Advertisement

شہباز شریف میر جعفر نہیں ہے

عمران خان صاحب شہباز شریف میرجعفر نہیں ہے وہ تو اس کا کارندہ ہے میرجعفر باجوہ ہے اور باجوہ ہی رہے گا ۔ ہم جانتے ہیں پاکستان کے سسٹم کو اور لوگوں کو اس لیے اب آپ بات کو گھمانے کی کوشش نہ کریں اور باجوے کو بچانے کی کوشش بھی نہ کریں شدت سے اس سسٹم کی مخالفت کریں۔ یہ جنرل ***** آپ کو ٹریپ کردیں گے اور پاکستانی عوام کی خواہشات کو مٹی میں ملا دیں گے۔ ہاتھ ہولا نہیں رکھنا ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ آپ نے جو بیانیہ پکڑا ہے اسی کے ساتھ رہیں ۔ یہ ***** ٹائپ لوگ ہیں جھوٹے ہیں اور سازشی ہیں اس لیے جو بیانیہ چل گیا ہے وہی ٹھیک ہے جب یہ حکومت مل جائے گی تو سب ٹھیک کرلینا حکومت میں آکر لوگوں کو کہ دینا کہ فوج سے معملات ٹھیک ہوگئے ہیں لوگ سمجھ جائیں گے۔ اگر ابھی سے چتیاپہ شروع کردیا تو حکومت بھی نہیں ملے گی اور زلالت بھی بہت ہوگی۔ لوگوں نے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں عمران خان سے اس لیے ضروری ہے کہ ان امیدوں کو خاک میں نہ ملایا جائے۔ جب تک الکشن نہیں ہوتا اور حکومت نہیں ملتی ہاتھ ہولا نہیں رکھنا اگر ابھی آپ نے جنرلوں کے لیے کوئی نرم گوشہ پیدا کرلیا تو پھر پاکستان ساری زندگی غلام ہی رہ جائیں گے۔ فوج کو ٹھیک کرنا ، عدلیہ کوٹھیک کرنا اور بیوروکریسی کو ٹھیک کرنا ہے۔ ہر مجرم کو اس کے جرم کی سزا دینی ہے اس لیے عوام کے جزبات کو گرم رکھنا ہے اس وقت تک جب تک سارے معملات ٹھیک نہ ہو جائیں۔ اگر ابھی تھوڑی سی بھی رعائت کی تو سارہ کام خراب ہوجائے گا۔ جیسے اگر بچوں کو وقت پر نصیحت نہ کی جائے اور سزا نہ دی جائے تو وہ خراب ہوجاتے ہیں اسی طرح پاکستان کی اشرافیہ کوٹھیک کرنے کا یہی وقت ہے ابھی سختی نہ کی گئی تو پھر یہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہونگے اور پاکستان کے ٹکڑے ہوجائیں گے۔ ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
hur kissi main apnee baat par qaim rehnay kay balls nahen hotay
 
Very difficult task, only ALLAH can guide him and protect us and pakistan from these thugs families safely, more will learn about mafia families, IK super support won't ends as ALLAH has chosen Khan as successor, ALLAH has shifted hearts of millions and give voice to more millions.

INSHALLAH
 
When ALLAH gives you strength, use it wisely.
 
Eik tota tha jo har anay janay walay ko gaaliyan deta

eik addmi ne uss kay malik se shikayat ki

malik ne totay ko fix keeya

next day jab woh aadmi wahan se guzra to tota khamosh raha..

jab aadmi pass aya to totay ne kaha.. "samajh to gaye hee ho gay.. "
 
عمران خان صاحب شہباز شریف میرجعفر نہیں ہے وہ تو اس کا کارندہ ہے میرجعفر باجوہ ہے اور باجوہ ہی رہے گا ۔ ہم جانتے ہیں پاکستان کے سسٹم کو اور لوگوں کو اس لیے اب آپ بات کو گھمانے کی کوشش نہ کریں اور باجوے کو بچانے کی کوشش بھی نہ کریں شدت سے اس سسٹم کی مخالفت کریں۔ یہ جنرل ***** آپ کو ٹریپ کردیں گے اور پاکستانی عوام کی خواہشات کو مٹی میں ملا دیں گے۔ ہاتھ ہولا نہیں رکھنا ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ آپ نے جو بیانیہ پکڑا ہے اسی کے ساتھ رہیں ۔ یہ ***** ٹائپ لوگ ہیں جھوٹے ہیں اور سازشی ہیں اس لیے جو بیانیہ چل گیا ہے وہی ٹھیک ہے جب یہ حکومت مل جائے گی تو سب ٹھیک کرلینا حکومت میں آکر لوگوں کو کہ دینا کہ فوج سے معملات ٹھیک ہوگئے ہیں لوگ سمجھ جائیں گے۔ اگر ابھی سے چتیاپہ شروع کردیا تو حکومت بھی نہیں ملے گی اور زلالت بھی بہت ہوگی۔ لوگوں نے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں عمران خان سے اس لیے ضروری ہے کہ ان امیدوں کو خاک میں نہ ملایا جائے۔ جب تک الکشن نہیں ہوتا اور حکومت نہیں ملتی ہاتھ ہولا نہیں رکھنا اگر ابھی آپ نے جنرلوں کے لیے کوئی نرم گوشہ پیدا کرلیا تو پھر پاکستان ساری زندگی غلام ہی رہ جائیں گے۔ فوج کو ٹھیک کرنا ، عدلیہ کوٹھیک کرنا اور بیوروکریسی کو ٹھیک کرنا ہے۔ ہر مجرم کو اس کے جرم کی سزا دینی ہے اس لیے عوام کے جزبات کو گرم رکھنا ہے اس وقت تک جب تک سارے معملات ٹھیک نہ ہو جائیں۔ اگر ابھی تھوڑی سی بھی رعائت کی تو سارہ کام خراب ہوجائے گا۔ جیسے اگر بچوں کو وقت پر نصیحت نہ کی جائے اور سزا نہ دی جائے تو وہ خراب ہوجاتے ہیں اسی طرح پاکستان کی اشرافیہ کوٹھیک کرنے کا یہی وقت ہے ابھی سختی نہ کی گئی تو پھر یہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہونگے اور پاکستان کے ٹکڑے ہوجائیں گے۔ ​
Nice try...but!!!
 
Advertisement
There is no doubt that Bajwa is the real Mir Jaffer of the country. He was the commander in chief of the army who conspired with foreign forces to overthrow the government.

IK is playing a clever mind game where he goes to the red line and comes back sharply next day. He reminds them what can happen if he goes for a frontal assault and then retreats to emphasis the actions required from Bajwa.

Sooner or later IK will have to adopt an open stance if nothing materialises from this soft peddling.