قطر سے صرف خط کا جواب نہیں اس دفعہ منی ٹریل بھی آئی ہے جسے نہ تو میڈیا نے دکھایا نہ ہی حسین نواز کی فوٹو لیک کرنے والے گروہ نے خیر میڈیا نہیں دکھا رہا تو سوشل میڈیا اسی کام کے لیے بنا ہے کہ ان کے جھوٹ عوام کے سامنے لائے جائیں اس منی ٹریل میں نہ صرف قطری خاندان نے شریف خاندان کی منی ٹریل ثابت کی ہے بلکہ 1980 میں فروخت ہونے والی دبئی فیکٹری کے کاغذات بھی شامل ہیں یاد رہے یہ وہی دور ہے جب عمران خان کرپشن کی وجہ سے نوکری سے بے دخل ہونے والے اپنے ابے کی بچی کھچی کمائی پہ زندگی گزار رہا تھا اور نواز شریف کو کالی ایمبیسڈر گاڑی میں دیکھ کر جلتا تھا جس کی جلن اب تک قائم ہے ، خیر ان کاغذات میں ان چیکس کی کاپی بھی موجود ہے جو لین دین کے لیے استعمال ہوئے اور یہی نہیں آڈیٹر فرمز کی آڈٹ رپورٹ بھی ساتھ لگ چکی ہے۔
شاید یہی وجہ ہے کہ جے آئی ٹی قطری شہزادے سے ملنے نہیں گئی کیونکہ منی ٹریل ثابت ہو چکی ہےاور اللہ کے کرم سے نواز شریف اس بار بھی عدالتوں سے سرخرو ہونے جا رہاہے
bablooo gareeeb nawaz k bhai tu kehta hai keh flats humhare nhi hai or ya rent k haiin.. or koi kehta hai 1993 main leya hain or yaha 2005 show hu raha hai
LoL, Oh Patwari Money trail is ko nain kehtay.
Money trail means.
Authentic Bank Statements
Sales Deeds
Purchase Deeds
Affidavits
Solicitor letters
Company Registration certificate
Land registry and much more.
not the stamp papers of written letter which was already binned by Supreme court.
Dates from 2016 or start of 2017. Means these were presented to SC already (even before JIT formation). Even if these are not forged, then why SC created JIT to investigate...
Yeh money trail hai? bank transaction hai? Court ko SECP ya NAB samjha hai? Chalo khair, Bari mehnat kar ke yeh banwai hai, lets see if court even authorize it as a transaction or proof of purchase. Even then 62/63 applies on all #Panamafamily & will be disqualified on that
يہ جعلي کاغذات ہيں جو شريفوں نے پاکستان سے بنوا کر قطر بھيجے ہيں ان پر قطر کے شہزادے نے دستخط کيئے ہيں وہ اسي لئے تو جي آئي ٹي کے سامنے پيش نہيں ہورہا کہتا ہے قطر آجاؤ
شریف میڈیا سیل عوام کو الو بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ نہ عدالت میں ، نہ جے آئی ٹی میں کوئی ثبوت پیش کیا ، سوشل میڈیا پر جعلی رسیدیں پیش کر کے اپنا اور پٹواریوں کا رانجھا راضی کر رہے ہیں۔
کھربوں کا کاروبار ایسے نہیں بن جاتا شریف خاندان کے بچوں کے پاس جو الہ دین کا چراغ ہے اس کا کسی کو پتا نہیں گلف مل کی *قیقت کھلے گی تو ایک نیا سیاپا شریف خاندان کو پڑ جاۓ گا قطر سے کس چینل سے اربوں برطانیہ منتقل ہوے کوئی نہیں جانتا دبی سے قطر کیسے منتقل ہوے کوئی نہیں جانتا پاکستان سے دبی پیسا کیسے گیا کوئی نہیں جانتا الله واسطے تو کسی نے میاں شریف کو اربوں کا قرض نہ دیا ہو گا مل لگانے کے لیے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جتنے جھوٹ بولتے جاؤ گے مزید پھنستے اور ذلیل ہوتے جاؤ گے