایک مثال ؟