Advertisement

شریفوں نے ہمیشہ دھوکہ دیا، پاکستان اب بدل چکا ہے: مونس الٰہی

13mooniselahichaudhrdhka.jpg

آصف علی زرداری، میاں محمد نوازشریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سارا کچرا پرانا پاکستان ہے لیکن اب پاکستان تبدیل ہو چکا ہے۔ مونس الہیٰ کے لفظی وار

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ق چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے میں نے ہی اپنے والد کو رضامند کیا تھا، جس دن سے عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا گیا اللہ تعالیٰ نے انہیں ہر چیز میں سرخرو کیا ہے، انتخابات کی تاریخ کچھ ماہ آگے یا پیچھے ہو سکتی ہے لیکن انتخابات لازمی ہونگے۔

آصف علی زرداری، میاں محمد نوازشریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سارا کچرا پرانا پاکستان ہے لیکن اب پاکستان تبدیل ہو چکا ہے۔


چودھری مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ جب سے سیاست کر رہا ہوں، میرے والد اور چوہدری شجاعت حسین نے بتایا کہ شریفوں نے ہر دفعہ دھوکہ ہی دیا جبکہ 2018ء میں مجھے یہ بھی کہا گیا کہ ضمنی الیکشن آپ لڑ لیجئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف نے اقتدار میں آکر میک کے علاوہ کچھ نہیں کیا، وہ انتہائی نالائق وزیراعلیٰ تھے۔

لاہور کا ماسٹر پلان سردار عثمان بزدار کی حکومت نے بنایا تھا جبکہ حمزہ شہباز شریف نے اس میں تبدیلیاں کر دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چودھری شجاعت حسین کے بچوں نے انہیں مس گائیڈ کیا، میرا نہیں ماموں کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے، 2018ء میں متعدد سیٹوں پر ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا جس پر میں نے کہا کہ یہ ہمارے خاندان کی سیٹ ہے اس کے بعد جو کچھ ہوتا رہا ہے سب نے دیکھا! علیم خان اور جہانگیر نے مجھے کہا کہ یہ آپ کی نہیں پی ٹی آئی کی سیٹ ہے جبکہ سیٹ پر بات کرنے سے اگلے ہی دن نیب سے میرا نوٹس نکل آیا، ایسا لگتا ہے عبدالعلیم خان اور جہانگیر ترین کے اثر کی وجہ سے ایسا ہوا تھا۔
 
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 
Advertisement
مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا مگر تمئارا ماما تو اتنا بڑاحرامی ہے کہ بار بار ڈسا جانے کے بعد بھی ان ہی کے پچھواڑے میں گھستا ہے
بہت ہی گھٹیا **** حرام کا نطفہ فراڈیا اور ے غیرت ہے یہ بڈھا جس خنزیر کی ٹانگیں قبر میں ہیں مگر گشتی پن نطفہ ***** اور مایکی سے باز نہیں آتا
 
شریف نے تو اپنے غلاموں کو بھی دھوکہ دے گئے ۔۔۔۔

مشرف سے معاہدہ کر کے جھوٹ بولا ۔۔

پھر لندن دوائی لینے گیا وڈا دلا ان سے جھوٹ بول کر ۔۔۔

?​
 

فیصلہ وہی صحیح ہے جہاں گنجوں کو رلیف ملے ورنہ عدالت کو بھی گولی مارو اور جج کو پھا لگاؤ۔ ٹھیک ہے ذلیل ہوتے ہوتے اب کمی کمین بھی نہیں رہے اور شیر اب کتا بن چکا پر پھر بھی ساڈے واسطے فیصلہ بدلو​
 
مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا مگر تمئارا ماما تو اتنا بڑاحرامی ہے کہ بار بار ڈسا جانے کے بعد بھی ان ہی کے پچھواڑے میں گھستا ہے
بہت ہی گھٹیا **** حرام کا نطفہ فراڈیا اور ے غیرت ہے یہ بڈھا جس خنزیر کی ٹانگیں قبر میں ہیں مگر گشتی پن نطفہ ***** اور مایکی سے باز نہیں آتا
کچھ لوگ میٹھے زہر کے نشے میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں یہ بڈھا جی ایچ کیو مارفین کا پرانا نشئی ہے