عمران خان صاحب شہباز شریف میرجعفر نہیں ہے وہ تو اس کا کارندہ ہے میرجعفر باجوہ ہے اور باجوہ ہی رہے گا ۔ ہم جانتے ہیں پاکستان کے سسٹم کو اور لوگوں کو اس لیے اب آپ بات کو گھمانے کی کوشش نہ کریں اور باجوے کو بچانے کی کوشش بھی نہ کریں شدت سے اس سسٹم کی مخالفت کریں۔ یہ جنرل ***** آپ کو ٹریپ کردیں گے اور پاکستانی عوام کی خواہشات کو مٹی میں ملا دیں گے۔ ہاتھ ہولا نہیں رکھنا ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ آپ نے جو بیانیہ پکڑا ہے اسی کے ساتھ رہیں ۔ یہ ***** ٹائپ لوگ ہیں جھوٹے ہیں اور سازشی ہیں اس لیے جو بیانیہ چل گیا ہے وہی ٹھیک ہے جب یہ حکومت مل جائے گی تو سب ٹھیک کرلینا حکومت میں آکر لوگوں کو کہ دینا کہ فوج سے معملات ٹھیک ہوگئے ہیں لوگ سمجھ جائیں گے۔ اگر ابھی سے چتیاپہ شروع کردیا تو حکومت بھی نہیں ملے گی اور زلالت بھی بہت ہوگی۔ لوگوں نے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں عمران خان سے اس لیے ضروری ہے کہ ان امیدوں کو خاک میں نہ ملایا جائے۔ جب تک الکشن نہیں ہوتا اور حکومت نہیں ملتی ہاتھ ہولا نہیں رکھنا اگر ابھی آپ نے جنرلوں کے لیے کوئی نرم گوشہ پیدا کرلیا تو پھر پاکستان ساری زندگی غلام ہی رہ جائیں گے۔ فوج کو ٹھیک کرنا ، عدلیہ کوٹھیک کرنا اور بیوروکریسی کو ٹھیک کرنا ہے۔ ہر مجرم کو اس کے جرم کی سزا دینی ہے اس لیے عوام کے جزبات کو گرم رکھنا ہے اس وقت تک جب تک سارے معملات ٹھیک نہ ہو جائیں۔ اگر ابھی تھوڑی سی بھی رعائت کی تو سارہ کام خراب ہوجائے گا۔ جیسے اگر بچوں کو وقت پر نصیحت نہ کی جائے اور سزا نہ دی جائے تو وہ خراب ہوجاتے ہیں اسی طرح پاکستان کی اشرافیہ کوٹھیک کرنے کا یہی وقت ہے ابھی سختی نہ کی گئی تو پھر یہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہونگے اور پاکستان کے ٹکڑے ہوجائیں گے۔
Very difficult task, only ALLAH can guide him and protect us and pakistan from these thugs families safely, more will learn about mafia families, IK super support won't ends as ALLAH has chosen Khan as successor, ALLAH has shifted hearts of millions and give voice to more millions.

that is a bit too much. Whatever role played by him and others, we should not steep that low except in case of Shareef family and zardari family. Everyone else even other noonias at least be treated as humans though of very low esteem and calibre
There is no doubt that Bajwa is the real Mir Jaffer of the country. He was the commander in chief of the army who conspired with foreign forces to overthrow the government.
IK is playing a clever mind game where he goes to the red line and comes back sharply next day. He reminds them what can happen if he goes for a frontal assault and then retreats to emphasis the actions required from Bajwa.
Sooner or later IK will have to adopt an open stance if nothing materialises from this soft peddling.