Advertisement

شادی کے خواہشمند حضرات توجہ فرمائیں

السلام علیکم
شادی کے خواہشمند تمام دوستوں کو مشورہ ہے کہ آپ شادی سے پہلے اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنا نہ بھولیں کہیں چارپائی کے نیچے
عارف نظامی نہ بیٹھا ہو
اور کھڑکیاں دروازے ، روشن دان بند کرلیں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی
ڈاکٹرشاہد مسعود کسی روشن دان سے چاتیاں ماررہا ہو

اور شادی کے فنکشن پہ ناچ گانا مت کریں ورنہ کوئی
چوہدری غلام حسین آپکے گھر کو **** خانہ ڈیکلئیر کردے گا۔
اور شادی کے بعد ڈلیوری کسی ایسی جگہ کروائیں جہاں کوئی
مجیب الرحمان شامی جیسی دائی نہ ہو
اور اپنی دلہن کو
سماء ٹی وی سے دور رکھیں ورنہ سماء بازی لے جائے گا۔


​
اگر آپ ان ہدایات پر عمل کریں گے تو آپکی زندگی خوش وخرم گزرے گی​


​
 
Advertisement
اور شادی کو راز رکھیں۔ ۔
شادی کرکے کسی کو نہ بتائیں کہ شادی کرلی ہے ۔ ۔۔ کسی کو پتہ چل جائے تو صاف کہہ دیں یہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔

بیوی اگر گھر میں ہو تو کبھی طلاق نہ دیں۔ جان کا خطرہ ہے ۔ جیسے ہی وہ گھر سے باہر دور نکلے ۔۔۔۔ فوراً طلاق دے دیں۔

11693923_861731200592100_4338766204658365502_n.jpg
 
Advertisement
ساینسدان صاحب آپ ایک سال لیٹ ہو گیے
ورنہ عنوان ہوتا

عمران خان توجہ فرمائیں
اور آج کا نام پیر ساینسدان ہوتا

​
 
اور شادی کو راز رکھیں۔ ۔
شادی کرکے کسی کو نہ بتائیں کہ شادی کرلی ہے ۔ ۔۔ کسی کو پتہ چل جائے تو صاف کہہ دیں یہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔

بیوی اگر گھر میں ہو تو کبھی طلاق نہ دیں۔ جان کا خطرہ ہے ۔ جیسے ہی وہ گھر سے باہر دور نکلے ۔۔۔۔ فوراً طلاق دے دیں۔

11693923_861731200592100_4338766204658365502_n.jpg

Tumhar bolna bunta hey .....bhayioun ku dukh tu hota hey..........Allah tumhein sabaar attaa keray........ainda dekh souch ker shaadi kerwana...
 
Advertisement
sab se bari bat...jis lerki se shadi karen khiyaal rakhen wo dolat or shohrat ki bhooki na ho werna yahee kuch ho ga...har cheez media pa leak ho jaye gi...:)
 
کیا شادی بھاگ کر کر سکتے ہیں - مہربانی کر کے اس کے نکات پر بھی تفصیلی جایزہ فرما دے ​
Hahaha good one yara. Also kitni shadian allowed hain aur MNA ki biwi chikni nikal aae to us ko suppress kiya ja sakta hae k nhi?
 
اور شادی کو راز رکھیں۔ ۔
شادی کرکے کسی کو نہ بتائیں کہ شادی کرلی ہے ۔ ۔۔ کسی کو پتہ چل جائے تو صاف کہہ دیں یہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔

بیوی اگر گھر میں ہو تو کبھی طلاق نہ دیں۔ جان کا خطرہ ہے ۔ جیسے ہی وہ گھر سے باہر دور نکلے ۔۔۔۔ فوراً طلاق دے دیں۔

11693923_861731200592100_4338766204658365502_n.jpg

apna Showbazi Experience bata rhe ho..;)
 
Advertisement


کہتے ہیں" گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اور جن باتوں کا علم دو فریقین کے سوا کسی اور کو نہ ہو اور وہ میڈیا تک پہنچ جائیں تو کہا نہیں جا سکتا کہ دونوں میں سے کوئی ایک انہیں لیک کر رہا ہے؟
درخت کاٹنے کے لئے لکڑی کا دستہ مددگار ہوتا ہے،اکیلا کلہاڑا کچھ نہیں کر سکتا۔
 
Advertisement
اصل بات یہ ہے جب بھی شادی کریں تو اپنے جیسوں سے کریں
جب بھی آپ کسی ولایتی کتی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو آپ اپنا اشتہار خود بن جاتے ہیں
اور بعد میں قصور وار دوسروں کو ٹھراتے ہیں
 
اصل بات یہ ہے جب بھی شادی کریں تو اپنے جیسوں سے کریں
جب بھی آپ کسی ولایتی کتی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو آپ اپنا اشتہار خود بن جاتے ہیں
اور بعد میں قصور وار دوسروں کو ٹھراتے ہیں

Raaz sahab: Agar banda khud bhi andar say vilayati ho to phir?

Waisay mujhay aaj tak aik baat ki samajh nahi aayee kay aap aik taraf to yeh chahtay hon keh aap ki wife politics mein hissa na lay aur doosri taraf aap khud hi yi baat fakhar say batein kay mein nay iss khatoon say shadi hi iss liay ki hay keh iss ka siyasat mein bohat interest hai.