Advertisement

شاید مسعود،تجزیہ نگار کیا عجوبہ ہے؟

اس شاہد مسعود نامی تجزیہ نگار کا تجزیہ ایسا جھنجھلادینے والا الجھٹہ ہوتا ہےکہ یہ شخص ہر بات چھ چھ مرتبہ نامکملی کے ساتھ کسی مکار پیر کی طرح لڑکا پیدا ہونے کی

foreign-office-withdraws-complaint-against-dr-shahid-masood-1513928738-1850.jpg



پیشنگوئی کیساتھ اس ہی جملے میں لڑکی کے پیدا ہونے ذکر بھی ضرور کرتا ہے،اگر لڑکا پیدا ہوجائے تو یہ اپنے قول کی سچائی پروف کرنے کیلئے اپنی ریکارڈنگ
سنواتا ہے لڑکی کی پیدائش اگر ہو تب بھی ثبوت لڑکی پیدا ہونے کی یہ دکھلاتا ہے۔


اگر مریم نواز ذکر کرتا ہے وہ بھی اسکی بہت محترم بہن یا قابل عزت بچی ہوتی ہے،کلثوم نواز کی صحت کیلئے دعائیں کر کے اسکی طویل عمری کا دعا گو،نواز بدماش کی سرجری کیلئے اسکی انگلینڈ بھیجے جانے کی راہ ہموار کررہا ہوتا ہے،گویا آپ اسے عبدالصمد اچکزئی،اسفندیار ولی،مولانا فضل الرحمن،نورانی،سراج،زرداری ہر ہر نامی بندے کو اپنا بھائی اور احترام کا ذکر کرتا ہے۔

آخر یہ کیا بلا ہے؟ یہ دبڑدوس بہت کہتا ہے مگر سب کا احترام اور دعاؤں کیساتھ۔ پاکستانی سیاست میں لوٹوں کا ذکر بھی کرتا ہے اسے یہ احساس نہیں وہ لوٹے چار سال بعد لڑھکتے ہیں مگر یہ بے ضمیر ہر روز لڑھکتا رہتا ہے اسکے علاوہ اور بھی تجزیہ نگار ہیں وہ پچھتر ذکر کرکے اسمیں سے ایک آدھ بات سچ پروف نہیں کرتے کیا وہ اینکر ماہواری لفافہ لیتے ہیں اور یہ شخص یومیہ دیھاڑی پر بک بک کرتا ہے اور وہ بھی آدھے آدھے جملوں کی ملاوٹ کیساتھ۔

خدارا اس مصدقہ جھوٹ کی مشین کا بھی اسٹیشن بند یا فورمیٹ تبدیل کیا جائے اسپر جرمانہ عائد کیا جائے ایک بات کی تکرار سے روکا جائے،ملکی ماحول کی کثافت میں اضافہ پہلے ہی بہت ہے اسے ماہواری تنخواہ کی ملازمت دینا چاہئے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Bhai Agar Sehat Ki Dua Ya Muhtaram Keh Ke Bulata Hai To Kya Hua??? Waza Daari Bhi To Koi Cheez Hoti Hai Har Kisi Ka Education Level Noon League Ke Gulu Butt Jitna To Nahi Hota
 
حکومت پر تنقید دنیا کا سب سے آسان کام ہے ، حکومت پر تنقید اگر جھوٹ بول کر بھی کی جائے تو وہ سچ لگتی ہے ، آپ حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے صحافی بن جاتے ہیں اور آپکی ریٹنگ بھی بڑھ جاتی ہے ، ریٹنگ بڑھی تو تنخواہ بھی بڑھی ، شاہد مسعود اور اسی قماش کے دیگر صحافی ہر حکومت پر جھوٹی سچی تنقید کرکے ایک طرف حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں دوسری طرف عوام میں بھی مقبول ہوتے ہیں ، میں شاہد مسعود اور اسی قماش کے دیگر صحافیوں کو کل بھی جھوٹا کہتا تھا آئیندہ بھی کہتا رہوں گا ،جو انصافی شاہد مسعود اور اسی قماش کے دیگر صحافیوں کو کل تک سچا کہتے تھے آج سے انہیں صالح ظافر سچا لگنے لگے گا اور شاہد مسعود جسے صحافی جھوٹے -
 
Advertisement
اس شاہد مسعود نامی تجزیہ نگار کا تجزیہ ایسا جھنجھلادینے والا الجھٹہ ہوتا ہےکہ یہ شخص ہر بات چھ چھ مرتبہ نامکملی کے ساتھ کسی مکار پیر کی طرح لڑکا پیدا ہونے کی

foreign-office-withdraws-complaint-against-dr-shahid-masood-1513928738-1850.jpg



پیشنگوئی کیساتھ اس ہی جملے میں لڑکی کے پیدا ہونے ذکر بھی ضرور کرتا ہے،اگر لڑکا پیدا ہوجائے تو یہ اپنے قول کی سچائی پروف کرنے کیلئے اپنی ریکارڈنگ
سنواتا ہے لڑکی کی پیدائش اگر ہو تب بھی ثبوت لڑکی پیدا ہونے کی یہ دکھلاتا ہے۔


اگر مریم نواز ذکر کرتا ہے وہ بھی اسکی بہت محترم بہن یا قابل عزت بچی ہوتی ہے،کلثوم نواز کی صحت کیلئے دعائیں کر کے اسکی طویل عمری کا دعا گو،نواز بدماش کی سرجری کیلئے اسکی انگلینڈ بھیجے جانے کی راہ ہموار کررہا ہوتا ہے،گویا آپ اسے عبدالصمد اچکزئی،اسفندیار ولی،مولانا فضل الرحمن،نورانی،سراج،زرداری ہر ہر نامی بندے کو اپنا بھائی اور احترام کا ذکر کرتا ہے۔

آخر یہ کیا بلا ہے؟ یہ دبڑدوس بہت کہتا ہے مگر سب کا احترام اور دعاؤں کیساتھ۔ پاکستانی سیاست میں لوٹوں کا ذکر بھی کرتا ہے اسے یہ احساس نہیں وہ لوٹے چار سال بعد لڑھکتے ہیں مگر یہ بے ضمیر ہر روز لڑھکتا رہتا ہے اسکے علاوہ اور بھی تجزیہ نگار ہیں وہ پچھتر ذکر کرکے اسمیں سے ایک آدھ بات سچ پروف نہیں کرتے کیا وہ اینکر ماہواری لفافہ لیتے ہیں اور یہ شخص یومیہ دیھاڑی پر بک بک کرتا ہے اور وہ بھی آدھے آدھے جملوں کی ملاوٹ کیساتھ۔

خدارا اس مصدقہ جھوٹ کی مشین کا بھی اسٹیشن بند یا فورمیٹ تبدیل کیا جائے اسپر جرمانہ عائد کیا جائے ایک بات کی تکرار سے روکا جائے،ملکی ماحول کی کثافت میں اضافہ پہلے ہی بہت ہے اسے ماہواری تنخواہ کی ملازمت دینا چاہئے​
ڈاکٹر دبڑ دوس ، جیدے چنگڑ ، سالے ڈفر ، سلیم صافی اور گھامڑا ن خان کی طرح کوئی سکہ بند تجزیہ نگار تو ہے نہیں ، یہ تو بس انجائے منٹ کے لئے پرگرام کرتا ہے ، یہ ڈاکٹر وہ بلا ہے جو بدمعاشیہ کی کارکردگی کا پورا پورا لطف اٹھانے کے ساتھ ساتھ ہٹ ہٹ کر انکے مزے بھی لیتا ہے ، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اسکو اپنے مزے لینے دو
 
Infact many of his things have come out to be true..

Fawad hassan fawad ki dhabardhoosi
Ahad cheema ki dhabardhossi
Abid boxer ki wapsi ..

And so many others...
 
he show is the most top rated show according to all surveys . i think he is top notch anchor and doing a great job.
must admit that he talk too much and repeat the things a lot otherwise his shows has the most viewing and liking ,