Advertisement

شہباز کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

7-25-2012_114693_1.gif
 
Advertisement
شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

 
Last edited:
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

لگتا ہے کہ ڈرامہ باز اعلیٰ کے ٹینٹ ہاؤس کے ڈنڈوں کا لوگوں نے صحیح استمعال کیا ہے اب بہت جلد ہی ڈنڈوں کا رخ ان کی گنجی ٹنڈوں کی طرف ہو گا ​
 
Last edited:
Advertisement
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

nawab sahab,,, helicopter main aaey,,, tent main bhaithne k liay,,, lolz,,,, aur tent main kisi ko milne ke ijazat nahi,,,
wah rey daramay baaz ,,,, teri fankariya he alag hein,,,,
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

لگتا ہے کہ ڈرامہ باز اعلیٰ کے ٹینٹ ہاؤس کے ڈنڈوں کا لوگوں نے صحیح استمعال کیا ہے اب بہت جلد ہی ڈنڈوں کا رخ ان کی گنجی ٹنڈوں کی طرف ہو گا ​
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Helicopter se tent office wah wah kia baat hai ..
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Kash Pysco CM ki b pitai Ho ja t
 
Advertisement
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Agay agay dehkain inn status quo rulers k saath Kia Hota hai
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

واہ رے شوباز واہ ... ہیلی کاپٹر میں خیمے میں جاتا ہے ، اگر اسکو ذرا سا بھی دماغ ہوتا تو گدھا گاڑی پر بیٹھ کر خیمے جاتا . گدھا تو صرف گھاس کھا یگا مگر ہیلی کاپٹر تو لاکھوں کا تیل کھاتہ ہے
​
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

ہیلی کاپٹر سے خیمے تک کا سفر واہ شوباز واہ آخر لوگوں کے سامنے تیری عقل اور شکل دونوں کے درمیان کا فاصلہ سامنے آ ہی گیا

donkeyman.jpg
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Hahaha , using Heli Copter to reach tent office. Kia baat hae. Show more do nothing. Dram-e-baz
 
Advertisement
ملاقات کي اجازت نہ ملنے پر شہباز شريف کي گا&#1

ملاقات کي اجازت نہ ملنے پر شہباز شريف کي گاڑي پر ڈنڈوں
کي بارش

​
7-25-2012_60444_l.jpg

dot.jpg
shim.gif

shim.gif
لاہور پنجاب کے وزيراعلي محمد شہباز شريف نيآج جلوپارک ميں ٹينٹ آفس لگايا . سائلين نے وزيراعلي پنجاب سے ملنے کي کوشش کي تو سيکيورٹي والوں نے انہيں روک ليا جس پر سائلين نے وزيراعلي کي گاڑي پر ڈنڈے برسا ديئے. پوليس نے4مظاہرين کو حراست ميں لے ليا. وزيراعلي پنجاب محمد شہباز شريف ہيلے کاپٹرکے ذريعے جلوپارک ٹينٹ آفس پہنچے، وزيراعلي واپس جانے کيلئے نکلے توبرج اٹاري ميں 50 سالہ محمد نذير کے قتل کے الزام ميں گرفتار ملزم کے ورثاء نے ان سے ملن کي کوشش کي،سيکيورٹي اہلکاروں نے انہيں روکا تو وہ مشتعل ہو گئے اوروزيراعلي کي گاڑي پر ڈنڈے برسائے،پوليس نے4مظاہرين کو حراست ميں ليکر کارروائي شروع کر دي ہے.

http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=60444​
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Wo koi imran khan thori hai jo thapar kha ke PU se nikala gaya tha
لاہوری اے رنگ بازی نہ کر ؟ نئی تے تیری میری لرائی ہو جانی اے

معافی مانگ کر جدہ کون بھاگا تھا
:lol::lol::lol:​
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

لاہوری اے رنگ بازی نہ کر ؟ نئی تے تیری میری لرائی ہو جانی اے

معافی مانگ کر جدہ کون بھاگا تھا
:lol::lol::lol:​

vese baatein to donon sach hain, eik se barh ker eik hain sab ke sab. bas kero jamhooriyyat ke rang tamashay ka peecha chor do, aql man insan ho.​
 
Advertisement
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

لگتا ہے کہ ڈرامہ باز اعلیٰ کے ٹینٹ ہاؤس کے ڈنڈوں کا لوگوں نے صحیح استمعال کیا ہے اب بہت جلد ہی ڈنڈوں کا رخ ان کی گنجی ٹنڈوں کی طرف ہو گا

​
Shahaid inn he dandoun say inn ganjaun ka damagh theekh ho jai,
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

sahi kaha show baz shareef ko agar thapar para hota to pant peeli ho jati oh sorry woh to is dar se pehle se hi peeli pant pehenta hai lolssssssssssssss[hilar]
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Wo koi imran khan thori hai jo thapar kha ke PU se nikala gaya tha

mujhy nahi pata thappar wali bat ka .. lekin jo bhi hai us aik incident ne IK ko leader banaya ..... sher ki aik din ki zindagi geedeR ki so saala zindagi se behter hoti hai .......... aur sher actions se bana jata hai . baaton se nahi ..
 
Re: شہباز شریف کی گاڑی پر ڈنڈوں کی بارش

Shahaid inn he dandoun say inn ganjaun ka damagh theekh ho jai,

اگر ڈنڈوں سے ہی ٹھیک ہونا ہوتا تو جیل میں سہی ہو جاتا خباثت ان کو ضیاء سے وراثت میں ملی ہے