Advertisement

سیلاب اور ہمارے المیے

سیلاب اور ہمارے المیے

پٹواری اور باقی بیوقوف عوام جوکر اعظم کو سرا رہے ہیں کہ وہ کیسے سیلاب زدگان کی مدد کر رہا ہے واہ واہ ۔؟

کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ یہ سیلاب آتے ہی کیوں ہیں؟ انکا پکا انتظام کیوں نہیں کیا جاتا جیسے پرویز خٹک نے نوشہرہ کے لیے کیا یے؟ ڈیم کیوں نہیں بنتے جیسے چین نے بنائے ہیں؟

جب اسی جوکر نے 300 ارب روپے مالٹا ? ٹرین پہ لگائے تو ڈیم کیوں نہیں بنائے؟ اسکا سیدھا جواب ہے کہ یہ لوگ پھر سیاست کس چیز پہ کرینگے، یہ اداکاریاں "ساونڈ، کیمرہ ایکشن۔۔" کس کو دیکھاینگے؟ اسکے بڑے بھائی نے بھی ساری عمر یہ ڈرامے بازیاں کر کے اپنے ووٹرز پکے کیے ہیں اور اب یہ کر رہا ہے۔

جبکہ دوسری طرف عمران نے صرف 3.5 سالوں میں 10 ڈیموں پہ کام کرایا۔ سوچوں کہ اگر یہ ڈیم آج سے 40 سال پہلے بنتے تو آج سیلاب کا نام و نشان بھی نہ ہوتا اور پاکستان اپنی زرعی پیداوار کو بڑھا سکتا تھا لیکن پاکستان کی ترقی کی اسٹبلشمنٹ کو فکر ہے نہ چور سیاستدانوں کو اور جو ڈیم بنا رہا تھا اسے اپنے مذموم مقاصد کے لیے فارغ کر دیا۔

بس اللہ تعالیٰ ہی پاکستان پی رحم فرمائے ۔امین
​
 
Advertisement
Only brain dead patwaris support these jokers; as people's awareness increases, the patwaris and their masters will become insignificant minority.
 
Advertisement
Super critical to build this infrastructure. We've massive issues like population, food shortage and then water resources which need to be worked upon ASAP as it'll take decades for them to realize.
 
جس پاکستانی کے گھر میں جوان بیوی بیٹی یا بہن موجود ہے تو اسے ان بہادر بچیوں کا ساتھ دینا چاہئیے خواتین کو اللہ نے بنایا ہے اور ان کی اپنی ضروریات ہیں

بظاہر یہ معمولی اور غیر ضروری لگتا ہے، مگر اس کلپ میں بھی دیکھیں۔ ان چیزوں کی ڈیمانڈ کافی زیادہ ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X
 
بظاہر یہ معمولی اور غیر ضروری لگتا ہے، مگر اس کلپ میں بھی دیکھیں۔ ان چیزوں کی ڈیمانڈ کافی زیادہ ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X
اوورسیز والے تو صرف پیسے ہی دے سکتے ہیں اور یہ ماضی میں بہت زیادہ ڈسے گئے ہیں اب بہت سے لوگ عمران خان کی ٹیلی تھاں کے انتظار میں ہیں جس سے امید ہے کہ انکا پیسہ مستحقین تک پہنچے گا انشاءاللہ
 
Advertisement
اوورسیز والے تو صرف پیسے ہی دے سکتے ہیں اور یہ ماضی میں بہت زیادہ ڈسے گئے ہیں اب بہت سے لوگ عمران خان کی ٹیلی تھاں کے انتظار میں ہیں جس سے امید ہے کہ انکا پیسہ مستحقین تک پہنچے گا انشاءاللہ
Loading X post…
Open original post on X