Advertisement

شہباز شریف غسل دیتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

معذرت کے ساتھ​
مگر اس انسان کی کسی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا- کسی اداکار سے کم نہیں یہ انسان​
 
22045811_626806347708973_732919565347871624_n.jpg
 
Advertisement
اس گندے خاندان کے تمام افراد ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامہ باز ہیں
 
یہ حرام خور ڈرامہ باز بہت بڑا اداکار ہے چور فراوڈ ئیے اور منی لونڈرر یہ ڈرامہ بازیاں کر کے اپنی لعنتیں چھپا نہیں سکتے
 
یہ شریف خاندان جب کمیشن بناتا ہے تب رونا نہیں آتا ۔۔ عمران نےکہا تھا میں انہیں رولاوں گا ۔۔ ویسے بھی ان شریفوں کا حال کتے جیسا ہوا ہوا ہے اور کوئی موقعہ نہیں جانے دیتے جہاں پر اندر دبا ہوا رونا رو سکیں ۔ ان کا تو یہ حال ہو گیا ہے اگر کوئی پیاز کاٹتا ہوا نظر آ جائے تو اس کے پاس بیٹھ کر اپنے جمنے والوں کو رو لیتے ہیں
 
Advertisement
Our stupid people keep on buying these topi Dramas.He was laughing all the way to the bank when he was doing coruption.This cry is only for this sold out Media.
 
When is he going to london to have his blood pressure checked
 
Advertisement
Ye ********* un notices ko parhte huye kun abdeeda nahe hota jo iss ke drawyers main parhe hain. Amna kee khud kushi kunke iss hijre kee police FIR nahe daraj kar rahee thee oss kee rape ka, oue beshumar our notices. Acting seekhni ho to in do beghairton se seekh len.
 
جب تک ماڈل ٹاؤن اور اسی طرح کے پولیس مقابلے میں مارے گئے بے گناہ لوگ کے قتل کی یاد آئے گی تو پھر اپنی آخرت بھی یاد آئے گی جب گناہوں کی ان گنت تعداد ھو تو پھر رونا تو بنتا ھے اور یہ رونا اور ڈرامے وغیرہ اسی موقع پر کام آتے ھیں ۔۔۔ویسے بھی دلوں کے بھید تو اللہ تعالی ھی جانتا ھے ۔۔۔
 
معذرت کے ساتھ​
مگر اس انسان کی کسی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا- کسی اداکار سے کم نہیں یہ انسان​
میں ایمان کی حد تک یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ ٹبّر صرف اپنی چوری کی دولت چِھن جانے کی خوف سے رونے لگے ہیں