Advertisement

شہر سیالکوٹ اور خواجہ آصف

10389682_10202757024381082_1674182214865429245_n.jpg

دوستو آج میں آپکو ایک ایسے شخص کا قصہ سناتا ہوں جو آجکل اسمبلیوں میں کھڑے ہو کر
اور ٹی وی ٹالک شوز میں بیٹھ کر پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے خلاف بہت زبان دراز کرتا ہے ،
لیکن سیالکوٹ شہر کے پرانے مکانات اور ان کے شیڈ کے نیچے لگے ہوئے برسوں پرانے پھٹے اشتہارجن پر لالٹین کا انتخابی نشان چسپاں اس شخص کے باپ خواجہ صفدر کے آمریت کے ایک مہرے ہونے کے ثبوت کے لیئے کافی ہیں ،
جی ہاں میں بات کر رہا ہوں خواجہ آصف کی جو آجکل وزیر دفاع ہیں اور کبھی بجلی و پانی کے وزیر بنا دیئے جاتے ہیں ،
خواجہ آصف جن کے والد کا نام خواجہ صفدر تھا اور وہ جنرل ضیاء الحق کی مجلس شوریٰ کے چئیرمین تھے ،
آمریت کے تلوے چاٹنے والے اور آمریت کی گود میں پرورش اور تربیت پانے والے آج کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتے ہیں ؟
یہ کس منہ سے مسلح افواج اور دفاعی اداروں کے خلاف بولتے ہیں ؟
اور خواجہ صفدر کا ایسا کون سا کارنامہ تھا جس کی وجہ سے علامہ اقبال میڈیکل کالج کا نام بدل کر خواجہ صفدر کے نام پر رکھ دیا گیا ؟
خواجہ صفدر کے بعد اسکا بیٹا خواجہ آصف برسوں سے اس شہر سے منتخب ہوتا آیا ہے اور اس نے آج تک وہاں کوئی قابل ذکر کارنامہ سر انجام نہیں دیا ،
اگر شہر میں ترقیاتی کام کروائے ہیں تو وہ چیمبر آف کامرس نے اگر ائیر پورٹ بنایا ہے تو وہ چیمبر آپ کامرس اور تاجروں نے مل کر .
اور سیالکوٹ کے لوگوں نے صرف پیپلز پارٹی کی نفرت میں ان کو ووٹ دیئے ہیں اور جب عوام کو کوئی تیسری آپشن نظر آئی تو اس بدبخت انسان نے دھونس و دھاندلی کے زریعے عوامی مینڈٹ پر شب خون مارا ہے ،
اور یہ وہ فرعون صفت شخص ہے جس کے پاس جب بھی کوئی کسی کام کے لیئے گیا تو اسکا جواب یہ ہوتا تھا کہ تم مجھے ووٹ دو یا نہ دو جیت میں نے پھر بھی جانا ہے ،
اس کی بد کرداری کے قصے سارے ایوان میں مشہور ہیں کشمالہ طارق کو لے کر کبھی یہ پیرس اور کبھی ساؤتھ افریقہ کے دورے کرتا ہے ،
اور الیکشن کے دنوں میں مضحکہ خیز صورت حال تب پیدا ہوئی جب کشمالہ بی بی کو ٹکٹ دلوانے کے لیئے دو سفارشیں پہنچ گئیں نواز شریف کے پاس ،
اور شومئی قسمت سے دونوں ہی خواجگان تھے ،
ایک جناب خواجہ سعد رفیق اور دوسرے خواجہ آصف سیالکوٹی یعنی کہ ایک پھول دو مالی ،
یقین جانیئے اس شخص سے شہر اقبال کے غیور عوام انتہائی نفرت سے دیکھتے ہیں اور اسکا ثبوت وہ ویڈیو ہے جب یہ الیکشن جیت کر عوام میں واپس آیا تو عوام نے اس کو سننے سے انکار کر دیا اور اسے وہاں سے دفع ہو جانے کو کہا ،
اور یہ وہی موصوف تھے جنہوں نے شہباز شریف کے ساتھ چھ مہینے میں بجلی گیس اور پانی واپس لانے کا وعدہ کیا تھا ،
لیکن جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے ان جھوٹے دغا بازوں کے وعدے بھی مزید لمبے ہوتے چلے جا رہے ہیں ،
شہر سیالکوٹ کی عوام اس جھوٹے اور مکار شخص سے انتحا کی حد تک تنگ آ چکی ہے ،
اور انشاللہ اس کا ثبوت آیندہ چند دنوں میں ہونے والے تحریک انصاف کے دھاندلی کے خلاف ہونے والے احتجاجی جلسے میں بھر پور شرکت کر کے دیں گے ،.،
کیوں کہ ظلم کے خلاف آواز جتنی دیر سے اٹھائیں گے اتنی ہی زیادہ قیمت چکانی پڑے گی
​
 
Advertisement
But the Speech in parliament you referring here was in 2006 or around that circa.when a Military dictator was ruling this country shamelessly by taking away my right to choose my own leaders...Now we speak about Amriat...i will say even in 2002 IMRAN KHAN supported Musharraf...what was Musharraf at that time?i think its better to come out of this kind of arguments.Regards
 
Let them say
People are getting tired of them.
PTI is another AAP in making.

:-)
 
سیالکوٹ کے لوگوں کو جتنا خواجہ آصف پر وٹ ہے
سیالکوٹ کا جلسہ فیصل آباد سے بھی بڑا ثابت ہوگا
 
Advertisement
I always like Shah Mehmood until i heard his speech yesterday where he proved that Zardari was right to kick him out of PPP.This kind of people have no real place in the real politics.

He is an opportunist.
In fact, right now, everyone in PTI is opportunist. Top leadership at least.

No word about Waziristan in Faisalabad Jalsa whatsoever. IK is silent now. Clearly indicates he has sold his soul, and that too for so cheap.
He just want "them" to make him PM.

But, encouraging thing is, everyone knows about it, kind of open-secret.
 
ye firqae APRIL & MAY KO BARI TAKLEEF HAI IMRAN KHAN SE. Sara din gali khate hai but boht dheet hain ye.
گالی دیتا ہے کویئ تو دعا دیتے ہیں
دشمن آ جائے تو چادر بھی بچھا دیتے ہیں

But honestly i really enjoyed your comment..انصاف کر کہ جیو
 
Advertisement
He is an opportunist.
In fact, right now, everyone in PTI is opportunist. Top leadership at least.

No word about Waziristan in Faisalabad Jalsa whatsoever. IK is silent now. Clearly indicates he has sold his soul, and that too for so cheap.
He just want "them" to make him PM.

But, encouraging thing is, everyone knows about it, kind of open-secret.
جیو والے معاملے کی طرح یہاں بھی تم کو صرف شرمندگی ہی ملے گی
عمران کبھی فوج کی حمایت سے اقتدار میں نہیں اے گا
 
سیالکوٹ کے لوگوں کو جتنا خواجہ آصف پر وٹ ہے
سیالکوٹ کا جلسہ فیصل آباد سے بھی بڑا ثابت ہوگا

"vutt" will get to PTI when their Jalsi will be even skinnier than the one in Faisalabad. Khawaja Asif is not winning for nothing for two generations. People trust him and he stands up for them and for Pakistan.
 
تم نے خواجہ آصف کو صرف ٹی وی پر دیکھا ہوگا میرے شہر کا ہے
لوگ کتنا پیار کرتے ہیں اس کو بولنا مین بازار سیالکوٹ کا ایک چکر تو لگاے
اگر جلسے چھوٹے ہیں تو نون لیگ کو پسینے کیوں آرہے ہیں ؟
 
Advertisement
But the Speech in parliament you referring here was in 2006 or around that circa.when a Military dictator was ruling this country shamelessly by taking away my right to choose my own leaders...Now we speak about Amriat...i will say even in 2002 IMRAN KHAN supported Musharraf...what was Musharraf at that time?i think its better to come out of this kind of arguments.Regards
Everyone keeps accusing IK of supporting Musharaf.What support are you talking about ? Was IK a minister in Musharaf's cabinet? Was Ik his advisor?. IK supported Musharaf's agenda like all other Pakistanis.On paper Musharaf's agenda was very good but he couldn't implement it.He didn't make the necessary reforms.His mistake was to take turnscoats in his government.Most of these turncoats are with Naseebo Lal party now.Naseebo Lal party is full of people who grew up in Gen Zia's nursery or were with Musharaf.The prime example is Nawaz himself.Now the Munafiq Naseebo Lal League is ranting about military dictatorship.