Advertisement

شریف خاندان کی منی ٹریل

قطر سے صرف خط کا جواب نہیں اس دفعہ منی ٹریل بھی آئی ہے جسے نہ تو میڈیا نے دکھایا نہ ہی حسین نواز کی فوٹو لیک کرنے والے گروہ نے خیر میڈیا نہیں دکھا رہا تو سوشل میڈیا اسی کام کے لیے بنا ہے کہ ان کے جھوٹ عوام کے سامنے لائے جائیں اس منی ٹریل میں نہ صرف قطری خاندان نے شریف خاندان کی منی ٹریل ثابت کی ہے بلکہ 1980 میں فروخت ہونے والی دبئی فیکٹری کے کاغذات بھی شامل ہیں یاد رہے یہ وہی دور ہے جب عمران خان کرپشن کی وجہ سے نوکری سے بے دخل ہونے والے اپنے ابے کی بچی کھچی کمائی پہ زندگی گزار رہا تھا اور نواز شریف کو کالی ایمبیسڈر گاڑی میں دیکھ کر جلتا تھا جس کی جلن اب تک قائم ہے ، خیر ان کاغذات میں ان چیکس کی کاپی بھی موجود ہے جو لین دین کے لیے استعمال ہوئے اور یہی نہیں آڈیٹر فرمز کی آڈٹ رپورٹ بھی ساتھ لگ چکی ہے۔
​
شاید یہی وجہ ہے کہ جے آئی ٹی قطری شہزادے سے ملنے نہیں گئی کیونکہ منی ٹریل ثابت ہو چکی ہےاور اللہ کے کرم سے نواز شریف اس بار بھی عدالتوں سے سرخرو ہونے جا رہاہے
​
​
​
​
​
19894536_1329856967112852_6098917673254176064_n.jpg
19665613_1329856973779518_6221314527337091475_n.jpg
19756375_1329856970446185_6265663780294320900_n.jpg
19748354_1329857017112847_8699113622692482565_n.jpg
19665571_1329857020446180_8321445306534726499_n.jpg
19657386_1329857053779510_907450337323206606_n.jpg
19554576_1329857143779501_6465538809029436466_n.jpg
19756531_1329857163779499_1134568527945316461_n.jpg
19884417_1329857173779498_2997721500391205569_n.jpg
19748485_1329857203779495_6509897099640341082_n.jpg
19875553_1329857230446159_1645259899018122934_n.jpg
19884324_1329857253779490_4040637946124900984_n.jpg
​

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: منی ٹریل

bablooo gareeeb nawaz k bhai tu kehta hai keh flats humhare nhi hai or ya rent k haiin.. or koi kehta hai 1993 main leya hain or yaha 2005 show hu raha hai
 
Advertisement
Re: منی ٹریل

Haha ..yaaar in patwarion mein aqal hotee to ye patwari hote...


saaf pata lag reha hai jald baazi mein banaye gaye documents hen..baree koshish kee he ke asal lagain lekin bechare hen hee jaaali


doosre agar ye documents asli hote to daniyal aziz media per cheekh cheekh ker bata reha hota.


jiss ne bhee ye mehnat kee he ye documents bechare ministers ko bhee bhej do apne lekin urdu mein tarjama kerwa ke..kahin mithaian zaya na ho jayen
 
Re: منی ٹریل

LoL, Oh Patwari Money trail is ko nain kehtay.
Money trail means.

Authentic Bank Statements
Sales Deeds
Purchase Deeds
Affidavits
Solicitor letters
Company Registration certificate
Land registry and much more.
not the stamp papers of written letter which was already binned by Supreme court.
 
Re: منی ٹریل

یہ تو طارق شفی�* کا معاہدہ ہے
اب طارق شفی�* کا ٹرانزکشن میاں شریف کو کون ثابت کرے گا
​
 
Re: منی ٹریل

Does not look like Money trail.

Dates from 2016 or start of 2017. Means these were presented to SC already (even before JIT formation). Even if these are not forged, then why SC created JIT to investigate...
 
Advertisement
Re: منی ٹریل

Yeh money trail hai? bank transaction hai? Court ko SECP ya NAB samjha hai? Chalo khair, Bari mehnat kar ke yeh banwai hai, lets see if court even authorize it as a transaction or proof of purchase. Even then 62/63 applies on all #Panamafamily & will be disqualified on that
 
Re: منی ٹریل

It's verification stamp ****** jee

يہ جعلي کاغذات ہيں جو شريفوں نے پاکستان سے بنوا کر قطر بھيجے ہيں ان پر قطر کے شہزادے نے دستخط کيئے ہيں وہ اسي لئے تو جي آئي ٹي کے سامنے پيش نہيں ہورہا کہتا ہے قطر آجاؤ
 
Re: منی ٹریل

یہ تو طارق شفی�* کا معاہدہ ہے
اب طارق شفی�* کا ٹرانزکشن میاں شریف کو کون ثابت کرے گا
​
طارق شفیع ہی ثابت کرے گا ، اسی لئے تو چے آئ ٹی اتنی گرم ہے اس پر
 
Advertisement
Re: منی ٹریل

شریف میڈیا سیل عوام کو الو بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ نہ عدالت میں ، نہ جے آئی ٹی میں کوئی ثبوت پیش کیا ، سوشل میڈیا پر جعلی رسیدیں پیش کر کے اپنا اور پٹواریوں کا رانجھا راضی کر رہے ہیں۔

 
Re: منی ٹریل

In Imran khan's own words " Allah Al-Haq he"

Alhamdulillah Money trail bhee dekh lee aapne , nawaz shareef per ilzam ghalt sabit ho gaya.

ab bhai logo koi naya ilzam dhoondho elections 2023 ke liye kiunkay agle wazire azam to nawaz shareef hee hain.
 
Re: منی ٹریل

طارق شفیع ہی ثابت کرے گا ، اسی لئے تو چے آئ ٹی اتنی گرم ہے اس پر


کھربوں کا کاروبار ایسے نہیں بن جاتا
شریف خاندان کے بچوں کے پاس جو الہ دین کا چراغ ہے اس کا کسی کو پتا نہیں
گلف مل کی *قیقت کھلے گی تو ایک نیا سیاپا شریف خاندان کو پڑ جاۓ گا
قطر سے کس چینل سے اربوں برطانیہ منتقل ہوے کوئی نہیں جانتا
دبی سے قطر کیسے منتقل ہوے کوئی نہیں جانتا
پاکستان سے دبی پیسا کیسے گیا کوئی نہیں جانتا
الله واسطے تو کسی نے میاں شریف کو اربوں کا قرض نہ دیا ہو گا مل لگانے کے لیے
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
جتنے جھوٹ بولتے جاؤ گے مزید پھنستے اور ذلیل ہوتے جاؤ گے ​