Advertisement

شریف خاندان کا اعتراف جرم

سیدھی سی بات ہے دستاویزات نہ دکھانا یا عدالت کے سوالوں کا جواب نہ دینا اعتراف جرم کے مترادف ہے
ایک طرف اعتراف جرم کر رہے ہیں اور دوسری طرف اپیل کا حق بھی مانگ رہے ہیں
اپیل کا حق تو تب ملے جب تحقیقات میں عدالت کے ساتھ تعاون کریں
جب عدالت کے کسی سوال کا جواب نہیں دینا حتہ کہ مکان کی رجسٹری تک دکھانی گوارا نہیں تو کیسی اپیل
یہ سیدھا سادھا اعتراف جرم ہے
اب تو ایسا لگتا ہے جج فقیر بن کر شریف برادران کے وکلا سے ثبوت دکھانے کی سماجتیں کر رہے ہیں یا پھر ط وائ ف وں کی طرح شریف برادران کے وکلا کے سامنے م ج را کر کے ثبوتوں کی بیل مانگ رہے عدالت کا کوئی تقدس بھی ہوتا ہے اب کہانی انصاف کے نام سے شروع کی ہے تو انصاف کر کے دکھاؤ اب کیوں ڈرتے ہو فیصلہ دینے سے جب شریف برادران کے وکلا تعاون ہی نہیں کر رہے تو پھر کیسی ریاعت اور اگر آج ججوں نے قطری خط اور الف لیلا کی کہانیوں کو سچ مان لیا تو پھر پاکستان کی عدالتوں میں قطری خط اور الف لیلہ کی کہانیاں ہی چلیں گی
اب ملک کی اعلیٰ ترین عدالت جو کسی بھی فیصلے کو بدلنے کی مجاز ہے کوئی سی بھی تفتیش رد کرنے کی مجاز ہے کو اس کا دائرہ کار سمجھایا جا رہا ہے کہ ایک اعلیٰ ترین جج مکان کی رجسٹری نہیں دیکھ سکتا صرف نکا تھانیدار یا پٹواری ہی دیکھ سکتا ہے اور جج کو اس کی حقیقت بتا سکتا ہے اب تو یہ ہی ہو سکتا ہے جج اپنے ساتھ دو چار کرسیاں نکے تھانیداروں اور پٹواریوں کی بھی لگا دیں جن کے سامنے شریف خاندان کے وکلا مکان کی رجسٹری اور منی ٹرائل پیش کر دیں
اب یہ فیصلہ ججوں کو کرنا ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کی نا اہلی اور سپیکر کی جانبداری کی وجہ سے جس انصاف کے جو تقاضے پورے نہیں ہو رہے ان کو پورا کرنا ہے اور بد نیت حکومتی اداروں کو بلڈوز کر کے پاکستانی قوم کو وہ انصاف دینا ہے جس کی وہ حقدار ہے جس سے پتا چلے کہ پاکستانی قوم ایک زندہ قوم ہے اور یہاں انصاف کا بول بالا ہے ​
 
Advertisement
????? ?? ?????? ??? ????????? ?? ????? ????? ?? ???? ????
Imran had said that while buying Bani Gala palace he was waiting for his London flat to be disposed off so he had bought that land using ex's money and till the time of divorce it was in her name which she 'gifted' it to him at the time of divorce.He had declared that land as gift last time he filed his nomination paper with election commission.

24qq0rp.jpg

 
Advertisement
منصف ہو تو انصاف کرو
ججوں کا سلمان اکرم راجہ سے ثبوتوں کے لئے ترلے منتیں کرنا عدلیہ کی تضحیک ہے
انتہائی اعلی عہدے پر بیٹھ کر بار بار کاغذات دینے کی اپیل عدالت اپنا مذاق خود اڑوا رہی ہے
 
????? ?? ?????? ??? ????????? ?? ????? ????? ?? ???? ????
Imran had said that while buying Bani Gala palace he was waiting for his London flat to be disposed off so he had bought that land using ex's money and till the time of divorce it was in her name which she 'gifted' it to him at the time of divorce.He had declared that land as gift last time he filed his nomination paper with election commission.

24qq0rp.jpg


?? ??? ?? ???? ??????? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ??????? ?? ??? ???? ??
 
سادہ الفاظ میں شریف برادران کے وکلا کا عدالت میں موقف
2_ZFBzlw.jpeg
 
I had a theory that I had presented before and I will state here again.

At the conclusion of this case, the judges will LEGALIZE corruption just the way they had legalized Dhandli. Full stop
 
Advertisement
منصف ہو تو انصاف کرو
ججوں کا سلمان اکرم راجہ سے ثبوتوں کے لئے ترلے منتیں کرنا عدلیہ کی تضحیک ہے
انتہائی اعلی عہدے پر بیٹھ کر بار بار کاغذات دینے کی اپیل عدالت اپنا مذاق خود اڑوا رہی ہے
asal mein in judges ne Nawaz sharif family ko bachana hay isi liaey wo baar baar kahtey hain keh koi saboot do taakeh un ko sharif family kay huq mein faisla dainey mein asaani ho jay, mager saboot kahaan se aein, suit case bhar bhar kay dollars bahir jatey thaey or or sara corruption kay paisey se ye flat or business kiya ja raha tha, ab wo suit case to adalat mein paish karney se rahey or such bataney se rahey keh kaisey kharedy or paisa kaisey bahir lay kar gaey
 
جب سے یہ نیا آرمی چیف آیا ھے۔ روز دھماکے ھورھے ھیں۔ اس کو نواز شریف کے جوتے صاف کرنے سے فرصت ھی نہی۔​