Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
سیدھی سی بات ہے دستاویزات نہ دکھانا یا عدالت کے سوالوں کا جواب نہ دینا اعتراف جرم کے مترادف ہے
ایک طرف اعتراف جرم کر رہے ہیں اور دوسری طرف اپیل کا حق بھی مانگ رہے ہیں
اپیل کا حق تو تب ملے جب تحقیقات میں عدالت کے ساتھ تعاون کریں
جب عدالت کے کسی سوال کا جواب نہیں دینا حتہ کہ مکان کی رجسٹری تک دکھانی گوارا نہیں تو کیسی اپیل
یہ سیدھا سادھا اعتراف جرم ہے
اب تو ایسا لگتا ہے جج فقیر بن کر شریف برادران کے وکلا سے ثبوت دکھانے کی سماجتیں کر رہے ہیں یا پھر ط وائ ف وں کی طرح شریف برادران کے وکلا کے سامنے م ج را کر کے ثبوتوں کی بیل مانگ رہے عدالت کا کوئی تقدس بھی ہوتا ہے اب کہانی انصاف کے نام سے شروع کی ہے تو انصاف کر کے دکھاؤ اب کیوں ڈرتے ہو فیصلہ دینے سے جب شریف برادران کے وکلا تعاون ہی نہیں کر رہے تو پھر کیسی ریاعت اور اگر آج ججوں نے قطری خط اور الف لیلا کی کہانیوں کو سچ مان لیا تو پھر پاکستان کی عدالتوں میں قطری خط اور الف لیلہ کی کہانیاں ہی چلیں گی
اب ملک کی اعلیٰ ترین عدالت جو کسی بھی فیصلے کو بدلنے کی مجاز ہے کوئی سی بھی تفتیش رد کرنے کی مجاز ہے کو اس کا دائرہ کار سمجھایا جا رہا ہے کہ ایک اعلیٰ ترین جج مکان کی رجسٹری نہیں دیکھ سکتا صرف نکا تھانیدار یا پٹواری ہی دیکھ سکتا ہے اور جج کو اس کی حقیقت بتا سکتا ہے اب تو یہ ہی ہو سکتا ہے جج اپنے ساتھ دو چار کرسیاں نکے تھانیداروں اور پٹواریوں کی بھی لگا دیں جن کے سامنے شریف خاندان کے وکلا مکان کی رجسٹری اور منی ٹرائل پیش کر دیں
اب یہ فیصلہ ججوں کو کرنا ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کی نا اہلی اور سپیکر کی جانبداری کی وجہ سے جس انصاف کے جو تقاضے پورے نہیں ہو رہے ان کو پورا کرنا ہے اور بد نیت حکومتی اداروں کو بلڈوز کر کے پاکستانی قوم کو وہ انصاف دینا ہے جس کی وہ حقدار ہے جس سے پتا چلے کہ پاکستانی قوم ایک زندہ قوم ہے اور یہاں انصاف کا بول بالا ہے