- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
اس شاہد مسعود نامی تجزیہ نگار کا تجزیہ ایسا جھنجھلادینے والا الجھٹہ ہوتا ہےکہ یہ شخص ہر بات چھ چھ مرتبہ نامکملی کے ساتھ کسی مکار پیر کی طرح لڑکا پیدا ہونے کی
پیشنگوئی کیساتھ اس ہی جملے میں لڑکی کے پیدا ہونے ذکر بھی ضرور کرتا ہے،اگر لڑکا پیدا ہوجائے تو یہ اپنے قول کی سچائی پروف کرنے کیلئے اپنی ریکارڈنگ
سنواتا ہے لڑکی کی پیدائش اگر ہو تب بھی ثبوت لڑکی پیدا ہونے کی یہ دکھلاتا ہے۔
اگر مریم نواز ذکر کرتا ہے وہ بھی اسکی بہت محترم بہن یا قابل عزت بچی ہوتی ہے،کلثوم نواز کی صحت کیلئے دعائیں کر کے اسکی طویل عمری کا دعا گو،نواز بدماش کی سرجری کیلئے اسکی انگلینڈ بھیجے جانے کی راہ ہموار کررہا ہوتا ہے،گویا آپ اسے عبدالصمد اچکزئی،اسفندیار ولی،مولانا فضل الرحمن،نورانی،سراج،زرداری ہر ہر نامی بندے کو اپنا بھائی اور احترام کا ذکر کرتا ہے۔
آخر یہ کیا بلا ہے؟ یہ دبڑدوس بہت کہتا ہے مگر سب کا احترام اور دعاؤں کیساتھ۔ پاکستانی سیاست میں لوٹوں کا ذکر بھی کرتا ہے اسے یہ احساس نہیں وہ لوٹے چار سال بعد لڑھکتے ہیں مگر یہ بے ضمیر ہر روز لڑھکتا رہتا ہے اسکے علاوہ اور بھی تجزیہ نگار ہیں وہ پچھتر ذکر کرکے اسمیں سے ایک آدھ بات سچ پروف نہیں کرتے کیا وہ اینکر ماہواری لفافہ لیتے ہیں اور یہ شخص یومیہ دیھاڑی پر بک بک کرتا ہے اور وہ بھی آدھے آدھے جملوں کی ملاوٹ کیساتھ۔
خدارا اس مصدقہ جھوٹ کی مشین کا بھی اسٹیشن بند یا فورمیٹ تبدیل کیا جائے اسپر جرمانہ عائد کیا جائے ایک بات کی تکرار سے روکا جائے،ملکی ماحول کی کثافت میں اضافہ پہلے ہی بہت ہے اسے ماہواری تنخواہ کی ملازمت دینا چاہئے

Last edited by a moderator: