عمران خان کے طفیل شہباز کا شوق بھی پورا ہو گیا. ورنہ نواز اسے کہاں وزیر اعظم لگنے دیتا. مریم نواز کو وزیر اعلی پنجاب لگا دیا جائے، اتنا حق بنتا ہے اس کا
پی ڈی ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اسعیفوں پر ساڑھے سال لڑتے رہے لیکن دے نہ سکے سیکھو اس سے جس نے کہا اور کر دیکھایا ابھی تو وہ اپوزیشن میں آیا بھی نہیں اور ڈرے سہمے لگ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔ لو وہ اب عوام میں جارہا ہے بلکہ عوام اس کو پکار رہی ہے آؤ عمران خان ہم تمارے منتظر ہیں ہمیں موقعہ دو ہم ان باطل کی قوتوں کو ان کے پیادوں بتا پتا دیں گے جو ہمیں بھکاری کہتے ہیں تم نے جو ہمیں خوداری دیکھائی ہے جس خودی کا درس دیا ہے ہم اس میں تمھارے ساتھ ہیں ہم دیکھائیں گیں کہ عوامی کی طاقت کیا ہوتی ہے ابھی اس مرد قلندر نے سڑک پر پاؤں نہیں رکھا کہیں تقریر نہیں کی کہیں قیادت نہیں کی لوگوں کا عالم تم نے دیکھ لیا اب اس ریفرنڈم کا فیصلہ ہو گا جو اتوار کو دنیا بھر میں ملک بھر میں قریہ قریہ قصبہ قصبہ شہر شہر عوام پاکستان نے کر دیا حتمی فیصلہ وہ کرے گا نوشہ دیوار پڑھ لو اور یاد رکھ لو
Mubarak ho Bubber Shair, Siberite, Meme, ansar_raja786, Jasmine Afriday... Tum dalalo ki hukumrani ab khub chaklay chalaingey tum sab key.... Ab mehngai mengai ka amma I mean ***** rona mat ro.... Bheek milta rahega.
Black day in the history of Pakistan.
A money launderer, Mulzim, loose character, Maqsood chaprasi’s boss is planted PM of ISLAMIC STATE OF PAKISTAN.
What a SHAME.
جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں،اسے جو بھی وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہو سکتی!! عمران خان#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور