- Joined
- Oct 15, 2009
- Posts
- 41,439
- Reaction score
- 59,893
- Points
- 218
سیلاب اور ہمارے المیے
پٹواری اور باقی بیوقوف عوام جوکر اعظم کو سرا رہے ہیں کہ وہ کیسے سیلاب زدگان کی مدد کر رہا ہے واہ واہ ۔؟
کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ یہ سیلاب آتے ہی کیوں ہیں؟ انکا پکا انتظام کیوں نہیں کیا جاتا جیسے پرویز خٹک نے نوشہرہ کے لیے کیا یے؟ ڈیم کیوں نہیں بنتے جیسے چین نے بنائے ہیں؟
جب اسی جوکر نے 300 ارب روپے مالٹا ? ٹرین پہ لگائے تو ڈیم کیوں نہیں بنائے؟ اسکا سیدھا جواب ہے کہ یہ لوگ پھر سیاست کس چیز پہ کرینگے، یہ اداکاریاں "ساونڈ، کیمرہ ایکشن۔۔" کس کو دیکھاینگے؟ اسکے بڑے بھائی نے بھی ساری عمر یہ ڈرامے بازیاں کر کے اپنے ووٹرز پکے کیے ہیں اور اب یہ کر رہا ہے۔
جبکہ دوسری طرف عمران نے صرف 3.5 سالوں میں 10 ڈیموں پہ کام کرایا۔ سوچوں کہ اگر یہ ڈیم آج سے 40 سال پہلے بنتے تو آج سیلاب کا نام و نشان بھی نہ ہوتا اور پاکستان اپنی زرعی پیداوار کو بڑھا سکتا تھا لیکن پاکستان کی ترقی کی اسٹبلشمنٹ کو فکر ہے نہ چور سیاستدانوں کو اور جو ڈیم بنا رہا تھا اسے اپنے مذموم مقاصد کے لیے فارغ کر دیا۔
بس اللہ تعالیٰ ہی پاکستان پی رحم فرمائے ۔امین

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2022/08/23162916f14aba2.png?r=162924