شام کے لیے بھرتی کرنے والے گروپ پر پابندی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان: شام کی جنگ کے لیے بھرتی کرنے والے گروپ پر پابندی

662D9FBE-C39D-43AF-87FC-C37FA2FD0AF7_w987_r1_s.jpg

دمشق میں واقع ایک مسجد۔ فائل فوٹو

رپورٹس کے مطابق بھرتی کیے جانے والے پاکستانیوں کو شام میں زین العابدین بریگیڈ میں بھیج دیا جاتا ہے جو پاکستان کے اندر اور باہر سے بھرتی کیے جانے والے نوجوانوں اور ایران میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں پر مشتمل ہے۔

پاکستان میں انسداد دهشت گردی کے وفاقی حکام نے ایک مقامی خیراتی گروپ پر پابندی لگا دی ہے جس کے متعلق شبہ ہے کہ وہ ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ساتھ مل کر لڑنے والے رنگروٹ بھرتی کر رہا تھا جو شام کی خانہ جنگی میں سرکاری فوجوں کی مدد کررہے ہیں۔

پچھلے ہفتے پاکستانی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ٴانصار الحسین پر پابندی 30 دسمبر سے لگائی گئی ہے۔

انسداد دهشت گردی کے قومی ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق اس گروپ کے لیے اب پاکستان میں کام کرنا غیر قانونی ہو گیا ہے۔

سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئر مین اور حکمران جماعت مسلم لیگ کے راہنما عبدالقیوم نے گروپ پر پابندی عائد ہونے کے بعد وائس آف امریکہ کو بتایا کہ حکومت اس بارے میں مزید چھان بین کر رہی ہے کہ آیا کوئی اور گروپ تو شام کی جنگ کے لیے پاکستان سے لوگوں کو بھرتی تو نہیں کر رہا۔

انصار الحسین نامی تنظیم، جس کے متعلق پاکستان میں کم ہی لوگ جانتے ہیں، خود کو انسانی ہمددردی کے لیے کام کرنے والی ایک شیعہ تنظیم کے طور پر پیش کر تی تھی اور خاموشی کے ساتھ پاکستان کی کئی شمال مغربی علاقوں سے نوجوان بھرتی کرکے ایران بھیج رہی تھی، جہاں سے انہیں، میڈیا اور انٹیلی جینس رپورٹس کے مطابق ہتھیاروں کی تربیت دینے کے بعد شام بھیج دیا جاتا تھا۔

عبدالقادر نے، جو فوج میں لیفٹیننٹ کے طور پر خدمات سرا نجام دے چکے ہیں، وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ہمارے پاس نگرانی اور دهشت گردوں کا کھوج لگانے کا ایک مؤثر نظام موجود ہے جس کی وجہ سے ہم انصارالحسین کی سرگرمیوں کا پتا چلانے میں کامیاب ہوئے۔

پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق پچھلے سال ایک ہزار سے زیادہ پاکستانی بھرتی کیے گئے جو شام میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بھرتی کیے جانے والے پاکستانیوں کو شام میں زین العابدین بریگیڈ میں بھیج دیا جاتا ہے جو پاکستان کے اندر اور باہر سے بھرتی کیے جانے والے نوجوانوں اور ایران میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں پر مشتمل ہے۔

امریکہ کی یونیورسٹی آف میری لینڈ میں شام کی جنگ میں ایران کے کردار پر تحقیق کرنے والے ایک اسکالر فلپ سمتھ کا کہنا ہے کہ ایران میں بہت سے پاکستانی شیعہ موجود ہیں ۔ اکثر أوقات وہ وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں۔

تہران کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز دمشق میں واقع مزار زینب کی حفاظت کے لیے موجود ہیں جو شیعوں کے لیے ایک مقدس زیارت گاہ ہے۔
لیکن سن 2011 سے ایران، باغیوں کے ساتھ لڑائی میں شام کی موجودہ حکومت کا ایک بڑا مددگار رہا ہے ۔

شام میں جنگ کی نگرانی کرنے والے گروپس کا کہنا ہے کہ اس ملک میں پاکستانی جنگجو، ایرانی عسکریت پسندوں اور ایران کی پراکسی تنظیم لبنانی حزب اللہ کے ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔

مشرقی دمشق میں میڈیا کے لیے کام کرنے والے احمد خدور نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پاکستانی عسکریت پسند بنیادی طور پر دمشق اور اس کے گرد ونواح کے علاقوں میں لڑتے ہیں۔

اسکالر سمتھ کا کہنا ہے کہ رنگروٹ کے طور پر بھرتی ہونے والے پاکستانی اکثر أوقات سوشل میڈیا سے متاثر ہوتے ہیں، جس میں فیس بک اور ٹوئیٹر شامل ہیں۔ وہاں انہیں ایسے فون نمبر دیے جاتے ہیں جہاں کال کرنے والے اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں اور اگر وہ بھرتی کے قابل ہوتے ہیں تو انہیں بھرتی کر لیا جاتا ہے۔

تحزیہ کار کہتے ہیں پاکستانی رنگروٹوں سے مالی فوائد اور ایران کی شہریت دینے کا وعدہ کیا جاتا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب ایران نے گذشتہ موسم گرما میں شام میں مارے جانے والے پاکستانی جنگجوؤں کے اعزاز میں تہران میں ایک ریلی کا اہتمام کیا تھا۔
http://www.urduvoa.com/a/pakistani-fighters-syria/3701795.html
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
bohot jaldi khyal aagya.

Not too long ago, i read news item where tens of pakistani fighters's janaza was prayed in qum. all of them died in shaam.

our idiot awam will never think with their brain and keep on dying like idiots.

aik moulvi sufi bhi thaa. he took hundreds of swati with him to aghanistan a decade ago.
wapsi mein dass logo kay saath aagya, baqi sab were killed. baysharam aadmi wapis bhi aagya and then not only that he tried to make his evil government in mardan and malakand. baysharam kameena.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایرانی کو میں نے اپنے سامنے ایک بیچارے سبزی فروش افغانی ١٧ سالہ لڑکے کو کنونس کرتے

پکڑا ہے اور انٹیلیجینس ادارے کو اپنے لنک سے انفارم بھی کیا ہے جو اس لڑکے کو ایران میں بہتر

روزگار کا لالچ دے رہا تھا-
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
bohot jaldi khyal aagya.

Not too long ago, i read news item where tens of pakistani fighters's janaza was prayed in qum. all of them died in shaam.

our idiot awam will never think with their brain and keep on dying like idiots.

aik moulvi sufi bhi thaa. he took hundreds of swati with him to aghanistan a decade ago.
wapsi mein dass logo kay saath aagya, baqi sab were killed. baysharam aadmi wapis bhi aagya and then not only that he tried to make his evil government in mardan and malakand. baysharam kameena.
بی بی سی کو کُرد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شام میں جاری لڑائی میں حصہ لینے والے ایک برطانوی شخص نے دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچنے کے لیے خود کو گولی مارلی۔
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

ok,so?
if there is a some gora mental case then does it justify our insanity?
or you are saying, this news item is false and no one from paksitan is going to shaam? and all fighting are actually amreeki aur bartanwi yahood-o-hunood who disguise themselves as middle easterns and kill people over there to bring a bad name to muslims? belive it or not, you will find many desi who will believe in this non-sense.
 
جناب یہ ایک کیس ہے. مقصد توجیح پیش کرنا نہیں ملا، دیوبندی، وہابی، طالبان کرنے والوں کے لئے تصویر پوری کرنا تھا

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
ok,so?
if there is a some gora mental case then does it justify our insanity?
or you are saying, this news item is false and no one from paksitan is going to shaam? and all fighting are actually amreeki aur bartanwi yahood-o-hunood who disguise themselves as middle easterns and kill people over there to bring a bad name to muslims? belive it or not, you will find many desi who will believe in this non-sense.

getting beheaded while getting filmed is far worse than committing suicide for an unbeliever...ISIS shayateen are worse than wild animals..
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حیرت ہے اب تک معصومین کا برگیڈ نہیں آیا؟ خیر ایرانی ملا زمانے سے یہی کر رہے ہیں۔ اپنے بندے بچانے کیلیئے پوری دنیا سے بھرتی ہو رہی ہے۔ جنت کے پاسپورٹ دیے جاتے ہیں۔ جس ملا کے اپنے حصے میں جہنم کا آخری طبق ہقگا وہی جنت کا پاسپورٹ بانٹ رہا ہے۔ ہیں نے حیرت کی بات۔
 
khan_sultan

Banned

[/QUOTE
آ گئے بد بودار نجس الطرفین نجدی ؟ الله لعنت کرے نجدیوں پر اور ان کے سرپرست امریکہ پر یہ نجدی یزید کے ماننے والے ہیں اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے کیوں کے دشمن علی اور آل رسول کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے
 
khan_sultan

Banned
انصارالحسین ع پر پابندی نہیں لگی،بلکہ میڈیا بیان هے صرف،لیکن خوشی اس بات پر هے که شیعه مذهب سے باهر لدھیانوی اور اسکے ہم فکر تو خوش تهے، نقاب هوگئے،انصار الحسین ع یتیموں کا سائبان هے اسکے پیچهے یتیموں اور بیواؤں کی دعائیں ہیں،اندرونی اور بیرونی تکفیری یاد رکھیں ،موسی ع کے ساتھ یتیم اور بیوائیں تهیں، اور خدا نے انکے خاطر فرعون کو طاقت سمیت نابود کردیا،حسبنا اللہ نعم المولی، نعم الولی و نعم النصیر

Last edited:

khan_sultan

Banned

انصار الحسین علیہ سلام ایک فلاحی ادارہ ہے لکھ دی لعنت ان سب پر جو کے طالبان دایش کو تو سپورٹ کرتے ہیں سارہ دن اور رات اور پھر جھوٹ کے ذریے حق کو بدنام کرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں کی پاکستان سے وفاداری کا یہ عالم ہے کے زکوت کی کٹوتی سے استثنی حاصل کر رکھا ہے. وہ پاکستان میں کیا فلاحی کام کریں گے

فلاحی ادارے کے کام دیکھو:
[FONT=&amp]سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئر مین اور حکمران جماعت مسلم لیگ کے راہنما عبدالقیوم نے گروپ پر پابندی عائد ہونے کے بعد وائس آف امریکہ کو بتایا کہ حکومت اس بارے میں مزید چھان بین کر رہی ہے کہ آیا کوئی اور گروپ تو شام کی جنگ کے لیے پاکستان سے لوگوں کو بھرتی تو نہیں کر رہا۔[/FONT]
 
Back
Top