Advertisement

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوگئے۔ 342کی قومی اسمبلی میں شہبازشریف وزیراعظم منتخب 174ارکان نے شہباز شریف کو ووٹ دیا

ق لیگ کے چودھری سالک اور طارق بشیر چیمہ نے شہباز شریف کو ووٹ دیا

ارکان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے نعرے


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
FQD8zjGXwAQ9ExE

FQD9CUpXEAEsoNH
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عمران خان کے طفیل شہباز کا شوق بھی پورا ہو گیا. ورنہ نواز اسے کہاں وزیر اعظم لگنے دیتا. مریم نواز کو وزیر اعلی پنجاب لگا دیا جائے، اتنا حق بنتا ہے اس کا​
 
Last edited:
Advertisement

پی ڈی ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اسعیفوں پر ساڑھے سال لڑتے رہے لیکن دے نہ سکے سیکھو اس سے جس نے کہا اور کر دیکھایا ابھی تو وہ اپوزیشن میں آیا بھی نہیں اور ڈرے سہمے لگ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔ لو وہ اب عوام میں جارہا ہے بلکہ عوام اس کو پکار رہی ہے آؤ عمران خان ہم تمارے منتظر ہیں ہمیں موقعہ دو ہم ان باطل کی قوتوں کو ان کے پیادوں بتا پتا دیں گے جو ہمیں بھکاری کہتے ہیں تم نے جو ہمیں خوداری دیکھائی ہے جس خودی کا درس دیا ہے ہم اس میں تمھارے ساتھ ہیں ہم دیکھائیں گیں کہ عوامی کی طاقت کیا ہوتی ہے ابھی اس مرد قلندر نے سڑک پر پاؤں نہیں رکھا کہیں تقریر نہیں کی کہیں قیادت نہیں کی لوگوں کا عالم تم نے دیکھ لیا اب اس ریفرنڈم کا فیصلہ ہو گا جو اتوار کو دنیا بھر میں ملک بھر میں قریہ قریہ قصبہ قصبہ شہر شہر عوام پاکستان نے کر دیا حتمی فیصلہ وہ کرے گا نوشہ دیوار پڑھ لو اور یاد رکھ لو
​
 
Advertisement
Advertisement
?Empty pakistani savings accounts

and loan payments of their past expensive laundered loans due date coming every 3 weeks ?

n gone were the days of free aid from gulf arab world n amreeka has no money to give too china we owe them.


Ubh keeya hoegaa shabaz showbaaz is severely confused infact he wants to run to uk. ?

Ishaq daar daku cant do past fraud shuffles of accounts