السلام علیکم شادی کے خواہشمند تمام دوستوں کو مشورہ ہے کہ آپ شادی سے پہلے اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنا نہ بھولیں کہیں چارپائی کے نیچےعارف نظامینہ بیٹھا ہو اور کھڑکیاں دروازے ، روشن دان بند کرلیں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئیڈاکٹرشاہد مسعودکسی روشن دان سے چاتیاں ماررہا ہو
اور شادی کے فنکشن پہ ناچ گانا مت کریں ورنہ کوئیچوہدری غلام حسینآپکے گھر کو **** خانہ ڈیکلئیر کردے گا۔ اور شادی کے بعد ڈلیوری کسی ایسی جگہ کروائیں جہاں کوئیمجیب الرحمان شامیجیسی دائی نہ ہو اور اپنی دلہن کوسماءٹی وی سے دور رکھیںورنہسماء بازی لے جائے گا۔
اگر آپ ان ہدایات پر عمل کریں گے تو آپکی زندگی خوش وخرم گزرے گی
In logon ko bhaganey k leye nooron sae dalal,danal,pervaiz baba karaey per lae ker bahir bandh daen,
aap yaqeenan karen ye log aas pass bi nai bhatkaen gae.
sab se bari bat...jis lerki se shadi karen khiyaal rakhen wo dolat or shohrat ki bhooki na ho werna yahee kuch ho ga...har cheez media pa leak ho jaye gi...:)
کہتے ہیں" گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اور جن باتوں کا علم دو فریقین کے سوا کسی اور کو نہ ہو اور وہ میڈیا تک پہنچ جائیں تو کہا نہیں جا سکتا کہ دونوں میں سے کوئی ایک انہیں لیک کر رہا ہے؟ درخت کاٹنے کے لئے لکڑی کا دستہ مددگار ہوتا ہے،اکیلا کلہاڑا کچھ نہیں کر سکتا۔
اصل بات یہ ہے جب بھی شادی کریں تو اپنے جیسوں سے کریں جب بھی آپ کسی ولایتی کتی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو آپ اپنا اشتہار خود بن جاتے ہیں اور بعد میں قصور وار دوسروں کو ٹھراتے ہیں
اصل بات یہ ہے جب بھی شادی کریں تو اپنے جیسوں سے کریں جب بھی آپ کسی ولایتی کتی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو آپ اپنا اشتہار خود بن جاتے ہیں اور بعد میں قصور وار دوسروں کو ٹھراتے ہیں
Raaz sahab: Agar banda khud bhi andar say vilayati ho to phir?
Waisay mujhay aaj tak aik baat ki samajh nahi aayee kay aap aik taraf to yeh chahtay hon keh aap ki wife politics mein hissa na lay aur doosri taraf aap khud hi yi baat fakhar say batein kay mein nay iss khatoon say shadi hi iss liay ki hay keh iss ka siyasat mein bohat interest hai.