Advertisement

شمسی توانائی منصوبوں کیلئے آرمی چیف سے مدد طلب

army11h2h113.jpg

پاکستان فارن رینیوائبل انرجی فورم نے 600 میگاواٹ کے 13 ونڈ اور سولر پاور زیر التوا منصوبوں کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مدد طلب کرکی,ان منصوبوں کی مجموعی سرمایہ کاری 60 کروڑ ڈالر ہے۔

پی ایف آر ای ایف کے صدر مصطفیٰ عبداللہ نے آرمی چیف کے نام ایک خط میں ملک کو دوبارہ معاشی اور مالیاتی بلندیوں کی طرف لے جانے کی راہ میں حائل بیورو کریٹس کو ہٹانے پر انہیں سراہا ہے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کائونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کیٹیگری تھری کے ونڈ اور سولر پی وی منصوبوں کا اگلے مرحل میں جائزہ لینے اور دیگر زیر التوا معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ایک بین الوزارتی پینل تشکیل دیا ہے۔

کیٹیگری تھری میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 27 فروری 2019 تک کے فیصلوں کے تحت نیپرا سے ٹیرف اور جنریشن لائسنس کی ضرورت نہیں تھی کے منصوبے شامل ہیں۔ انہیں متبادل انرجی سے متعلق سابق بورڈ کے ذریعے مسابقتی بولیوں کے مرحلے سے گزارا جانا تھا۔ ان منصوبوں میں 2025 تک 500 میگاواٹ کے ونڈ اور 3120 میگاواٹ کے شمسی توانائی منصوبوں کا اضافہ کیا جانا ہے۔

ذرائع کے مطابق کیٹیگری تھری میں 2139 میگاواٹ کے 31 ونڈ پاور منصوبے اور 4193 میگاواٹ کے 69 سولر پاور منصوبے شامل ہیں۔ ونڈ پاور کے 22 اور سولر پاور کے 28 منصوبے آئی آر زیڈ کے ماتحت ہیں۔

مصطفیٰ عبداللہ نے آرمی چیف کے نام خط میں لکھا ہے کہ ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ بیورو کریسی اب بھی ایف آئی ایف سی میں فیصلے کر رہی ہے جبکہ اس کائونسل کو بیورو کریسی کے فیصلوں سے آزاد ہونا تھا۔

اس فورم پر ونڈ پاور اور سولر پاور کے 13 منصوبوں کا ایس آئی ایف سی کی نچلی سطح پر، جہاں حاصر سروس کرنل بھی تعینات ہیں، جائزہ لینے کے بعد انہیں ایف آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کو منظوری کے لیے بھیج دیا گیا تھا۔ بیورو کریسی نے اسے مزید جائزہ لینے کے لیے واپس بھیج دیا۔

خط میں مزید لکھا گیا ہمارے منصوبوں کو ایل او آئی، لینڈ، فزیبلیٹی، این ٹی ڈی سی اور سی پی پی اے جی گرڈ، نیپرا جنریشن لائسنس اور نیپرا ٹیرف کی منظوری مل چکی ہے۔ جولائی 2022 میں اس وقت کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بنائی ہوئی سات رکنی وزارتی کمیٹی نے منطوری دے دی تھی۔ کابینہ میں ان منصوبوں کی منظوری کی سمری تیار تھی تاہم بیورو کریسی نے سابق وزیر اعظم کی کوششوں پر پانی پھیر دیا۔

مصطفیٰ عبداللہ کے مطابق پاکستان درآمد شدہ کوئلے، اور ایل این جی کے ذریعے تیار کی جانے والی مہنگی بجلی کے باعث توانائی کے بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ ونڈ اور سولر پاور منصوبوں کے رو بہ عمل ہونے سے ملک میں توانائی کا بحران بخوبی ختم کیا جاسکے گا۔

سال 2023 میں پن بجلی کی زیادہ پیداوار حاصل ہوئی اور پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں جاری واپڈا کے منصوبوں پر بھی اہم اہداف حاصل کیے گئے۔ آئندہ 5 سال میں پن بجلی پیدا وار20 ہزار میگا واٹ ہوجائے گی۔

واپڈا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سنہ 2023 میں واپڈا نے 34 ارب یونٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا کی جو گزشتہ سال کی نسبت 2 ارب 20 کروڑ یونٹ زیادہ ہے۔
 
ہا ہا ہا ہا کل کوئی نونی ***** اٹھ کر کہہ دے گا رات کو ہمارے گھر کے بستر بھی چیف صاحب آ کر گرم کر جایا کریں

Ricky Gervais Lol GIF
 
Advertisement
پاکستان فارن رینیوائبل انرجی فورم نے 600 میگاواٹ کے 13 ونڈ اور سولر پاور زیر التوا منصوبوں کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مدد طلب کرکی,ان منصوبوں کی مجموعی سرمایہ کاری 60 کروڑ ڈالر ہے۔
آرمی چیف کون سا ہر فن مولا ہے سالا۔

اپنے ٹینک چلنے کے قابل نہیں
 
what is his qualification to even be part of this? this inter pass is master of economics, electronics, physics, chemistry and phd in politics but INTER PASS in his own subject.

What a pathetic looser. RIP merit.